واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


حجاب کی مثال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-11, 01:12 PM   #1
حجاب کی مثال
زارا زارا آف لائن ہے 02-02-11, 01:12 PM

السلام علیکم

پردہ دارعورت اوربےپردہ عورت کی مثال اس سے اچھی کیا ہو گی۔

Name:  Hijaab.jpg
Views: 209
Size:  24.5 KB

شکریہ
زارا


 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1320
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-02-11), sahj (05-02-11), موجو (06-02-11), محمد عاصم (04-02-11), مرزا عامر (02-02-11), ایکسٹو (03-02-11), اویسی (08-02-11), ام حازم (05-02-11), اسد لطیف (05-02-11), رضی (07-02-11), شمشاد احمد (04-02-11), عامرشہزاد (05-02-11), عبداللہ آدم (02-02-11), عبداللہ حیدر (03-02-11), عروج (04-02-11)
پرانا 02-02-11, 11:52 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کل کے جراثیم ریپر والے لولی پوپ پر بھی چپک جاتے ہیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-02-11), ناصحی (03-02-11), ام حازم (05-02-11), رضی (07-02-11)
پرانا 02-02-11, 11:57 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن اگر سنجیدگی سے سوچا جائے تو یہ سوچ اتنی بھی اچھی نہیں‌ہے۔ یہی سوچ ہے جو نیم جاہل ملا سے یہ فتوی دلواتی ہے کہ بے پردہ عورت کا ریپ کرنے والے مردوں کا کیا قصور یہ عورت تو خود ہی اس بات کی دعوت دے رہی تھی۔۔۔ اور اس پر عمل جاہل لوگ چہرے کا پردہ نہ کرنے والی عورتوں کے چہروں پر تیزاب پھینک کر کرتے ہیں۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (03-02-11), ناصحی (03-02-11), مرزا عامر (03-02-11), اویسی (08-02-11), ام حازم (05-02-11), ام غزل (04-02-11), اسد لطیف (05-02-11), تانیہ رحمان ستارہ (03-02-11), رضی (07-02-11), عامرشہزاد (05-02-11)
پرانا 03-02-11, 12:10 AM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر جگہ عورت کے حجاب کی بات کی جاتی ہے ، مردوں کے حجاب کی بات کیوں نہیں کی جاتی جس کا حکم پہلے دیا گیا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-02-11), ناصحی (03-02-11), منتظمین (03-02-11), اویسی (08-02-11), ام حازم (05-02-11), ام غزل (04-02-11), تانیہ رحمان ستارہ (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 12:15 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ہر جگہ عورت کے حجاب کی بات کی جاتی ہے ، مردوں کے حجاب کی بات کیوں نہیں کی جاتی جس کا حکم پہلے دیا گیا ہے ۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-02-11), ام حازم (05-02-11), عبداللہ آدم (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 12:23 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لیکن اگر سنجیدگی سے سوچا جائے تو یہ سوچ اتنی بھی اچھی نہیں‌ہے۔ یہی سوچ ہے جو نیم جاہل ملا سے یہ فتوی دلواتی ہے کہ بے پردہ عورت کا ریپ کرنے والے مردوں کا کیا قصور یہ عورت تو خود ہی اس بات کی دعوت دے رہی تھی۔۔۔ اور اس پر عمل جاہل لوگ چہرے کا پردہ نہ کرنے والی عورتوں کے چہروں پر تیزاب پھینک کر کرتے ہیں۔۔

والسلام
اگر ايسا كوئي كہتاہےتو كيا اس يہ بات قابل قبول ہے كہ اس كو بنياد بنا كر ايك صحيح اور ثابت كو غلط ثابت كيا جائے۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (04-02-11), ام حازم (05-02-11)
پرانا 03-02-11, 12:26 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چہرے کا پردہ ایک مستند طور پر معاشرتی ضرورت / یا زیادہ سے زیادہ اختلافی مسلہ ہے یہ کبھی بھی مستند بات نہیں‌رہی اس لیے اپ ایک چیز کی آڑ لے کر اس کو اپنی مرضی سے کیوں‌ موڑنا چاہ رہے ہیں؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ام حازم (05-02-11), ام غزل (04-02-11), تانیہ رحمان ستارہ (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 12:29 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آنکھوں کا حجاب شمشاد بھائی
ایمان کا حجاب
نیت کا حجاب

کیا ان سب کی بس اتنی ہی سٹرینتھ ہے کے کسی کو بے پردہ دیکھا اور ختم
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (03-02-11), مرزا عامر (04-02-11), ام حازم (05-02-11), ام غزل (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 06:30 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پيارے ميں تو كسي بات كو موڑ نہيں رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چہرے كےپردے كے اختلافي ہونے يا نہ ہونے سے قطع نظر۔۔۔ يہ فرق بہر حال ہر شخص كو معلوم ہےكہ عورت كے بے دردہ ہونے اور چہرے پر نقاب نہ ہونے ميں‌كتنا فرق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے پردگي الگ چيز ہے اور چہرے كا نقاب نہ ہونا ميرا خيال ہے الگ چيز ہے۔۔۔ ضروري نہيں‌كہ ہر چيز پر بحث ہي كي جائے ايك اچھي اور پر از حكمت بات كو قبول كر لينے ميں خير ہوتي ہے اس ميں ميم ميخ نكالنا اچھا اقدام نہيں يہ ميم ميخ نكالنا بني اسرائيل كا رويہ تھا ۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-02-11), موجو (06-02-11), محمد عاصم (04-02-11), ام حازم (05-02-11)
پرانا 03-02-11, 06:42 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کیا ان سب کی بس اتنی ہی سٹرینتھ ہے کے کسی کو بے پردہ دیکھا اور ختم
بے پردگي گناہ ضروي ہے ليكن واجب القتل نہيں ہے۔۔۔ اس لئے ايسا نہ تو كسي عالم نےكہا اور نہ ہي ايسي تعليم كو ديتا ہے يا سمجھتا ہے۔۔۔۔ يہ صرف مذہب بيزار طبقہ كا ايك واويلا ہے۔۔۔ اور كچھ بھي نہيں اور جو واقعات اس حوالے سے بتائے يا گنائے جاتے ہيں وہ كا تعلق پردے كي تعليم سے كہيں سے بھي نہيں ہوتا۔۔۔۔
ورنہ پردہ مخالف طبقہ تو جرائم پيشہ خواتين كے پردہ كر كے يا برقعہ پہن كے بہت سي كہانياں بھي مزے لے لے كے سناتے ہيں كہ جي ديكھو تو سہي برقعہ پہن كر كرتوت كيا كيا ہيں۔۔۔۔
جس طرح برقع پہن كر يا پردہ كر كے اخلاق باختہ كام كرنا غلط ہے ٹھيك اسي طرح بلكہ اس سے زيادہ يہ سوچ غلط ہے كہ پردہ يا برقعہ ہونا ہي نہيں چاہے۔۔۔ بس دل صاف ہونا چاہے۔۔۔۔۔
اللہ لوكو۔۔۔۔ پردہ كرنا الگ حكم ہے۔۔۔۔ دل۔ نيت۔ نظر كو پاك صاف ركھنا الگ حكم ہے۔۔۔۔ دونوں حكموں پر جب علم ہو گا تو حقيقي پردہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ليكن اس كا مطلب يہ تو نہيں كہ ايك نہيں تو دوسرا بھي نہيں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-02-11), موجو (06-02-11), محمد عاصم (04-02-11), مسٹر شیف (03-02-11), ایکسٹو (03-02-11), ام حازم (05-02-11), عبداللہ آدم (03-02-11), عبداللہ حیدر (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 11:30 AM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میں اس موضوع پرذیادہ بحث نہیں کروں گی سوائے اسکے کہ معاشرتی پوائنٹ آف ویوسے ہٹ کرہمیں سوچنا ہے کہ اسلام وقرآن میں حجاب کی کیا اہمیت ہے۔
سورۃ احزاب میں ہے "اے مومنواپنی بیویوں اوربیٹیوں اورمسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ باہر نکلیں تونیچیں کھسکالیا کریں اپنی تھوڑی سی چادریں، پیچان ہو جایا کرے گی تو ازاری نہ دی جائے گی۔"

یہاں اپنے چہرے کوڈھانپنامقصود نہیں بلکہ سادہ سے الفاظ میں پردے کا حکم ہے یعنی اپنے سراورسترکو ڈھانپنا۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-02-11), فیصل ناصر (03-02-11), موجو (06-02-11), منتظمین (03-02-11), مرزا عامر (04-02-11), ایکسٹو (03-02-11), ام حازم (05-02-11), ام غزل (04-02-11), تانیہ رحمان ستارہ (03-02-11), شمشاد احمد (03-02-11), عبداللہ آدم (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 02:38 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی زارا بہن بحث کا موڈ میرا بھی نہیں۔ نہ شوق ہے اور نہ ہی وقت۔۔ بس ‏آپ کی پیش کردہ مثال لولی پاپ والی بہت پسند ‏آئی۔۔۔۔۔بس ایک بات کہوں گا کہ وہ جوکہا جاتا ہے کہ مثال کا ممثل لہ کے مطابق ہونا ضروری ہے۔۔۔۔۔ ‏آپ کی پیش کردہ مثال کو اس کے مطابق دیکھا جائے تو
لولی پاپ کو جو پردہ کروایا گیا ہے۔ اس میں اگر لولی پاپ کا منہ کھلا رکھ لیں تو کیا خیال ہے مکھیاں کیا کریں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر کہوں گا بحث نہیں۔۔۔۔ورنہ کہنے کو اس موضوع پر بہت کچھ کہا اور لکھا گیا ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-02-11), موجو (06-02-11), محمد عاصم (04-02-11), مسٹر شیف (04-02-11), ام حازم (05-02-11)
پرانا 03-02-11, 03:09 PM   #13
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیت صاف رکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے ستر کو چھپا کر چاہئے مرد ہو کہ عورت رکھو ۔۔۔ ہر بات عورت سے شروع کرکے عورت پر ہی ختم نا کر دیا کرو ۔۔۔ جس نے اپنے آپ کو چھپا کر رکھنا ہوتا ہے ۔ اور اپنی نگاہوں کو نیچے اور اپنے جسم کی نماش نہیں کروانا ہوتی ۔۔۔تو وہ ویسے بھی نہیں کرئے گی ۔۔۔ میری والدہ سیدہ تھی ۔ ساری زندگی وہ گھر میں ہی رہیں ۔ لیکن انھوں نے پورے خاندان میں ہر ایک کی پریشانی دکھ غمی خوشی سب کچھ کیا ۔۔ لیکن جب ان کو کہیں ضرورت نہیں پڑی تو وہ گھر سے باہر مہینوں نہیں نکلیں ۔۔ میری ہی خالہ بہت مظبوط کردار کی مالکہ تھی ۔ ان کا کام مردوں کے ساتھ تھا ۔ خوبصورت بھی بہت تھیں ۔ لیکن اپنی چادر میں رہ کر کام کرتی تھی ۔ اب یہی حال ہم لوگوں کا ہے ۔ ہم نے اپنی چادر کو نہیں چھوڑا ۔۔۔۔۔۔اس لیے کہ یہ تربیت خاندان سے ملی ہے ۔۔۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (04-02-11), کنعان (04-02-11), مرزا عامر (04-02-11), ام حازم (05-02-11), ام غزل (04-02-11), شمشاد احمد (03-02-11), عروج (04-02-11)
کمائي نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-02-11 شمشاد احمد اس لیے کہ یہ تربیت خاندان سے ملی ہے 150
پرانا 03-02-11, 04:15 PM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی بات عموما لوگ سمجھنے میں غلطی کر جاتے ہیں۔۔۔ اصل مسئلہ ہی تربیت ہے کا ‌چاہے۔۔۔۔ اور اس تربیت میں جملہ امور ‏آتے ہیں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
ام حازم (05-02-11)
پرانا 03-02-11, 04:23 PM   #15
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 150 روپے دینے کا ۔۔۔۔۔ اگر کوئی بھی مسلہ ہم نہایت اسان طریقے سے حل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔۔۔۔ اور دوسرے کو قائل بھی کیا جاتا ہے ۔ بات وہی ہر بگڑتی ہے ۔ جہاں سامنے والا اپنی ہی بات کو بار بار کبھی یہاں سے تو کبھی وہاں سے دھراتا جائے ۔۔۔ ہو سکتا ہے ۔ جہاں سے میں دیکھ رہی ہوں وہ آپ کو صاف دکھائی نا دیتا ہو ۔ اور جو مجھے نظر ا رہا ہے وہ کچھ اور ہو ۔۔۔ بحث برائے بحث ہونی چایئے ۔۔اپنی بات کہو دوسرے کی بات کا احترام کرو ۔۔۔ وہاں علم بھی مل جاتا ہے ۔۔ بات دوسروں تک پہنچائی بھی جاتی ہے ۔۔۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-02-11), مرزا عامر (04-02-11), ام حازم (05-02-11), شمشاد احمد (03-02-11)
جواب

Tags
ہیں۔۔, کرتے, پوپ, پردہ, یا, والی, لوگ, چہرے, ملا, مثال, مردوں, آج, السلام, اچھی, اتنی, بے, جاہل, جائے, جراثیم, حجاب, خود, دے, سوچا, عورت, عورتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger