واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


جماعت اسلامی پاکستان کا میڈیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-11, 09:45 PM   #1
جماعت اسلامی پاکستان کا میڈیا
موجو موجو آن لائن ہے 10-04-11, 09:45 PM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری پسندیدہ جماعت ہے اس لیے آپ سب سے شئیر کررہا ہوں جماعت اسلامی آج کل اپنی ممبر سازی مہم چلا رہی ہے آپ بھی اگر جماعت کی دعوت سے متفق ہوں تو ممبر شپ فارم بھر لیں
جماعت کی دعوت آپ دیکھیں ان ویڈیوز میں

اور دوسرا حصہ
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(

Last edited by موجو; 10-04-11 at 09:48 PM..

 
موجو's Avatar
موجو
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 936
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (11-04-11), کنعان (10-04-11), ھارون اعظم (22-04-11), نورالدین (11-04-11), محمدخلیل (10-04-11), مرزا عامر (13-04-11), معظم (11-04-11), حیدر (11-04-11), راجہ اکرام (11-04-11), سحر (10-04-11), شمشاد احمد (10-04-11), عبداللہ آدم (10-04-11), عبداللہ حیدر (11-04-11)
پرانا 10-04-11, 10:34 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں سوچ رہی ہوں جماعت اسلامی جوائن کر لوں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-04-11), نورالدین (11-04-11), موجو (11-04-11), حیدر (11-04-11), راجہ اکرام (11-04-11)
پرانا 10-04-11, 11:24 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پتا نہیں مجھے جماعت اسلامی کیون پسند نہین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن اتنا پتا ہے کہ ان کے پاس جتنا علم ہے آج تک اس پر عمل نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-04-11), ھارون اعظم (22-04-11), نورالدین (11-04-11), موجو (11-04-11), حیدر (11-04-11), شمشاد احمد (10-04-11), عبداللہ حیدر (11-04-11)
پرانا 10-04-11, 11:26 PM   #4
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ممبر شپ فارم بھی دے دیتے تو اچھا تھا۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-04-11), حیدر (11-04-11), شمشاد احمد (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 11:39 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جماعت اسلامي اچھي جماعت ہے۔ ليكن اس ميں مولانا مودودي كے فہم دين كو ہي حرف آخر كے طور پر لئے جانےكو ميں ہضم نہيں ہو پاتا۔۔۔ خصوصا ان كي كتاب خلافت و ملوكيت كا دفاع كرتے جب ہر جماعتي فرد نظر آتاہے اصل ميں وہ مجھے جماعت سےدور كر رہاہوتاہے۔۔۔۔۔۔۔پتہ نہيں كيوں۔۔۔۔ ميں ان كي اس كتاب كوہضم نہيں كر پايا۔۔۔اور شايد اسي لئے اس جماعت كو جوائن بھي نہيں كر پايا۔
۔حالانكہ ميں ان كي تحريروں اور كتابوں خصوصا الجہاد في الاسلام۔۔۔‌پردہ۔۔۔ دينيات اور ديگر كئي كتب نے مجھ پر گہرے اثرات ڈالے ہيں۔۔۔۔ خير وہ بڑي شخصيت ہيں ہميشہ يہي دعا ہے كہ اللہ ان كي تمام سئيات سے در گزر كر كے ان كو اعلي وارفع مقام عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔ يہ تو تھا ميرا ماضي اور اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو كسي بھي جماعت كو جوائن كرنےكا دل نہيں كرتا۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہيں كيوں۔۔۔۔۔ لگتا ہے سب نورا كشتي چل رہي ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 10-04-11 at 11:42 PM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
sahj (12-04-11), کنعان (10-04-11), ھارون اعظم (22-04-11), نورالدین (11-04-11), موجو (11-04-11), حیدر (11-04-11), عبیداللہ عبید (13-04-11), عبداللہ آدم (10-04-11), عبداللہ حیدر (11-04-11)
پرانا 10-04-11, 11:51 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جماعت اسلامی اس وقت تمام مذہبی جماعتوںمیں سے سب سے میچور جماعت ہے.................. لیکن

یہ لیکن بہت ظالم ہوتا ہے!!!

رہنے دیں آپس کے رولے ہیں ................کسی دن یاروں کی محفل میں ڈسکس کریں گے.
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-04-11), موجو (11-04-11), حیدر (11-04-11), شمشاد احمد (10-04-11), عبداللہ حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 12:57 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک محض "خلافت و ملوکیت" کی بنا پر اتنا اختلاف ؟؟؟؟
مزے کی بات ہے کہ ہر پڑھے لکھے اور سمجھدار بندے کی سُوئی بھی کہیں نہ کہیں اٹک ہی جاتی ہے۔بلاوجہ ہی۔
مجھے دین دار اور سمجھ دار طبقہ کی ایک مثال یاد آ گئی
کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ امریکہ میں کسی کو ہوش آیا کہ قادیانی اسلام کا نام لے کر غیر مسلموں کو قادیانی بنائے جا رہے ہیں اور انکا فتنہ اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ وہ اب تو مسلمانوں کو بھی گمراہ کرتے چلے جا رہے ہیں کیونکہ انہوں نے ٹیلی ویژن پر وقت لیا ہوا ہے۔وہ اُس وقت میں اپنے مذہب کی تبلیغ کرتے ہوئے مسلمانوں کے امام کے حوالے اس تواتر سے دیتے ہیں جیسے وہ بھی مسلمان ہی ہوں۔اسی بات سے مسلمان بھی دھوکہ کھا رہے ہیں۔ اور انہی باتوں میں وہ خلاف اسلام باتیں بھی کر جاتے ہیں جن کو بعد میں مسلمانوں کے خلاف بطور ریفرنس بھی پیش کیا جاتا ہے۔
ایک دین دار صاحب(جن کا تعلق جماعت اسلامی سے تھا ) کو اس کا قلق تھا۔ ان دنوں تحریک ختم نبوت والوں کا دور تھا۔ وہ صاحب اُن کی امریکہ شاخ سے جا کر ملے اور انکو پروپوزل دیا کہ "امریکہ والوں کو اس سے غرض نہیں کون کیا کر رہا ہے۔ اگر قادیانی انکا میڈیا استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں کو تباہ کر رہا ہے تو ہم بھی امریکی میڈیا کے ذریعے جواب بھی دے سکتے ہیں" ۔تحریک ختم نبوت والے تیار ہو گئے۔ ایک مخیر مسلمان نے اس مقصد کے لیے خطیر مالی امداد دی کہ عرصہ دراز تک پروگرام چل سکتا تھا۔ سب تیاریاں مکمل ہو گئیں تھیں کہ اچانک سے ہی ایک دین دار اور سمجھ دار ’’ذمہ دار تحریک ختم نبوت‘‘ کو یاد آ گیا کہ ٹیلی ویژن تو اسلام میں حرام ہے۔ بس وہ اپنی رائے پر اس قدر اڑے کہ تمام حضرات کو وہ پرگرام ختم کرتے ہی بنی کیونکہ وہ صاحب تحریک ختم نبوت کے انتہائی سرگرم کارکن تھے۔

چناچہ محض ایک چھوٹے سے اختلاف کا سب سے زیادہ فائدہ قادیانی لے گئے ۔ اور پھر ہم لوگ رونے روتے رہتے ہیں کہ امریکی و مغربی میڈیا ہمارے خلاف زہر اگل رہا ہے۔

یا صباحا:انٹرنیٹ

میرا تمام احباب کو مشورہ ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات اور کام کے دوران چھوٹی موٹی مختلف فیہ باتوں کو الگ رکھ دیا کریں۔ ان سے کسی کا اسلام متاثر نہیں ہوتا۔ میرا نہیں خیال کہ جماعت اسلامی والوں نے کبھی کسی پر مودودیت کی چھاپ لگانے کے لیے جبر کیا ہو۔ میرا ایک دوست ہے اس نے آج تک مودودی یا جماعت والوں کی ایک بھی کتاب یا رسالہ نہیں پڑھا پھر بھی وہ جماعتی ہے ۔ میں نے انکی بیشتر کتب پڑھی ہیں اور ایگری بھی ہوں ان کتب کے مندرجات سے۔ پھر بھی جماعتیہ نہیں بن پایا۔ ایک اور دوست ہیں وہ چٹے کلین شیو ہیں۔ مگر گزشتہ 30 سال سے جماعت اسلامی کی مرکزی ذمہ داری سنبھالے ہوئے ہیں،


بھئی صاف بات ہے میں تو اس لیے جماعت اسلامی میں نہین جاتا کہ جب انکی رکنیت کی ذمہ داریاں پڑھتا ہوں تو خوف سے تھرا اُٹھتا ہون کہ پہلے اللہ سے وعدہ کیا وہ پورا نہیں کیا، اب ایک اور معاہدہ کر بیٹھوں۔کبھی پڑھ کر دیکھیے گا۔ آپ بھی بھاگ جاؤ گے۔ اس لیے شتر مرغ کی طرح ریت مین سر چھپالیتا ہوں۔ کہ میں نے جماعت اسلامی جوائن نہیں کرنی جو مرضی کر لو۔ویسے میں چھٹی جماعت میں تھا تب سے اسلامی جمعیت طلبہ اور پھر جماعت اسلامی سے تعلق ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (11-04-11), ھارون اعظم (22-04-11), نورالدین (11-04-11), موجو (11-04-11), راجہ اکرام (11-04-11), سحر (11-04-11), شمشاد احمد (12-04-11), عبدالقدوس (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11), عبداللہ حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 03:19 AM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری خالہ لاہور میں جماعت کی کارکن ہیں۔ اور جب انہیں‌کوئی عہدہ ملتا ہے تو وہ یہ کہتے ہیں کہ ہماری ذمہ داری بڑھا دی گئی ہے کبھی یہ نہیں سنا کے فلانا عہدہ ملا ہے۔ ان کے بچے یعنی میرے کزن بھی نوجوانوں‌کی تنظیم میں اہم فرائض پر مامور ہیں۔جدید تعلیم کے ساتھ دین کی تعلیم کا امتزاج ہیں اور ان سے کسی بھی موضوع پر بات کرکے مزہ آجاتا ہے۔
ایک اور بات جو اچھی لگی کہ جماعت میں کوئی شخص خود سے اپنے آپ کو کسی ذمہ داری کے لیے پیش نہیں کر سکتا۔ لوگوں کی رائے کے بعد فیصلہ کیا جاتا ہے کہ کون بہتر رہے گا۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (11-04-11), ھارون اعظم (22-04-11), نورالدین (11-04-11), موجو (11-04-11), حیدر (11-04-11), راجہ اکرام (11-04-11), شمشاد احمد (12-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11), عبداللہ حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 12:37 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

’’خلافت و ملوکیت‘‘ کو جن لوگوں نے پہلے مخالفین کی رائے سننے کے بعد پڑھا ہے ان سے واقعی ہضم نہیں ہوتی
لیکن کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو ہزار مخالفت کے باوجود اسے پڑھنے کے بعد شانت ہو گئے ہیں۔

بہر حال وہ ایک شخصی رائے ہے، اور میرا نہیں خیال کہ اس پر ایمان لانا جماعت اسلامی میں شمولیت کے لئے ضروری ہے۔
اور حیدر بھائی نے درست کہا کہ مودودیت کا جبر جماعت میں نہیں ہے، میرے اپنے ماموں جماعت کے رکن ہیں بلکہ سرگرم رکن ہیں، لیکن میرا نہیں خیال کہ انہوں نے سارا لٹریچر پڑھ کر اس کو من و عن تسلیم کر لیا ہے۔
جہاں تک میں سمجھتا ہوں جماعت کسی فرقے یا گروہ یا مکتبہ فکر یا مسلک کا پرچار نہیں کرتی، ہر شخص جو اس کی عمومی دعوت اور طریقہ کار سے متفق ہو اس میں شامل ہو سکتا ہے۔
اس کے لئے مولانا مودودی کی کسی رائے کو حرف آخر سمجھنا ضروری نہیں۔ کیوں کہ مطلق معیار حق صرف معصومین ہو سکتے ہیں اور وہ انبیاء علیہم السلام ہیں، ان کے بعد کوئی نہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (11-04-11), ھارون اعظم (22-04-11), موجو (19-04-11), حیدر (11-04-11), سحر (11-04-11), شمشاد احمد (12-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11), عبداللہ حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 03:42 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاد آیا میں نے کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ اس بات کو پہلے ہی طے کر لیا گیا تھا کہ ’’مودودی صاحب کی دین کی رائے کو انکی جماعت کی رائے سے الگ تصور کیا جائے گا۔ مثلاً اگر وہ دین کے کسی معاملے پر رائے دیتے ہیں تو اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ یہ جماعت اسلامی کی سٹیٹمنٹ ہے۔ بلکہ جماعت اس معاملے میں اپنی الگ رائے رکھنے کی مجاز ہو گی۔یعنی مودودی نظریات اور جماعتی نظریات الگ الگ معاملے ہیں‘‘

مثلاً ریفرنس معلوم نہیں۔مجھے اس فورم میں عبد اللہ حیدر بھائی سے معلوم ہوا تھا کہ مودودی صاحب کی آخری دور میں رائے تھی کہ جماعت کو سیاست سے الگ ہو جانا چاہیے۔ لیکن مندرجہ بالا معاہدے کے تحت انکی اس رائے کو تسلیم نہیں کیا گیا تھا۔

واللہ اعلم
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (11-04-11), ھارون اعظم (22-04-11), نورالدین (11-04-11), موجو (19-04-11), شمشاد احمد (12-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11), عبداللہ حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 04:02 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھؤریں‌ان سب باتوں کو
موجو بھائی مجھے ممبر شپ فارم بھیجیں‌
باتیں بہت کرلیں ، اب کام کرکے دیکھتے ہیں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (11-04-11), نورالدین (11-04-11), حیدر (11-04-11), شمشاد احمد (12-04-11)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-04-11 نورالدین باتیں بہت کرلیں ، اب کام کرکے دیکھتے ہیں 150
پرانا 11-04-11, 04:09 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کسی کو دین کے لئے کام کرنا ہے تو وہ جس جماعت سے مطمئن ہے اس میں شامل ہو جائےگھر بیٹھ کر باتیں بنانے اور بحث ومباحثہ سے کرنے سے وقت ہی ضائع ھوتا ہے باقی اللہ نے عقل و شعور سے سب کو نواز دیا۔۔۔
اللہ ھمیں دین کی سمجھ، اس پر عمل کی توفیق اور آگے پھیلانے کی توفیق دے آمین اللھم آمین
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-04-11), موجو (19-04-11), حیدر (11-04-11), شمشاد احمد (12-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 09:10 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


اتنا تو سب ہی مانتے ہيں کہ جماعت اسلامی نہ تو کرپٹ ہے اور نہ کرپشن کا امکان ہے ۔

یہ جماعت تبدیلی لا سکتی ہے ۔

لیکن نہ جانے اس میں کیا کمی ہے کہ یہ تبدیلی نہیں لا سکی ۔
تو میرا خیال ہے اس کو جوائن ہی کر لینا چاہیے کہ

کمی اور خامی دور کر لیں گے۔
پہلے ہمیں اس کو جوائن کر کے اس کے سامنے اپنی قابلیت دکھانے کی ضرورت ہے ۔
پھر ہم اس قابل ہوں گے کہ اس جماعت کو اپنی طاقت بنائیں اور اس جماعت کی طاقت بنیں ۔

اختلاف ہر جگہ ہوسکتا ہے ۔ اچھی بات یہ ہے کہ اختلاف کے بعد بہتری کی گنجائش ہو ۔

اور ہاں دوسرے نمبر پر عمران خان بھی ہيں ۔
ان کو بھی نہ بھولیں ۔
Name:  imran-khan.jpg
Views: 81
Size:  61.7 KB

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
موجو (19-04-11), حیدر (11-04-11), شمشاد احمد (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 09:14 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھ پر تو ایک اخلاقی مسئلہ بھی ہے جس کی وجہ سے جماعت اسلامی والے مجھے قبول ہی نہیں کریں گے اب تو۔
اس لیے میں باہر بیٹھ کر آپ کی جدوجہد کو دیکھتا ہوں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-04-11), شمشاد احمد (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:05 PM   #15
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے یہ جماعت پسند تھی، لیکن جب سے میں نے ان کے غوث اعظم پر مشتمل ایس ایم ایس پڑھے ہیں اس کے بعد مجھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مثلا ایک میسج میں لکھاتھا کہ "غوث پاک نے فرمایا تم جانتے نہیں کہ لوگوں کے دل میری مٹھی میں ہیں اگر چاہوں تو اپنی طرف میل کرلوں اور چاہوں تو دور کردوں۔ زبداتل اثر 94 (ZubdatulAsar 94) "
اور بہت سے اسی طرح کہ شرکیہ میسج تھے۔ ۔ ۔

مجموعی طور پر بہت اچھی جماعت ہے لیکن ایسے عقائد کا سن کر مجھے دکھ ہوا۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (12-04-11), موجو (19-04-11), حیدر (11-04-11)
جواب

Tags
فارم, کررہا, پاکستان, پسند, پسندیدہ, ویڈیوز, لیں, لوں, میڈیا, ممبر, متفق, آج, اپنی, اللہ, السلام, اسلامی, جماعت, دیکھیں, دوسرا, دے, دعوت, سوچ, سازی, شپ, شئیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی میڈیا کا منفی کردار یاسر عمران مرزا سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 19 07-01-11 05:03 PM
پاکستانی شہری کی زندگی اور میڈیا کا کردار گلاب خان عمومی بحث 0 21-10-09 01:56 AM
F-16 کی اپ گریڈیشن کےلئے پاکستان کی مدد کا مطالبہ Real_Light خبریں 0 16-10-08 08:30 PM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM
آئی ایف جے کا مشن 19 نومبر سے پاکستان کا دورہ کر کے میڈیا کیخلاف اقدامات کا جائزہ لے گا خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger