واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 25-07-07, 12:48 PM   #1
جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔
کشورناہید کشورناہید آف لائن ہے 25-07-07, 12:48 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔

لنکاشائر یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق

یونیورسٹی آف سنٹرل لنکا شائر کے ماہرین کی تحقیق کے نتیجے میں حیرت انگیز معلومات سامنے آئی ہیں۔ ان نتائج کے مطابق خواتین نے جیون ساتھی کے انتخاب کے لیے اوسط آمدنی والے مردوں کو انتہائی امیر مردوں پر ترجیح اس لیے دی کیونکہ ان کا خیال تھا کہ یہ مرد زیادہ اچھے باپ ثابت ہوں گے۔

تحقیقات کار سائمن چو کےمطابق بڑے عہدوں پر فائز مردوں کو خواتین اپنی رسائی سے دور اور ’مصنوعی‘ تصور کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’بعض حالات میں امیر طبقے کے مرد واقعی زیادہ پرکشش ثابت نہیں ہوتے اور گھر کو کم توجہ دینے والے ثابت ہوتے ہیں‘۔

سائمن چو کا کہنا ہے کہ خواتین مردوں میں ظاہری کشش اور خدوخال دیکھتی ہیں جبکہ امیر مردوں کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ یہ اچھے باپ ثابت نہیں ہوسکتے۔

تحقیق کے دوران خواتین کے سامنے 20 سے 30 سال کے 60 مردوں کی تصویریں رکھی گئیں۔ پھر ان میں سے چھ خوبصورت، چھ اوسط اور چھ معمولی شکل و صورت کے مردوں کی تصاویر منتخب کی گئیں۔ پھر ان تصاویر کے ساتھ ان مردوں کی آمدنی کی تفاصیل دی گئیں۔ ان میں سے چند افراد نہایت اعلٰی عہدوں پر فائز تھے، کچھ معمولی ملازمتوں پر تھے اور کچھ کم آمدنی والے تھے۔

خواتین نے جن مردوں کا انتخاب کیا ان میں سے بیشتر اچھی شکل و صورت والے مگر اوسط آمدنی والے طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔

ایک ماہر نفسیات انگرڈ کولنز کا کہنا ہے کہ خواتین بچوں کی پرورش کے بارے میں گھر کا اہم ترین فرد ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ایسے جیون ساتھی کا ساتھ چاہتی ہیں جو اس ذمہ داری میں ان کا ساتھ دے سکے۔‌‌

بی بی سی رپورٹ : 10 جنوری 2007

کشورناہید's Avatar
کشورناہید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1064
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کشورناہید کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-10-10), عروج (19-10-10)
پرانا 25-07-07, 01:16 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔

جی ہاں یہ بات تو ٹھیک ہے میں نے بھی پڑھا ہے
لیکن کچھ پاگل بھی ہوتی ہے جو اس چیز کو نہیں دیکھتی صرف محبت میں پاگل ہوجاتی ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 01:25 PM   #3
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
جی ہاں یہ بات تو ٹھیک ہے میں نے بھی پڑھا ہے
لیکن کچھ پاگل بھی ہوتی ہے جو اس چیز کو نہیں دیکھتی صرف محبت میں پاگل ہوجاتی ہے
یہ ایک الگ معاملہ ہے
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 06:48 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔

اچھا مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 12:24 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان
اچھا مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا
اب پتہ چل گیا ہے نا اب اپنی آمدنی ٹھیک کر لو ہی ہی ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 09:12 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان
اچھا مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا
اب پتہ چل گیا ہے نا اب اپنی آمدنی ٹھیک کر لو ہی ہی ہی
بس بھائی آپ دعا کردو
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-07, 05:33 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔

یا اللہ تیرا شکر ہے۔کہ

میری آمدنی اوسط ہے۔

اب تیرا کیا ہوگا کالیا؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-07, 05:43 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔

چلو اس بیس پہ ہمیں بھی کوئی مل ہی جائے گی .
گندہ بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 03:27 AM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گندہ بچہ
چلو اس بیس پہ ہمیں بھی کوئی مل ہی جائے گی .
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-07, 06:29 PM   #10
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ نہ دیکھنے والی بھی پچھتاتی ہوں گی اور محبت کو سب کچھ جاننے والی بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ۔
چھوڑ دے ساری دنیا کسی کے لیئے یہ مناسب نہیں آدمی کے لیئے۔
پیار سے بھی ضروری کئی کام ہیں پیار سب کچھ نہیں زندگی کے لیئے

Last edited by ایم اے راجا; 19-08-07 at 09:13 AM.
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-07, 06:35 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور بھی غم ہیں غم محبت کے سوا۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-07, 09:09 AM   #12
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ نہ دیکھنے والی بھی پچھتاتی ہوں گی اور محبت کو سب کچھ جاننے والی بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ۔
چھوڑ دے ساری دنیا کسی کے لیئے یہ مناسب نہیں آدمی کے لیئے۔
پیار سے بھی ضروری کئی کام ہیں پیار سب کچھ نہیں زندگی کے لیئے۔

Last edited by ایم اے راجا; 19-08-07 at 09:11 AM.
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 11:24 PM   #13
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے یہ انکشاف حیران کُن نہیں ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-10, 09:30 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان خوش تو کسی حال میں نہیں رھتا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-10, 09:55 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔

لنکاشائر یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق

یونیورسٹی آف سنٹرل لنکا شائر کے ماہرین کی تحقیق کے نتیجے میں حیرت انگیز معلومات سامنے آئی ہیں۔ ان نتائج کے مطابق خواتین نے جیون ساتھی کے انتخاب کے لیے اوسط آمدنی والے مردوں کو انتہائی امیر مردوں پر ترجیح اس لیے دی کیونکہ ان کا خیال تھا کہ یہ مرد زیادہ اچھے باپ ثابت ہوں گے۔
پتہ نہیں کس طرح کی تحقیق کی ہے ان ماہرین نے۔ ورنہ میں نے تو گوریوں کو دولت مندوں کے پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھا ہے ۔ یہاں تک کہ اگر کوئی امیر آدمی مل جائے تو اپنا شوہر یا بوائے فرینڈ چھوڑ دیتی ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, فوٹو, ٹیک, پاگل, محبت, آدمی, اللہ, انسان, امیر, بھائی, بچوں, تصاویر, جواب, حال, خواتین, خوش, دعا, زندگی, سال, عدنان, غم, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رسم یا روایت کیسے جنم لیتی ہے تصویریں۔۔۔ وسیم عمومی بحث 15 20-12-11 01:29 PM
رائیونڈ میں ہونے والا تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع شروع-خبر تصویروں کے ساتھ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:21 PM
بدنیتی کو تین طلاق تفسیر حیدر سیاست 0 14-07-08 12:50 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM
لیاری: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، ایک بھائی ہلاک، دوسرا زخمی ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:24 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger