واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


جشن نہیں ماتم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 07:39 AM   #1
جشن نہیں ماتم
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 14-08-11, 07:39 AM




یہ وال پیپر اس تھریڈ کے لئے میں نے خود تشکیل دیا ہے


اب کے جشن نہیں ، اب کے ماتم ھوگا

تو تم بولو ھم جشن منائیں تو کس کا بھلا ؟
چیخوں کا یا آھوں کا؟
آنسوؤں کا یا لاشوں کا ؟
جلتے جسموں کا
یا لٹتے آنچل کا ؟


خاموش رھو ، کہ اب کے جشن نہیں
اب کے ماتم ھو گا
اب کہ 14 اگست پہ خاموشی ھوگی
سوگ ھو گا
اب کہ جشن نہیں ھوگا





__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1217
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (14-08-11), کنعان (14-08-11), کامران اقبال (16-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), یاسر عمران مرزا (14-08-11), نیلم خان (14-08-11), مرزا عامر (14-08-11), wajee (14-08-11), ابوسعد (12-11-11), احمد نذیر (14-08-11), حیدر (14-08-11), حسن قادری (15-08-11), سام (14-08-11), سحر بٹ (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 09:34 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تانیہ رحمان جی کے فیس بک پر کمنٹس
اقتباس:
ملک میں سکون ہو ۔۔۔۔ لوگ پرامن ہون ۔۔بچوں کے دل و دماغ ڈر اور خوف سے بے نیاز ہوں ۔۔ وہاں جشن منائے جاتے ہیں ۔۔ جہاں لوگوں گی زندگیاں موت بنی ہوئی ہوں وہاں کیسا جشن ، کیسا چراغاں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (14-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), مرزا عامر (14-08-11), wajee (14-08-11), حیدر (14-08-11), سام (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11), عدنان دانی (14-08-11), عروج (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 10:24 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر گھر پر جھنڈا لہرا لینے کو اور چند جھنڈیاں دیواروں پر لٹکا لینے کو جشن کہتے ہیں تو پھر ماتم کسے کہتے ہوں گے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), فخر بٹ (14-08-11), کنعان (14-08-11), wajee (14-08-11), سام (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 10:29 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن مجھے اس سے اتفاق نہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (14-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), سام (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:05 AM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بھی اتفاق نہیں۔ ایک بار جشن آزادی کی یہ روایت ماند پڑگئی تو پھر اس کو دوبارہ شروع کرنا مشکل ہوگا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), حیدر (14-08-11), راجہ اکرام (14-08-11), سام (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:19 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بُزرگ بتاتے ہیں کہ 9/11 سے قبل امریکہ کا کوئی علاقہ تھا ، وہاں پر امریکہ کا جھنڈا نا پید ہو گیا تھا ۔یعنی دیکھنے کو نہیں ملتا تھا۔ صرف ایک بوسیدہ سی عمارت تھی جس پر امریکی جھنڈا لہرا رہا ہوتا تھا۔
9/11 کے بعد پورے امریکہ کی طرح ، اُس علاقے میں امریکی جھنڈوں کی بھرمار ہو گئی۔
حالانکہ انکا غرور یعنی ٹوئن ٹاورز زمین بوس ہو چُکے تھے۔اور ہر دوسرے روز کسی نہ کسی قسم کی دہشت گردی کا واقعہ ہو رہا ہوتا تھا۔ مثلاً مجھے یہ یاد ہے کہ ایک سنائپر مین تھا جو تاک تاک کو بندے مار رہا تھا اور امریکہ میں دہشت کی فضا پھیلی ہوئی تھی۔

اصل میں مشکلات میں گھر پر جھنڈا لہرانے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ ان مشکلات کے باوجود اپنے وطن کے مستقبل سے مایوس نہیں ہوئے۔ اور اپ کے دشمن جو اپ کا حوصلہ توڑنا چاہتے تھے اُنکو اپ جتا دیتے ہیں کہ "تم ہار گئے"۔

میں تو گزشتہ کئی سال سے محض اس لیے جھنڈا لگاتا ہوں کہ "اُمیدیں کُچھ باقی ہیں"اور یہ اُمیدیں خود سے نہیں ، اللہ سے ہیں۔ ورنہ میرا ایک دوست تو ایسا مایوس ہوا ہے کہ فرسٹریشن میں کبھی کبھی انڈیا کا جھنڈا لہرانے کی دھمکی دیتا ہے۔ جھنڈا لہرانے کی رسم کو تو عرصہ ہوا ترک کر چُکا۔

میں سمجھتا ہوں کہ مشکل حالات میں جو پاکستان کا جھنڈا نہیں تھام سکتے وہ آسان حالات میں جھنڈا سر بلند کرنے کی سوچ کیوں کر رکھتے ہیں۔

موج بڑھے یا آندھی آئے
دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر سب دُکھ سہہ لیں
گھر تو آخر اپنا ہے
گھر تو آخر اپنا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (14-08-11), فیصل ناصر (14-08-11), ہادی (09-05-12), کنعان (14-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), یاسر عمران مرزا (14-08-11), منتظمین (14-08-11), مرزا عامر (14-08-11), معظم (14-08-11), ابوسعد (12-11-11), احمد نذیر (14-08-11), احمد بلال (14-08-11), راجہ اکرام (14-08-11), سام (14-08-11), عروج (14-08-11)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-08-11 ھارون اعظم مشکل حالات میں جو پاکستان کا جھنڈا نہیں تھام سکتے وہ آسان حالات میں جھنڈا سر بلند کرنے کی سوچ کیوں کر رکھتے ہیں۔ 10
پرانا 14-08-11, 11:21 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
مجھے بھی اتفاق نہیں۔ ایک بار جشن آزادی کی یہ روایت ماند پڑگئی تو پھر اس کو دوبارہ شروع کرنا مشکل ہوگا۔


ھارون بھائی بات روایت کی نہیں اس درد کی ہے جو اس ملک کی حالت کو دیکھ کر پیدا ہوتا ہے
آج کراچی میں 8 سے زیادہ افراد دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے
اورالمیہ یہ ہے کے یہ دہشت گرد کہیں باہر سے نہیں آئے تھے
آدھا شہر بند پڑا تھا
خوف و ہراس کی ایسی فضا کے سانس لینا مشکل ہو گیا
سڑکوں پر سناٹے ٹریفک غائب

کیا یہ فضا ہے کسی جشن کی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-08-11), کامران اقبال (16-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), مرزا عامر (14-08-11), احمد بلال (14-08-11), حیدر (14-08-11), حسن قادری (15-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:23 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم کو بھی اس سے اتفاق نہیں
پاکستان کے حالات کے ذمہ وار عوام اور حکمران ہیں اگر ماتم کرنا ہے تو ان کا ماتم کرو پاکستان بہت اچھا تھا ہے اور قیامت تک رہے گا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), کنعان (14-08-11), مرزا عامر (14-08-11), حیدر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11), عروج (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:24 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی مشکل حالت سے نا ڈرتے ہیں نا ڈرا جاتا
لیکن کیا کہیں کے
اس گھر کو آگ گھر کا چراغ ہی لگا رہا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کامران اقبال (16-08-11), حیدر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:24 AM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی، جشن بھلے نہ ہو، لیکن اس موقع کو ایک پیغام کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نوجوانوں کو موجودہ حالات کی طرف متوجہ کرسکتے ہیں۔ صرف ماتم کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوگا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), مرزا عامر (14-08-11), حیدر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:27 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ہم کو بھی اس سے اتفاق نہیں
پاکستان کے حالات کے ذمہ وار عوام اور حکمران ہیں اگر ماتم کرنا ہے تو ان کا ماتم کرو پاکستان بہت اچھا تھا ہے اور قیامت تک رہے گا
بھائی اپنا ہی تو ماتم ہے
جب ہم ہی اس ملک سے مخلص نہیں تو کہاں کا جشن
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:32 AM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
فیصل بھائی، جشن بھلے نہ ہو، لیکن اس موقع کو ایک پیغام کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نوجوانوں کو موجودہ حالات کی طرف متوجہ کرسکتے ہیں۔ صرف ماتم کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوگا۔
بھائی یہ ایک پیغام ہی تو ہے
جب چار طرف سے "مبارک ہو "کے نعرے آرہے ہیں‌
ایسے ماتم کی صدا ایک شاک ہی لگتی ہے
شاید اسی طرح کوئی جاگ سکے

وال پپیر میں موجود پیغام پر بھی غور کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:33 AM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ھارون بھائی بات روایت کی نہیں اس درد کی ہے جو اس ملک کی حالت کو دیکھ کر پیدا ہوتا ہے
آج کراچی میں 8 سے زیادہ افراد دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے
اورالمیہ یہ ہے کے یہ دہشت گرد کہیں باہر سے نہیں آئے تھے
آدھا شہر بند پڑا تھا
خوف و ہراس کی ایسی فضا کے سانس لینا مشکل ہو گیا
سڑکوں پر سناٹے ٹریفک غائب

کیا یہ فضا ہے کسی جشن کی
بھائی پاکستان کے حالات کے کو دیکھ کے دل خون کے آنسو روتا ہے یقین کریں میں میڑک سے نیوز شوز بہت شوق سے دیکھتا آیا ہوں حالانکہ اس وقت صرف پی ٹی وی ہوتا تھا اور یہ شوق اب بھی تھا مگر یقین کریں پچھلے کہیں دنوں سے خبریں بلکہ نیوز چینل دیکھنا بھی چھوڑ دیا ایسے حالات میں جشن نہیں‌منائے جاسکتے مگر یہ بھی تو دیکھیں کے ہمارا جشن کیسا ہے ہم میں سے بہت کم ہی ہوں گے جو جشن آزادی کے لیے خاض پروگرام بناتے ہوں گے زیادہ سے زیادہ گھروں پہ جھنڈے لگا لیتے ہیں بس اگر یہ بھی نہ رہا تو پھر خدا ہی حافظ ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:38 AM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی جشن ہو یا عید
یہ سب جذبے ہیں جو دل میں پلتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:39 AM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صرف جشن منانے سے کیا فائدہ ہو گا پھر؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), سیفی خان (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
جواب

Tags
color, jpg, pakistan, photo, red, size, url, کس, پہ, پیپر, ھوگا, ھم, وال, لاشوں, منائیں, ماتم, اگست, بھلا, بولو, تھریڈ, تشکیل, جسموں, جشن, خود, خاموشی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger