واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

حلوہ بیضہ مرغ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-11, 11:06 AM   #1
حلوہ بیضہ مرغ
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 03-12-11, 11:06 AM

حلوہ بیضہ مرغ
انڈے دیسی: 8عدد
گھی دیسی :آدھ کلو
بیسن خالص: ایک پاؤ
کشمش: آدھ پاؤ
چینی حسب ضرورت
ترکیب تیاری: سب سے پہلے تھوڑے سے گھی میں بیسن کو سوجی کی طرح بھون لیں اور الگ رکھ لیں پھر باقی گھی میں کشمش اور کچے انڈے توڑ کر پکائیں۔ جب پکنے کی خوشبو آجائے تو بھنا ہوا بیسن اور چینی ملا کر اتار لیں ٹھنڈا ہونے پر جم جائے گا۔ بس تیار ہے۔
مزاج: مقوی ہے۔ مزاج گرم ہے۔
مقدار خوراک: 50 گرام صبح ، 50 گرام شام روزانہ کھائیں۔ جب ختم ہوجائے تو اور تیار کرلیں۔ چھ ہفتے مکمل کورس کریں۔
فوائد:
یہ حلوہ جسم میں گوشت کی مقدار بڑھانے کے لئے اپنی مثال آپ ہے۔ پولیو کے مریضوں کو کھلانے سے ان کی ٹانگوں میں بھی طاقت آنا شروع ہوجاتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی صفت یہ ہے کہ یہ حلوہ مقوی حافظہ اور کمزوری نظر کے لئے بھی مفید ہے ۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 326
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (03-12-11), زارا (03-12-11), عروج (03-12-11)
پرانا 03-12-11, 11:29 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جسم میں گوشت بڑھانے کا کیا مطلب ؟؟
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (03-12-11)
پرانا 03-12-11, 12:56 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بچوں کو یہی مقدار دے سکتے ھیں ۔بھیا؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (03-12-11)
پرانا 03-12-11, 03:19 PM   #4
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
جسم میں گوشت بڑھانے کا کیا مطلب ؟؟
بھیا مطلب یہ کہ جن میں ہڈیاں زیادہ اور گوشت کم ہوتا ہے۔
آپ تو ماشاء اللہ خوب پلے ہوئے ہوگے۔ لیکن دنیا میں کم تن و دوش والے بھی بہت ہیں۔
خاص طور پر کمزور بچے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-11, 03:22 PM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
کیا بچوں کو یہی مقدار دے سکتے ھیں ۔بھیا؟
آپی! یہ دوائی نہیں ہے۔ پنجیری کی جدید قسم کہہ سکتے ہیں۔
خاصی مزیدار ہوتی ہے۔ بڑے تو کافی مقدار میں کھا لیتے ہیں۔
لیکن بچے دو ، تین چمچ سے زیادہ کھاتے ہی نہیں۔
بچے ویسے بھی کام کی چیزیں بہت کم ہی کھاتے ہیں۔
صبح خالی پیٹ، یا دوپہر میں سکول سے واپسی پر بچوں کو تھوڑی بہت کھلادینی چاہیے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (03-12-11), wajee (03-12-11)
پرانا 03-12-11, 05:51 PM   #6
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھوڑا سا اگر آپ سے بچ گیا ہو تو بھجوا دو۔ چیک تو کریں
شوگر اور کیسٹرول کے مریضوں کے بارے میں کیا خیال ہے۔
اور آج کل دیسی گھی کونسے پنڈ میں ملتا ہے اس کا پتہ بھی چاہئے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (04-12-11)
پرانا 03-12-11, 11:24 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
بھیا مطلب یہ کہ جن میں ہڈیاں زیادہ اور گوشت کم ہوتا ہے۔
آپ تو ماشاء اللہ خوب پلے ہوئے ہوگے۔ لیکن دنیا میں کم تن و دوش والے بھی بہت ہیں۔
خاص طور پر کمزور بچے۔
ہاں اور ابھی تک پل رہا ہوں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (04-12-11)
پرانا 03-12-11, 11:26 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
تھوڑا سا اگر آپ سے بچ گیا ہو تو بھجوا دو۔ چیک تو کریں
شوگر اور کیسٹرول کے مریضوں کے بارے میں کیا خیال ہے۔
اور آج کل دیسی گھی کونسے پنڈ میں ملتا ہے اس کا پتہ بھی چاہئے۔
آپ خود بھی اپنا دیسی گھی نکال سکتے ہو دودھ ابال کر ٹھنڈا کرنے رکھ دو اسکی بالائی جمع کرتے رہو اس سے بھی اصلی گھی نکل جائے گا بس آپکو تھوڑی محنت کرنی ہے ایک مہینہ جمع کرنا ہے دودھ کی بالائی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-12-11), فیصل ناصر (04-12-11), ارشد کمبوہ (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 12:23 AM   #9
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 06:09 PM   #10
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
آپ خود بھی اپنا دیسی گھی نکال سکتے ہو دودھ ابال کر ٹھنڈا کرنے رکھ دو اسکی بالائی جمع کرتے رہو اس سے بھی اصلی گھی نکل جائے گا بس آپکو تھوڑی محنت کرنی ہے ایک مہینہ جمع کرنا ہے دودھ کی بالائی
دودھ اصلی ہوگا تو پھر با لائی بھی اصلی ہوگی اور اس سے بننے والا گھی بھی اصلی۔ ہم کراچی میں رہتے ہیں، پاکستان میں سب سے موٹی با لائی کراچی کے دودھ پہ آتی ہے، مگر دودھ دودھ ہی نہیں ہوتا، چائنا سے امپورٹ کیا ہوا سفید پوڈر (جو ایک دفعہ حل ہو نے کے بعد دوبارہ نیچے نہیں بیٹھتا) حلال حرام جانورں کی چربی سے بنائے گئے فیٹس اور چند مذید کیمیکل ، ایسے دودھ سے کیا دیسی گھی ممکن ہے؟
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 07:46 PM   #11
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جتالہ بھائی ، کراچی کا تو پتا نہیں۔ لیکن پنجاب کے دیہاتوں میں ابھی بھی دیسی گھی مل جاتا ہے۔
اور شہروں میں دیسی گھی، دودھ کی کریم (جو کہ ڈائری والوں سے مل جاتی ہے) سے بنایا جاتا ہے۔ وہ بھی 99% کامیاب ہے۔
شوگر کے مریض چینی کی جگہ کم مقدار میں مصری کا استعمال کرسکتے ہیں۔
اور اگر دیسی گھی میں ملاوٹ نہیں ہے تو کولیسٹرول ، ہائی بلڈپریشر کے مریض بے دھڑک استعمال کرسکتے ہیں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-11, 12:23 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
دودھ اصلی ہوگا تو پھر با لائی بھی اصلی ہوگی اور اس سے بننے والا گھی بھی اصلی۔ ہم کراچی میں رہتے ہیں، پاکستان میں سب سے موٹی با لائی کراچی کے دودھ پہ آتی ہے، مگر دودھ دودھ ہی نہیں ہوتا، چائنا سے امپورٹ کیا ہوا سفید پوڈر (جو ایک دفعہ حل ہو نے کے بعد دوبارہ نیچے نہیں بیٹھتا) حلال حرام جانورں کی چربی سے بنائے گئے فیٹس اور چند مذید کیمیکل ، ایسے دودھ سے کیا دیسی گھی ممکن ہے؟
کراچی کو سارا دودھ حیدرآباد سے جاتا ہے یہاں‌ سے دودھ میں‌خوب پانی مل کر جاتا ہے باقی کراچی کے ڈیری والے جو تھوڑا بہت دودھ ہوتا ہے پانی ملا کر پانی پانی کر دیتے ہیں ڈبے والے دودھ میں بلائی نہیں جمتی ڈیری والے دودھ میں پھر بھی بلائی جم جاتی ہے اصلی گھی حیدرآباد کے مضافاتی علاقوں میں مل سکتا ہے سونے کا باو جیسا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (06-12-11)
پرانا 05-12-11, 12:28 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
آپی! یہ دوائی نہیں ہے۔ پنجیری کی جدید قسم کہہ سکتے ہیں۔
خاصی مزیدار ہوتی ہے۔ بڑے تو کافی مقدار میں کھا لیتے ہیں۔
لیکن بچے دو ، تین چمچ سے زیادہ کھاتے ہی نہیں۔
بچے ویسے بھی کام کی چیزیں بہت کم ہی کھاتے ہیں۔
صبح خالی پیٹ، یا دوپہر میں سکول سے واپسی پر بچوں کو تھوڑی بہت کھلادینی چاہیے۔
بڑے بھی ایسے طریقے سے کھا سکتے ہیں کیا؟؟ کالج سے آنے کے بعد خالی پیٹ‌ کھانا ہے اور کھانا کتنی دیر بعد کھانا ہے اسکے بعد
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-11, 12:35 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مراسلے کا عنوان دیکھ کر لگا کہ شاید کوئی حکیمی نسخہ ہے ۔ لیکن یہ تو محض انڈے کا حلوہ ہے ۔
کرچی میں دودھ بھینس کالونی سے بھی آتا ہے بھائی اور بہت اچھا ہوتا ہے۔ دودھ پر ملائی بھی خوب آتی ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (06-12-11)
پرانا 05-12-11, 01:09 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
مراسلے کا عنوان دیکھ کر لگا کہ شاید کوئی حکیمی نسخہ ہے ۔ لیکن یہ تو محض انڈے کا حلوہ ہے ۔
کرچی میں دودھ بھینس کالونی سے بھی آتا ہے بھائی اور بہت اچھا ہوتا ہے۔ دودھ پر ملائی بھی خوب آتی ہے ۔
یہ حکیم کا نسخہ ہی لگ رہا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (06-12-11)
جواب

Tags
ہونے, کورس, گوشت, گا۔, ٹھنڈا, ٹانگوں, پہلے, پولیو, لیں, نظر, مکمل, ملا, مریضوں, مرغ, اپنی, بڑھانے, بس, حلوہ, خوشبو, ختم, شام, شروع, طرح, صفت, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger