واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


حل تو بتاو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-10-10, 05:35 PM   #1
حل تو بتاو
wajee wajee آف لائن ہے 08-10-10, 05:35 PM

ہمارے یہاں ایک نیا واپڈہ والا آیا ہے ریڈنگ چیک کرنے والا پورا محلہ اُس کو رشوت دیتا ہے ہم سے بھی مانگی ہم نے اُسے دینے سے منع کر دیا تو اُس نے تین مہینے میں ہمارا بل ۲۰۰۰۰ ہزار تک کر دیا ہے ڈیٹکشن لگا کر میں نے درخواست بھی دی تو مجھے تو بچہ کہہ کر نکال دیا کیونکہ جب مجھے اُسکے بارے میں پتہ چلا کہ وہ تو کسی تنظیم کی سورس پر یہ جوب حاصل کی ہے اور کہیں بھی شنوائی نہیں ہو رہی ہے اب کیا کرو ۔ہمارا مہینے کا بل کبھی بھی ۵۰۰ سے اوپر کا نہیں آیا ۔اب تو دل کرتا ہے کسی تنظیم میں جا کر سالے کو سیالکوٹ والوں سے بھی بدتر کر کے ماروں کیونکہ جہاں بھی جاو ہر جگہ سیاسی تنظیم ہے ۔عام افراد تو کچھ بھی نہیں کر سکتا ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 692
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
J.S (08-10-10), shafresha (09-10-10), کنعان (10-10-10), نورالدین (09-10-10), ناصحی (08-10-10), محمد عاصم (09-10-10), محمدمبشرعلی (12-10-10), مرزا عامر (09-10-10), عبدالقدوس (08-10-10)
پرانا 08-10-10, 05:51 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب یہ بھی بتا دیں کونسی تنظیم؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (08-10-10), shafresha (09-10-10), نورالدین (09-10-10), مرزا عامر (09-10-10)
پرانا 08-10-10, 05:57 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پی پی پی پی پی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
J.S (08-10-10), shafresha (09-10-10), مرزا عامر (09-10-10)
پرانا 08-10-10, 06:10 PM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اپنے پچھلے 500 والے اور نئے 20000 روپے والے بلز محفوظ رکھیں۔ آپ کا بل رشوت نہ دینے کی وجہ سے بڑھ گیا ہے یہ تمام بل آپکے کیس کے ثبوت کے طور پر کام دے سکتے ہیں۔

اگر ہو سکے تو اپنے محلے کے لوگ جو مجبوری سے رشوت دیتے ہیں لیکن ایسا کرنا نہیں چاہتے انکے ساتھ مل کر اس رشوت خور ملازم کے خلاف ایکشن لیں۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-10-10), نورالدین (09-10-10), محمد عاصم (09-10-10), محمدمبشرعلی (12-10-10), مرزا عامر (09-10-10), شمشاد احمد (09-10-10), عروج (13-10-10)
پرانا 08-10-10, 06:28 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بندے کا نام پتا اور فون مل سکتا ہے؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-10-10), مرزا عامر (09-10-10), wajee (08-10-10), شمشاد احمد (09-10-10)
پرانا 08-10-10, 06:31 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,385
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے آسان حل۔۔۔ وفاقی محتسب نام کا ایک ادارہ ہے اس میں اپنی درخواست دائر کردیں یقین مانئیے اس سے صدر بھی ڈرتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-10-10), نورالدین (09-10-10), محمدمبشرعلی (12-10-10), مرزا عامر (09-10-10), wajee (08-10-10), راجہ اکرام (09-10-10), شمشاد احمد (09-10-10), عروج (13-10-10)
پرانا 08-10-10, 10:36 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وفاقی محتسب ارے یار یہاں پر ایم پی کے کے پاس نہیں جانے دیتے آپ وفاقی محتسب کی بات کر رہے ہو۔شاید پنجاب میں نہیں ہو لیکن سندھ میں تو ہم اسکا دور سے بھی درشن نہیں کر سکتے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-10-10), مرزا عامر (09-10-10), شمشاد احمد (09-10-10)
پرانا 08-10-10, 10:38 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اس بندے کا نام پتا اور فون مل سکتا ہے؟؟؟
نہیں یار خیر جب ناانصافی ہوتی ہے تو جرم سر اُٹھتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-10-10), مرزا عامر (09-10-10), شمشاد احمد (09-10-10)
پرانا 09-10-10, 12:31 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وفاقی محتسب تک پہنچ نہیں ہے تو۔۔۔۔ کسی تگڑے صحافی کی خدمات حاصل کی جائیں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-10-10), ناصحی (09-10-10), عروج (13-10-10)
پرانا 09-10-10, 12:36 AM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت افسوس ہوتا ہے کہ پاکستانی عوام کا وقت اور پیسہ فضول کا موں میں ضائع ہوتا ہے۔ ذہنی کوفت جو ہوتی ہے وہ الگ ۔ اور ایک یہ یورپی ممالک ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اب کیا بولوں تعریف میں ۔۔ دوست ناراض ہو جائیں گے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-10-10), ناصحی (09-10-10), محمدمبشرعلی (12-10-10), حیدر (09-10-10)
پرانا 09-10-10, 09:46 AM   #11
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سے مدد مانگیئے کہ یا اللہ تو نے منع کیا ہے اس لیئے رشوت نہیں دی اب تو ہی ہماری مدد کر ۔ راستے انشا اللہ کھل جائیں گے
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-10-10), ھارون اعظم (09-10-10), محمدمبشرعلی (12-10-10), مزمل فاروق (09-10-10), حیدر (09-10-10), عروج (13-10-10)
پرانا 09-10-10, 10:02 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک اللہ کی ہی مدد ہے اور وہی کرے گا۔
اُس منحوس انسان نے 80 فیصد محلے کو کنڈا سسٹم کر دیا ہے اور اب تو اے سی بھی لگنے لگ رہیں ہیں 200 روپے میں کڑوڑوں یونٹ کا نقصان دے رہا ہے وہ پاکستان کواسکی تو۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-10-10), نورالدین (09-10-10), حیدر (09-10-10)
پرانا 09-10-10, 11:12 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

اب آپ لوگوں کی اجازت کے بغیر میں اپنے تجربات شیئر کر رہا ہوں ۔
بجلی کے بل میں خرابی کی ایک بڑی وجہ ہم عوام ہی ہیں۔
ہم بل وصول کرتے ہیں اور اس کو صرف پیسے جمع کروانے سے مطلب رکھتے ہیں۔
اس بل کو سمجھنے کی کوشش نہيں کرتے کہ اس میں لکھا کیا ہے اور کیا لکھا ہونا چاہیے ۔

اگر آپ بجلی کے بل میں گڑبڑ سے بچنا چاہتے ہيں تو پہلے اپنے بل میں موجود مندرجات کو سمجھنے کی کوشش کریں ۔
اس کے بعد آپ اس ادارے والوں سے بحث کرنے کے قابل ہوں گے
اور جب آپ بحث میں اس کو لاجواب کر دیں گے تب وہ گھبرا جائے گا کہ لو قانونی گرفت شروع ہو گئی ۔
جب اپنے بل کو سمجھنا شروع کر دیں گے ۔ تو بقول نصیع بھائی کے آپ اس ادارے پر کیس کرنے کی پوزیشن میں ہوں گے ۔
یہ کیس عام عدالت میں بھی ہو سکتا ہے ۔اور کنزیومر کورٹ میں بھی ۔ اس ادارے کے اندر بھی شکایات کا سسٹم ہے مگر وہ صرف بنگلے والے علاقوں کے لیے ہے ۔ غریب علاقوں کو لفٹ نہيں کرواتے ۔

اب بتائیے کہ کیا آپ نے بجلی کے بل بنانے کے طریقے کو سمجھا ہے ؟
میں سمجھا سکتا ہوں بس دماغ آپ اپنا استمعال کریں ۔ ہر کام کا طریقہ ہوتا ہے۔ اور اس طریقے کو ڈھونڈنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
میں نے کئی بار اپنا بجلی کا وہ بل ٹھیک کروایا ہے جس کے لیے لوگ قطار میں لگ کر بے وقوف بنتے ہيں صرف اس لیے کہ انہیں معلوم نہيں کہ بجلی کا بل بنتا کس طرح ہے ۔ اور در اصل اس میں خرابی کیا ہے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-10-10), ناصحی (10-10-10), مرزا عامر (09-10-10), شمشاد احمد (13-10-10), عروج (13-10-10)
پرانا 09-10-10, 12:27 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان وفقی محتسب کی ویب سائیٹ‌ پر جا کر کمپلین درج تو کروائیں!

.::Wafaqi Mohtasib (Ombudsman)'s Secretariat::.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (09-10-10), نورالدین (09-10-10), مرزا عامر (09-10-10), عروج (13-10-10)
پرانا 09-10-10, 03:45 PM   #15
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی جان وفقی محتسب کی ویب سائیٹ‌ پر جا کر کمپلین درج تو کروائیں!

.::Wafaqi Mohtasib (Ombudsman)'s Secretariat::.
بعد میں یہ ہم کو تلاش کر کے ہماری پٹائی نہیں کریں گے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-10-10)
جواب

Tags
ہمارا, ہزار, کہہ, پتہ, والوں, والا, لگا, چیک, منع, افراد, اُس, اُسے, اوپر, بچہ, بتاو, تین, جہاں, جگہ, جاو, حل, حاصل, دینے, دیتا, دل, درخواست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger