واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


حاضر جوابی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-11, 05:53 PM   #1
حاضر جوابی
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 23-12-11, 05:53 PM

یک دفعہ مشہور ادیب ابراہیم جلیس کسی ہوٹل میں کھانا کھانے گھر سے نکلے کہ راستے میں ایک دوست مل گے چونکہ جیب گرم تھی موڈ بھی خوشگوار تھا دوست کو بھی دعوت دے ڈالی ہوٹل پہنچ کر جلیس نے دوست سے پو چھا کیا کھاو گے دوست جناب میں کھا چکا ہوں جلیس نے اصرار شروع کردیا دوست کہنے لگے چلو آپ اصرار کرتے ہیں میرے لئے دودھ کا پیالہ منگوالیں جلیس نے اپنے لئے مرغی کا اور دوست کے لئے دودھ کا آڈر دیا جلیس صاحب مرغی کی بو ٹیوں کھا چکے توہڈیوں پہ زور آزمائی کرنے لگے جب ہڈیوں سے کڑاک کی آواز آنے لگی تو دوست نے طنزیہ انداز میں کہا جلیس صاحب آپ کے شہر کے کتے کیا کرتے ہیں جلیس نے ہڈی پر زور آزمائی کرتے ہوے کہا
وہ دودھ پیتے ہیں

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 126
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (23-12-11), skjatala (23-12-11), فیاض انصاری (24-12-11), ھارون اعظم (23-12-11), نورالدین (23-12-11), نبیل خان (23-12-11), مون (23-12-11), مرزا عامر (23-12-11), wajee (24-12-11), احمد نذیر (23-12-11), حسنین ایوب (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 07:49 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (30-12-11)
پرانا 23-12-11, 07:57 PM   #3
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,921
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا ۔ بہت اعلیٰ
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (30-12-11)
پرانا 23-12-11, 11:18 PM   #4
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (30-12-11)
پرانا 24-12-11, 11:03 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہا اچھا جواب دیا۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (30-12-11)
پرانا 24-12-11, 05:51 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیاض انصاری آف لائن ہے   Reply With Quote
فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (30-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger