واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


حضور آپ کیا فرماتے ھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-08, 03:49 AM   #1
حضور آپ کیا فرماتے ھیں
تانیہ رحمان ستارہ تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے 21-10-08, 03:49 AM

حضور آپ کیا فرماتے ھیں آج کے دور میں لڑکی اور لڑکا کیا کہتے ھیں ۔ آپ سب کی نزر
ایک حسین نظرخوبصروت خیال چاہیئے
حضور آپ کیا فرماتےھیں۔ اظہار چاہئے
یوں تو لکھنے والے بہت ھیں لیکن
ھمیں زراھٹ کے آپ کا انداز چاہئے
لڑکا
جیب ہے بلکل خالی تھوڑا مال چاہئیے
کچھ ذیادہ تو نہیں پونڈ چند ہزار چاہئیے

سوچتا ہوں کرلوں شادی، ملے گا جہیز
مگر اس کیلئے بھی لڑکی مالدار چاہئیے

اک حسینہ کو میں نے پوچھا ملاقات کیلئے
بولی بھیا ڈیٹ کیلئے پہلے ایک کار چاہئیے

مایوس ہو کہ میں نے سوچا خودکشی کرلوں
مگر زہر خریدنےکیلئے بھی تھوڑا ادھار چاہئیے
لڑکی
مجھےدوچار خوبصورت بڑے گھر چاہیے
زرداری نواز کے روبروھو تو اور کیا چاہیے
اللہ اس سے ذیادہ میں اور کچھ نہیں مانگتی
امریکہ کےبنکوں میں ٢٥)٪ کا شیئر چاہیے

ذیادہ نہیں نئےماڈل کی دوچار مرسڈیزچاہیے
ھوائی سفر کی لیے بس ایک جہاز چاہئے
اللہ اس سے ذیادہ میں کچھ اور نہیں مانگتی
یہ سب کچھ مل جاہئے تو پھر اورکیا چاہئے
حضور جایئے کوئی اور گھر دیکھیے
یوں زندگی داو پر لگے ھمیں نہیں چایئے
ھیمں عیش و آرام بس سکوں چاہیئے
مال رشوت کا ھو اس سے ھے غرض کیا
آپ جیسا غریب کنگال ھمیں نہیں چایئے
اللہ اس سے ذیادہ میں کچھ نہیں مانگتی
بس ایک ناظم وزیر یا جج چاہئے

ایک عام لڑکی کیا کہتی ھے
یہ سب کچھ نہیں ایک دعا کو قبولیت چاہئے
پاکستان میں امن وخوشحالی اور انصاف چاہئے
اللہ اس سے ذیادہ میں اور کچھ نہیں مانگتی
اپنے ملک کے بچوں کی اک مسکراہٹ چایئے

اپنی ماوں بہنوں کے انچل کی ٹھنڈی ھوا چاہئے ا
اپنے بھاہیوں کی زندگی کے لیے بس دعا چاہئے
اللہ اس سےذیادہ میں اور کچھ نہیں مانگتی
ھردم تیرا رحم و کرم اورظالموں سےنجات چاہیے

 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
تانیہ رحمان ستارہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 384
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-10-08), yashaka (22-10-08), Zullu230 (23-10-08), ابن جلال (21-10-08), شبنم (09-02-11)
پرانا 21-10-08, 03:57 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

بہت ہی دلچسپ اور اچھا لکھا ہے ۔

اقتباس:
امریکہ کےبنکوں میں ٢٥)٪ کا شیئر چاہیے
آج کل امریکہ کے بینک بھی دیوالیہ ہوگئے ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 11:39 PM   #3
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

پھر بھی لڑکی کی امید تو ھے ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 11:49 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

اقتباس:
پھر بھی لڑکی کی امید تو ھے ۔
پوری پاکستانی قوم صرف امیدوں کے سہارے زندہ ہے .
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-08, 01:07 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

بہت اچھی شئرنگ ہے ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-08, 10:29 AM   #6
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

چلو کسی کے سہارے زندہ تو ھے کسی امید پر
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-08, 03:30 PM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

ستارہ جی بہت خوب۔ آپ نے ستاروں کی طرح خوبصورت باتیں لکھی ہیں۔ بہت شکریہ۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-08, 08:15 PM   #8
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

میں نے ایک کوشش کی اور آپ سب نے پڑھ کر اس کو ستاورں کی طرح خوبصورت بنا دیا ۔ آپ سب کا شکریہ
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (23-10-08), ابن جلال (22-10-08)
پرانا 22-10-08, 09:22 PM   #9
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

واہ جی واہ بہت خوب۔۔۔۔۔

اچھا انداز بیاں ھے
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-08, 09:27 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

اقتباس:
واہ جی واہ بہت خوب۔۔۔۔۔

اچھا انداز بیاں ھے
محترم جناب "چاند" عید کے چاند کی طرح بڑے دنوں بعد نظر آرہے ہو؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-08, 01:25 PM   #11
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
محترم جناب "چاند" عید کے چاند کی طرح بڑے دنوں بعد نظر آرہے ہو؟؟؟

ویسے تو چاند تقریبآ ہر روز نظر آتا ہے سوائے ایک آدھ کے۔ ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو نیا چاند بھی نطر آ جاتا ہے اور عید کا چاند دیکھنے کی خواہش ہر دل میں ہوتی ہے۔ عید سے پہلے پابندی کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔ محترم "چاند" سے اپننی مرضی سے کبھی کبھار ہی نظر آتے ہیں۔ بحرحال ہماری طرف سے ایکبار پھر خوش آمدید۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 09:05 PM   #12
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

مجھے بھی آج ھی چاند نظر آیا سوچا شکریہ بھول دوں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 09:10 PM   #13
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

بھول دوں؟؟؟؟؟ ۔ ۔َََََََََََََََ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 09:14 PM   #14
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

مجھے تو بس خوشیاں ملیں آمین ثم آمین
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 09:16 PM   #15
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضور آپ کیا فرماتے ھیں

ھم سب کو خوشیاں ملیں ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, وزیر, لڑکی, نظر, آج, امریکہ, بچوں, جواب, خودکشی, خوش, دل, دعا, زندگی, سفر, عید, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ زبیر پروین شاکر 16 26-12-11 02:21 PM
ذرا دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل ناصر عمومی بحث 3 14-06-11 07:03 PM
یہ دیکھیں ! طاھر دلچسپ اور عجیب 3 08-02-09 06:28 AM
آنکھیں بند کر لے چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 14-01-09 11:23 AM
براہ کرم ضرور دیکھیں عبدالقدوس اسلام اور عصر حاضر 5 11-03-08 09:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger