واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


جیو موم بتی جلا کے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-11, 04:55 AM   #1
جیو موم بتی جلا کے
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 23-04-11, 04:55 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

بجلی ہوں میں بجلی ہوں
پاکستان کی تتلی ہوں

آدھا گھنٹا آتی ہوں
آٹھ آٹھ گھنٹے جاتی ہوں

اوپر پنکھا سوتا ہے
نیچے بندہ روتا ہے

بندے کی جان جاتی ہے
بجلی اس کو تڑپاتی ہے

بجلی میں نرالی ہوں
بہت نخرے والی ہوں

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 169
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-04-11), عبدالقدوس (23-04-11)
جواب

Tags
گھنٹے, گھنٹا, پنکھا, والی, نخرے, موم, آتی, اللہ, السلام, بندہ, بتی, تتلی, جیو, جلا, جان, جاتی, روتا, سوتا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلامتی کونسل کی قرارداد، ”نیو ورلڈ آرڈر“ کے نئے مرحلے کا آغاز ہے گلاب خان خبریں 0 28-02-11 06:19 AM
شناختی پریڈ [ڈاکٹر یونس بٹ] نورالدین کتاب گھر 55 06-04-10 07:49 PM
کابل میں بھارتی ہائی کمیشن را کا ہیڈ کوارٹر بن چکا ہے،نبیل گبول ھارون اعظم خبریں 1 03-12-09 04:33 PM
جے سالک کواظہار یکجہتی کیلئے جیو کے دفتر جانے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:37 AM
جیو حق کی جنگ لڑرہاہے،ممتاز شخصیات کااظہاریک جہتی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger