واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


حق بات کا نام لینے والے حق بات کہہ نہیں سکتے ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-11, 12:39 PM   #1
حق بات کا نام لینے والے حق بات کہہ نہیں سکتے ۔
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 26-09-11, 12:39 PM

اسلام علیکم
دنیا نیوز کے اینکر لقمان مبشر اور مہر بخاری
بات تو حق کی کرتے نظر آتے ہیں
مگر پاکستان کی عوام کا حق اور آواز کہہ نہیں سکتے ؟
آپ سب کو پتہ ہے کہ صدرزرداری کمیشن کما کر امیر ہوا ہے ؟
اور دوسرے لیڈروں نے کس طرح پاکستان کی عوام کا خون چوسا ہے ؟
نوازشریف اور شہباز شریف کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی ؟ 1985 سے پہلے اتنی دولت کہاں تھی ۔ ان کی غریبوں کی ہمدردی صرف اخبارات تک ہے
ڈنگی کا پھیلنے کا اصل مجرم کون ہے
غیر قانونی پلازہ گرا کر 4 مزدوروں کا قتل اور 48 مزدورں‌کو شدید زخمی کرنے کا مجرم شہباز شریف عوام کا خادم کیسے
24/09/2011 روزنامہ جنگ ، نوائے وقت ، خبریں
اس کو رانا ثناءاللہ کا گیر قانونی پلازہ کیوں نظر نہیں آتا
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 180
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-09-11), حیدر (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 03:37 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات سمجھ نہیں آئی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہہ, کہاں, کرتے, پہلے, پاکستان, وقت, نیوز, نام, نظر, مبشر, آواز, آئی, آتا, امیر, اتنی, اخبارات, اسلام, بخاری, حق, خون, دنیا, شدید, عوام, غریبوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger