واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


حروفِ تہجی کے ذریعے گپ شپ۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-10-11, 04:10 PM   #1
حروفِ تہجی کے ذریعے گپ شپ۔۔
مرمیڈ مرمیڈ آف لائن ہے 26-10-11, 04:10 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

ہیلو دوستو۔۔۔کیسے ہیں سب؟

آج میں لے کے آئی ہوں ایک اور مزے کا تھریڈ جو ایک کھیل کی شکل میں ہے،اور اسکا نام ہے

" حروفِ تہجی کے ذریعے گپ شپ"


ایک ممبر 'ا الف' سو کوئی بات شروع کرے گا
دوسرا --- ب سے
تیسرا --- ت سے

اور اس طرح کھیل شروع ہو جائے گا۔

سمجھ گئے نا سب۔۔؟؟؟
تو چلیں شروع کرتے ہیں
سب سے پہلے
الف ا، آ ۔۔۔


آو دوستو باتیں کریں۔۔۔۔

Last edited by مرمیڈ; 27-10-11 at 10:11 PM..

 
مرمیڈ's Avatar
مرمیڈ
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2934
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), نبیل خان (01-01-12), احمد نذیر (27-10-11), بنت حوا (28-10-11), حیدر (26-10-11), حیدر Rehan (05-01-12), سیفی خان (27-10-11), سید شاہ رُخ کمال (05-01-12), سحر (27-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11), عروج (27-10-11), صبیحہ (29-10-11)
پرانا 26-10-11, 04:42 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل جناب باتیں کریں ، لیکن باتیں تھوڑی مختلف قسم کی ہونی چاہیے ۔ جیسے ۔۔۔۔۔۔۔
اب آپ خود بھی کچھ سوچیں ، اب ہر بات ہم تو نہیں بتائیں گے نا ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-10-11), محمد عاصم (29-10-11), احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 04:55 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو جب آپ نہیں بتائیں گی کہ کیا بات کرنی ہے پھر ہمیں کیسے پتا چلے گا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-10-11), احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 05:08 PM   #4
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹاپک رکھ لیں کوئی ۔ کیا خیال ہے؟؟
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-10-11), احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 05:23 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹاپک ہے
بے وفائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 05:23 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پتا نہیں اب ٹاپک دوسروں کو پسند بھی آتا ہے یا نہیں۔۔۔!
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 05:34 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ثابت ہوا کہ ہم کو حرف تہجی نہیں اتی ہے کیونکہ ب کے پ آتا ہے ت نہیں اور ٹ کے بعد ث آتا ہے پ نہیں
کچھ سمجھ آیا

Last edited by سحر; 26-10-11 at 05:43 PM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (26-10-11), نبیل خان (30-10-11), احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11), سام (26-10-11), عبدالقدوس (27-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 05:51 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ثابت ہوا کہ ہم کو حرف تہجی نہیں اتی ہے کیونکہ ب کے پ آتا ہے ت نہیں اور ٹ کے بعد ث آتا ہے پ نہیں
کچھ سمجھ آیا
جی ہاں یہ مُجھے بھی لاسٹ پوسٹ کے بعد شدت سے احساس ہو رہا ہے

ہم الف ب بھول گئے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 05:56 PM   #9
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیںکوئی بات نہیں۔ اب دوبارہ موضوع کی طرف لوٹ جاتے ہیں۔اور پھر سے وہیں سے سلسلہ جوڑ لیتے ہیں۔
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 06:56 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حل بتائیے اسکا کہ کیسے ہم اس کو یاد رکھیں الف ب پ ت ٹ ث
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:18 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر میں اس طرح شروع کرتا ہوں تو شروع میں آپ سب کو الف نظر آ رہا ہے ناں

اور اگر میں ایسے نہ شروع کروں تو بھی اس لائن کے شروع میں الف ہی ہے

اب اس طرح کریں یا اس طرح، شروع تو الف سے ہی ہو گا

اس لیے میں نے الف سے اتنی باتیں کر دی ہیں اب کوئی ب سے کرے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:25 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اگر میں اس طرح شروع کرتا ہوں تو شروع میں آپ سب کو الف نظر آ رہا ہے ناں

اور اگر میں ایسے نہ شروع کروں تو بھی اس لائن کے شروع میں الف ہی ہے

اب اس طرح کریں یا اس طرح، شروع تو الف سے ہی ہو گا

اس لیے میں نے الف سے اتنی باتیں کر دی ہیں اب کوئی ب سے کرے

الف سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:29 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلاوجہ الف سے دوبارہ شروع کر کے لوگوں کو امتحان میں ڈالنے کی آخر کیا حکمت تھی پیر ساب؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11), سام (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 08:41 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتہ نہیں کیا ہورہا ے یہاں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 09:04 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تسلی نہیں‌ ہوئی ہو گی لیکن پتہ تو خوب چل ہی گیا ہو گا کہ کیا ہو رہا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (27-10-11), حیدر (26-10-11)
جواب

Tags
color, red, size, کھیل, کوئی, کریں۔۔۔۔, کرے, کرتے, گپ, گا۔, لے, چلیں, نام, ممبر, مزے, آئی, اسکا, تھریڈ, جائے, ذریعے, سو, شکل, شپ, شروع, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
طالبان کا ذریعہ آمدن Real_Light خبریں 11 30-10-11 07:31 PM
ª!ª اصطلاحات شریعہ ª!ª آبی ٹوکول متفرقات 3 29-10-11 02:08 AM
یعقوب بزنجو کی جعلی قرار دی گئی ڈگری کنعان سیاست 0 07-07-10 04:16 AM
گوگل کے ذریعے قدیم روم کا نظارہ حیدر Search Engines 2 23-10-09 09:45 PM
ایک یعنی صرف ایک بھائی گپ شپ 5 31-10-08 04:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger