واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


جشن آزادی کیسے منائیں گے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-07, 12:30 PM   #1
جشن آزادی کیسے منائیں گے؟
عائشہ عائشہ آف لائن ہے 07-08-07, 12:30 PM

جشن آزادی قریب ہے۔ ہمارے ملک میں آزادی کا جشن منانے کے مختلف طریقے ہیں مثلاً لڑکوں کا سڑکوں پر نکل کر ہلَا گُلا کرنا،سائلینسرز نکال کر موٹر سائیکلز چلانا،گانے اونچی آواز سے لگا لینا، کانسرٹز کا منعقد ہونا، نئی فلموں کا ریلیز ہونا وغیرہ وغیرہ۔
آپ آزادی کا جشن کیسے مناتے ہیں؟ یا جشن آزادی کیسے منانی چاہئے؟

 
عائشہ's Avatar
عائشہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 678
Reply With Quote
پرانا 07-08-07, 03:14 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جشن آزادی کیسے منائیں گے؟

اس وقت تو ہمیں اتحاد و اعتماد کی ضرورت ہے ،
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-07, 04:16 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جشن آزادی کیسے منائیں گے؟

میرا خیال ہے کہ ہمیں جشن آزادی ان بہنوں کو یاد کر کی منانا چاہیے جنھوں نےآزادی کے لیے اپنا سب
کچھ لٹا دیا۔
اں بھائیوں کو یاد کرنا چاہیے جو اپنی ماں بہن بیٹی اور بیوی کو بچاتے بچاتے ملک پر قربان ہو گئے۔

ان بچوں کو یاد کرنا چاہے کہ جب وہ چھوٹے تھے تو انکے کھلونے لانے والے شہید کر دیے گئے۔

ان ماوں کو یاد کرنا چاہیے جو آج بھی اس امید پر دروازوں کو دیکھتی ہونگی کہ ان کے لاڈلے ابھی دروازہ کھولیں گے اور ان کے سینوں سے لگ جائیں گے۔

ان بہنوںاو ر بیٹیوں کو یاد کر کے جو تھیں تو مسلمان مگر اولاد سکھوں اور ہندوں کی پیدا کی۔

ہمیں جشن آزادی پر ناچ گانوں میں نہیں بلکہ شہیدوں کی بیواوں اور اولادوں کو سینے سے لگا ان کے دکھ درد میں شامل ہو کر منانا چاہیے۔

اور اپنے ملک کی قدر کرنی چاہیے۔ پاکستان زند ہ باد

مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 01:25 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جشن آزادی کیسے منائیں گے؟

زندہ قومیں اپنے قومی دن منا کر اپنی زندہ دلی اور بھر پورجوش و خروش کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ ہم بھی ہر سال جشنَ آزادی مناتے ہیں لیکن پُر امن طریقے سے اور جی بھر کر جشن مناتے ہیں۔ میں اپنے تمام پاکستانی بھائیوں اور بہنوں سے گزارش کروں گا کہ اپنے وطن سے محبت کا اظہار جس طرح جی چاہے کریں اور جی بھر کر کریں لیکن اپنی، اپنے عزیزو اقارب اور پاکستان کے تمام بھائیوں اور بہنوں کی قیمتی زندگی کا ضرور خیال رکھیں اور پُر امن جشن منائیں۔ اپنی قیمتی جان کی حفاظت آپ نے خود کرنی ہے۔ کسے معلوم! کل آپ ہی اس ملک کےلئے کوئی ایسا کارنامہ سر انجام دے جائیں جو پاکستانی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے اور آنے والی نسلوں کے سَرفخر سے بلند ہوں۔
والسلام
اللہ نگہبان
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 12:28 PM   #5
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جشن آزادی کیسے منائیں گے؟

آپ سب نے بہت متاثر کُن جوابات تحریر کیے ہیں جن کو پڑھ کر بہت خوشی
ہو ئی۔ دُعا ہے کہ پاکستانی قوم کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہو جائے اور صرف جشن آزادی مناکر ہی اپنا فرض پورا نہ سمجھیں بلکہ اپنے ملک کی ترقی کے لیے حقیقتاً کچھ کرنے کا عزم کریں۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 06:13 PM   #6
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جشن آزادی کیسے منائیں گے؟

جوش و خروش سے
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 06:16 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جشن آزادی کیسے منائیں گے؟

بس آپ تو میرے پاس ہی آجائے......................................
گندہ بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 01:07 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جشن آزادی کیسے منائیں گے؟

ہم بھی انشا اللہ جشنِ آزادی منائیں گے، اللہ کا شکر ادا کرکے کہ اس نے ہمیں اس پیارے ملک پاکستان میں پیدا کیا، اپنے ان تمام بزگوں، بھائیوں اور بہنوں کےلئے دعا کرتے ہیں اور انشااللہ کریں گے جنہوں نے اس مملکت کے قیام کےلئے اپنی عظیم جانوں کا نذرانہ پیش کیا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, پیارے, پاکستان, پاکستانی, ماں, محبت, معلوم, آج, اللہ, انشا, بچوں, تحریر, جواب, دُعا, دعا, زندگی, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟ زارا خبریں 1 04-02-11 08:19 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger