واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


جلدی سے جواب دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-08, 10:13 AM   #1
جلدی سے جواب دیں
ام طلحہ ام طلحہ آف لائن ہے 26-11-08, 10:13 AM

ایک ہونہار طالب علم ہمیشہ آئینے کے سامنے بیٹھ کر پڑھائی کرتا تھا
اسکی 3 وجوہات تھیں


جلدی سے بتائیں اسکی کیا وجوہات تھیں؟؟؟؟؟

 
ام طلحہ's Avatar
ام طلحہ
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 969
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
J.S (26-11-08), ابن جلال (26-11-08)
پرانا 26-11-08, 11:50 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

اپنے آپ کو دیکھنے کا بڑا شوق ہوگا اسے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (26-11-08), ام طلحہ (27-11-08)
پرانا 26-11-08, 12:11 PM   #3
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

اقتباس:
اپنے آپ کو دیکھنے کا بڑا شوق ہوگا اسے
اور ساتھ میں کتاب دیکھنے کا شوق بھی ہو گا ہیں جی
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
J.S (26-11-08), میاں شاہد (18-12-08), ام طلحہ (27-11-08)
پرانا 26-11-08, 12:53 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں


لیکن
نہیییییییییییییں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (26-11-08)
پرانا 26-11-08, 05:30 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,375
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,418 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

1۔ وہ خود کو دیکھتا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہے
باقی دو کا نہیں پتا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (26-11-08), ام طلحہ (27-11-08)
پرانا 26-11-08, 05:38 PM   #6
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

وہ سوچتا ہے کہ رویژن بھی ساتھ ساتھ ہی ہوتی رہے گی۔
اسے تنہائی میں ڈر لگتا ہوگا۔
اسکا کوئی کلاس فیلو اس کے ساتھ مل کر پڑھائی نہ کرتا ہوگا۔ اور وہ کسی کے ساتھ مل کر پڑھائی کرنا چاہتا ہوگا۔
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا
J.S (26-11-08), محمدعدنان (17-12-08), ام طلحہ (27-11-08)
پرانا 26-11-08, 08:17 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
ایک ہونہار طالب علم ہمیشہ آئینے کے سامنے بیٹھ کر پڑھائی کرتا تھا
اسکی 3 وجوہات تھیں


جلدی سے بتائیں اسکی کیا وجوہات تھیں؟؟؟؟؟
ہار معنی اب آپ بتاو جلدی سے کیا وجوہات ہیں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (27-11-08)
پرانا 26-11-08, 08:43 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

1 کوئ وجہ نہیں ۔۔
2 بس اس کو عادت ھے ایسے پڑھنے کی
3 اس کی مرضی وہ جیسے بھی پڑھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-08), میاں شاہد (18-12-08), ام طلحہ (27-11-08)
پرانا 26-11-08, 10:06 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
1 کوئ وجہ نہیں ۔۔
2 بس اس کو عادت ھے ایسے پڑھنے کی
3 اس کی مرضی وہ جیسے بھی پڑھے

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کوئی تو سہی جواب دو یا کہہ دو کہ یہ مزاق ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (27-11-08)
پرانا 26-11-08, 11:29 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

میں نے یہاں جواب دیا تھا وہ کہٕاں گیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (27-11-08)
پرانا 27-11-08, 02:15 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
ایک ہونہار طالب علم ہمیشہ آئینے کے سامنے بیٹھ کر پڑھائی کرتا تھا
اسکی 3 وجوہات تھیں


جلدی سے بتائیں اسکی کیا وجوہات تھیں؟؟؟؟؟
طالب علم کا ہمیشہ آئینے کے سامنے بیٹھ کر پڑھائی کرنا یہ ظاہر کرتا ھے کہ سنگار میز کے علاوہ گھر میں میز نہیں یا پڑھائی والی میزکے ساتھ آئینہ ھوگا

آس پاس کی خبر رکھنے کے لئے یا آئینے میں وہ ۔ ۔ ۔ نظر آتی ھوگی۔۔۔۔

ویسے طالب علم کیسی کتابیں پڑھتا تھا اور اُس کا کیا بنا۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جیدی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (18-12-08), ام طلحہ (27-11-08)
پرانا 27-11-08, 09:04 AM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن مغل مراسلہ دیکھیں
وہ سوچتا ہے کہ رویژن بھی ساتھ ساتھ ہی ہوتی رہے گی۔
اسے تنہائی میں ڈر لگتا ہوگا۔
اسکا کوئی کلاس فیلو اس کے ساتھ مل کر پڑھائی نہ کرتا ہوگا۔ اور وہ کسی کے ساتھ مل کر پڑھائی کرنا چاہتا ہوگا۔

دو جواب درست ہوئے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-08, 09:06 AM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
1۔ وہ خود کو دیکھتا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہے
باقی دو کا نہیں پتا

یہ بھی درست ہے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-08, 09:10 AM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

ایک ہونہار طالب علم ہمیشہ آئینے کے سامنے بیٹھ کر پڑھائی کرتا تھا
اسکی 3 وجوہات تھیں
1۔ریویژن ساتھ ہوتی رہے۔
2۔کمبائنڈ سٹڈی ہونی چاہئے۔
3۔اپنے اوپر نظر بھی تو رکھنی چاہئے نا!!!!!
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-08), میاں شاہد (18-12-08), ابن جلال (21-10-09)
پرانا 27-11-08, 01:04 PM   #15
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلدی سے جواب دیں

میرے خیال سے اس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں:۔

1۔ شاید طالب علم پڑھائی کے دوران دوسروں کی مداخلت سے بچنا چاہتا تھا۔
2۔ شاید پڑھائی کے دوران اُسے غیر ضرور خیالات آتے تھے جس کی وجہ سے وہ آئینے کے سامنے بیٹھ جاتا تھا تاکہ وہ خود کو دیکھ کر کچھ اور نہ سوچے اور پڑھائی میں لگا رہے۔
3۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اُسے آئینے میں اپنی تصویر اچھی لگتی ہوگی جس سے اُسے پڑھائی میں مزید ایہماک پیدا کرنے میں مدد ملتی تھی۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, لوگ, نظر, موبائل, ممکن, معلوم, آئینہ, انعام, بھائی, تصویر, جواب, حال, حسن, خبر, خرم, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger