واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


حجاب دار ویلنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-11, 01:12 AM   #1
حجاب دار ویلنگ
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آف لائن ہے 20-08-11, 01:12 AM

کیا کہتے ہیں احباب اس بارے میں::

مجھے تو یہ ہمیشہ سے بہت بہادری کا کام لگا ہے، اور اس میں تو بہادری ضرب دو ہے....



ہمت ہے خاتون کی ویسے...................!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 270
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (20-08-11), احمد نذیر (20-08-11), حیدر (20-08-11), عبدالقدوس (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 03:17 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جي

مجھے تو اس ميں خاتون كي ہمت سے‌زيادہ اس كے ايمان پر رشك آ رہا ہے جو ان لوگوں كے منہ پر طمانچہ مار رہا ہے جو كہتے ہيں پردہ ترقي كي راہ ميں ركاوٹ ہے۔۔۔۔پردے كے ترقي كي راہ ميں ركاوٹ ہونے كے موضوع پر ايك صاحب سے گفتگو ايك مرتبہ ہو رہي تھي تو انھوں نے مجھے يہ بتا كر حيران ہي كر ديا تھا كہ كہ مصر كي كوئي خاتون ہي رعيشہ سعيد يا سعيد رعيشہ اسي قسم كا كوئي نام بتايا تھا جو كہ ريسلر ہيں اور باقاعدہ پرقعہ پہن كر وہ ريسلنگ كرتي ہيں۔۔۔۔ ان صاحب كا استدلال يہ تھا كہ كام كرنے كي لگن ہوني چاہے باقي پردہ كوئي ركاوٹ نہيں بنتا۔۔۔ اصل ركاوٹ نيتا دا فتور ہے۔ يہ ويڈيو ديكھ كر مجھے آج كئي ماہ بعد ان كا استدلال وزني معلوم ہوا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (20-08-11), حیدر (20-08-11), راجہ اکرام (20-08-11), عبدالقدوس (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 05:08 AM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ آپ نے طنز کیا ہے نا.............

اچھا نئیں ہو گا!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (20-08-11), حیدر (20-08-11), عبدالقدوس (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 05:49 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جي ہاں
طنز ہي كيا ہے مگر ان لوگوں پر جو پردے كو ترقي كي راہ ميں ركاوٹ سمجھتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائي جب پردہ ون ويلنگ ميں روكاوٹ نہيں ريسلنگ ميں ركاوٹ نہيں تو ترقي كي راہ ميں ركاوٹ كيسے بن گيا۔۔ مينو سمجھاو و وو و و و و و و
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (20-08-11), راجہ اکرام (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 06:40 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 6
کمائي: 314
شکریہ: 2
5 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ! حقیقت اس کے بلکل بر عکس ہے۔پردے کی پابندی صرف جسم کو ڈھانپنے تک ہی محدود نہیں ہوتی بلکہ اس میں بعض اقدار کو ملحوظ خاطر رکھنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ اب Wrestling aur Biking میری ناقص رائے میں ایسا اعلیٰ ظرف اقدام نہیں جوعورت کا باپردگی میں ترقی یافتہ ہونے کا ضامن ہو۔
ihaabi آف لائن ہے   Reply With Quote
ihaabi کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 06:40 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر لوگ باگ تھیک ہی تو کہتے ہیں کہ مولوی لوگاں کو نشتر چلانے ہی اتے ہیں طنز کے........... اور کچھ کیا ہے انہوں نے؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 11:22 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے يار لوگوں كا كيا ہے وہ تو ہر سيدھي ، سچي، صاف، كھري، برحق بات جو كہ ان كي نفساني خواہش كے خلاف جا رہي ہو كو طنز، مولويانہ سوچ، 21ويں صدي كے تقاضوں سے نا بلد شخص كي رائے قرار دے كر ردي كي ٹوكري ميں پھينك ديتے ہيں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 11:23 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ihaabi مراسلہ دیکھیں
جناب ! حقیقت اس کے بلکل بر عکس ہے۔پردے کی پابندی صرف جسم کو ڈھانپنے تک ہی محدود نہیں ہوتی بلکہ اس میں بعض اقدار کو ملحوظ خاطر رکھنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ اب Wrestling aur Biking میری ناقص رائے میں ایسا اعلیٰ ظرف اقدام نہیں جوعورت کا باپردگی میں ترقی یافتہ ہونے کا ضامن ہو۔
جي آپكي رائے سے‌ميں بالكل اتفاق كروں‌گا۔۔۔۔۔ ليكن ان دو مثالوں كے‌پيش كرنے‌كا مقصد صرف يہ تھا كہ برقعہ يا حجاب آپ كے كسي بھي كام ميں روكاٹ پيدا نہيں كرتا۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 04:10 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوگ لوگ ہوتے ہیں

ان کو کیا خبر جاناں
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 06:08 PM   #10
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکو کھتے ھیں ھمت مرداں مدد عورتاں،،، شکر باجی ھوری ڈگیاں نیں،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (20-08-11)
جواب

Tags
feature, ہونے, ہے،, ہمیشہ, پردہ, ویلنگ, ویسے, واہ, لگا, نئیں, چاہے, نام, موضوع, منہ, ماہ, معلوم, مصر, آج, احباب, بہادری, حجاب, خاتون, دا, راہ, ضرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘(ورکنگ ویمن ویلفیئر ٹرسٹ) umalbaneen اپکے کالم 2 24-09-11 10:25 AM
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ وجی دلچسپ اور عجیب 2 05-02-09 03:20 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger