واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


جھٹ پٹ انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-04-10, 01:29 AM   #1
جھٹ پٹ انٹرویو
بنت آدم بنت آدم آف لائن ہے 05-04-10, 01:29 AM

اسلام و علیکم


کیسے ہیں سب؟

امید کامل ہے سب ٹھیک ہوں گے

ایک سلسلہ شروع کرنے لگی ہوں جھٹ پٹ انٹرویو کے نام سے

یہاں سب کا انٹرویو ہو گا کیسے بتلاتے ہیں
__________________



 
بنت آدم's Avatar
بنت آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2891
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-04-10), حیدر (10-04-10)
پرانا 05-04-10, 02:40 AM   #2
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوری فور لیٹ بجلی واپڈا کو بیاری ہو گئی تھی

خیر یہاں پر سب کا انٹرویو ایک ساتھ ہو گا وہ ایسے کہ

ہر ممبر نیکسٹ ممبر سے سوال کرے گا نیکسٹ ممبر اس سوال کا جواب دے گا اور جواب دینے کے ساتھ ہی وہ ممبر نیکسٹ ممبر کے لیے سوال چھوڑے گا یوں ایک وقت میں سب کا انٹر ویو ہو جاۓ گا امید ہے سمجھ آگئی ہو گی اگر نہیں آئی تو اور بھی طریقہ ہے سمجھانے کا







ہی ہی ہی امید ہے کہ اب سمجھ آگئی ہو گی

میں نہیں جانتی نیکسٹ ممبر کوں ہے خیر سوال ہے

آپ کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-10), مسٹر شیف (05-04-10), عبداللہ آدم (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 09:35 AM   #3
Member
اجنبی
 
امید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 50
کمائي: 1,009
شکریہ: 23
41 مراسلہ میں 108 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری تاریخ پیدائش ہے 16مئی
آپ کس شہر سے ہو ؟
امید آف لائن ہے   Reply With Quote
امید کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 11:18 AM   #4
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیالکوٹ سے

آپ کا فیورٹ اخبار کون سا ہے؟
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 11:28 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

روزنامہ///////////////

آپ کی فیورٹ انگلش فلم کونسی ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 04:12 PM   #6
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Little Stuart,Harry Potter series,Ocean's 11

پسندیدہ کھانے؟؟؟؟
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 04:36 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آلو کی بھجیا، بینگن کا بھرتا، شب دیگ، بریانی، چاول، پلاؤ، قورمہ، چکن کڑھائی، متن کڑھائی، بیف کڑھائی، کباب، سموسے، پکوڑے، پاپڑ، بھنڈیاں، دالیں، چکن منچورین، نوڈلز، میکرونی، شاشلک، مٹھائی، دہی بھلے، آئیس کریم، رول، وغیرہ وغیرہ

بریانی بنانی آتی ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-10), عبداللہ آدم (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 04:58 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں دنیا کا ہر کھانا بنا لیتا ہوں۔۔۔


اگر آپ جو آج ہیں وہ نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-10, 05:14 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو میں آج ہوں وہ نہ ہوتا تو شاید بڑا چنگا ہوتا۔ یا پھر بڑا پنگا ہوتا۔

درد میں جب بیتے لمحے یاد آتے ہیں تو آپ کیا فرماتے ہیں ؟ (آل از ویل کے علاوہ)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 06:43 PM   #10
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ دن نہیں رہے تو یہ بھی نہیں رہینگے انشا اللہ

اپکا پسندیدہ مشروب
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-10, 11:00 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گرمیوں میں ٹھنڈا ٹھنڈا پانی، ویسے اس کے علاوہ جو مل جائے برداشت کر لیتا ہوں

آم کے سیزن میں کتنے من آم کھا جاتے/جاتی ہو؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-10, 11:23 PM   #12
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ جیتنے کھیلانا چاہے کھا لیتی ہوں پر زیادہ شوق سے نہیں کھاتی

اپ کا پسندیدہ شہر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-10, 11:29 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جنّے لب جان تھوڑے نیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زندگی کا حقیقی مقصد؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟(((اسلامیات اور مطالعہ کی کتابوں والے رسمی جوابات نہیں چلیں گے"""""""""
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-10, 11:37 PM   #14
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت اللہ کی ماننا کیوں کہ مومن وہی ہے جو اللہ کی مانتا ہے

شادی کی کون سی رسم پسند ہے؟؟؟؟ 
اپ کا پسندیدہ شہر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-10, 11:46 PM   #15
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسندیدہ شہر راولپنڈی ہے۔

آپ کی پسندیدہ کتاب کونسی ہےِ؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, red, size, کامل, کرے, گئی, ٹھیک, پٹ, یوں, وقت, واپڈا, لگی, نام, آئی, انٹرویو, اسلام, جھٹ, جواب, دے, سوال, سوری, سلسلہ, شہر, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھٹ پٹ انٹرویو۔۔۔ محمدخلیل گپ شپ 82 01-06-11 12:38 AM
ماں سے اس طرح لپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں wajee شعر و شاعری 3 25-09-09 02:08 PM
جاوا اسکرپٹ لکھنے کا طریقہ wajee JavaScript 1 06-09-09 02:30 PM
رونے سے ملال گھٹ گیا ہے The Great احمد فراز 0 28-08-09 01:13 PM
نافرمان اور ھٹ دھرم لوگ میاں شاہد اسلام اور معاشرہ 3 12-06-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger