واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 18-04-10, 09:42 PM   #1
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں!
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 18-04-10, 09:42 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

كسان كى بيوى نے جو مكھن كسان كو تيار كر كے ديا تھا وہ اسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانہ ہو گيا، يہ مكھن گول پيڑوں كى شكل ميں بنا ہوا تھا اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلوگرام تھا



شہر ميں كسان نے اس مكهن كو حسب معمول ايک دوكاندار كے ہاتھ فروخت كيا اور دوكاندار سے چائے كى پتى، چينى، تيل اور صابن وغيرہ خريد كر واپس اپنے گاؤں كى طرف روانہ ہو گيا.



كسان كے جانے بعد...... دوكاندار نے مكھن كو فريزر ميں ركھنا شروع كيا.... اسے خيال گزرا كيوں نہ ايک پيڑے كا وزن كيا جائے.



وزن كرنے پر پيڑا 900 گرام كا نكلا، حيرت و صدمے سے دوكاندار نے سارے پيڑے ايک ايک كر كے تول ڈالے مگر كسان كے لائے ہوئے سب پيڑوں كا وزن ايک جيسا اور 900 - 900 گرام ہى تھا.



اگلے ہفتے كسان حسب سابق مكھن ليكر جيسے ہى دوكان كے تھڑے پر چڑھا، دوكاندار نے كسان كو چلاتے ہوئے كہا كہ وہ دفع ہو جائے، كسى بے ايمان اور دھوكے باز شخص سے كاروبار كرنا اسكا دستور نہيں ہے. 900 گرام مكھن كو پورا كلو گرام كہہ كر بيچنے والے شخص كى وہ شكل ديكھنا بھى گوارا نہيں كرتا.



كسان نے ياسيت اور افسردگى سے دوكاندار سے كہا: "ميرے بھائى مجھ سے بد ظن نہ ہو".



ہم تو غريب اور بے چارے لوگ ہيں، ہمارے پاس تولنے كيلئے باٹ خريدنے كى استطاعت كہاں؟



آپ سے جو ايک كيلو گرام چينى ليكر جاتا ہوں اسے ترازو كے ايک پلڑے ميں ركھ كر دوسرے پلڑے ميں اتنے وزن كا مكھن تول كر لے آتا ہوں

Attached Images
 


Last edited by shafresha; 18-04-10 at 10:01 PM.. وجہ: عنوان اور کئی الفاظ‌کی تصیح

 
ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
rabab (19-04-10), ھارون اعظم (18-04-10), ابن جلال (19-04-10), عبداللہ حیدر (18-04-10), عروج (13-01-11)
پرانا 18-04-10, 09:48 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہا، مطلب لینے کے دینے پڑ گئے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (18-04-10), عروج (13-01-11)
پرانا 18-04-10, 10:38 PM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ فریشہ بھائی الفاظ‌ کی تصیح کرنے کا بہت شکریہ۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 08:31 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسا کرو گے ویسا بھروگے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (13-01-11)
جواب

Tags
color, green, فروخت, گزرا, لائے, چلاتے, مگر, ملے, آتا, ايک, اپنے, اتنے, اسے, بے, بنا, جانے, جائے, جاتا, دوسرے, دستور, سابق, شہر, شخص, شروع, صابن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے فرحان دانش شعر و شاعری 3 25-11-09 05:07 PM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:31 PM
آئی پی ایل:بنگلورکی ممبئی کے خلاف 5وکٹوں سے کامیابی champion_pakistani کرکٹ 0 21-04-08 02:54 AM
ہم نے کانٹوں ميں بھي ابن ضیاء اردو کہانیاں 1 11-04-08 09:55 AM
اے این پی کو ووٹ نہ دیا تو پختون مزید تباہی سے دوچار ہونگے، اسفند یار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger