واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-07, 10:37 PM   #1
حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟
عائشہ عائشہ آف لائن ہے 05-08-07, 10:37 PM

حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا چہرے میں؟؟؟؟

عائشہ's Avatar
عائشہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1211
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 10:25 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ
حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا چہرے میں؟؟؟؟
جی میرے خیال میں حُسن بزاتِ خود کچھ بھی نہیں ہے میں یہ سوچتا ہوں اگر حُسن کی حقیقت ہوتی تو جس کو میں خوبصورت کہتا ہوں اس کو باقی سارے بھی خوبصورت کہتے کبھی ایسا نا ہوتا کے اگر مجھے رات بہت خوبصورت اور حسین لگتی ہے تو آپ کو دن اچھا لگتا ہو گا کسی اور کو شام اچھی لگتی ہو گی اس طرح ہر کسی کو کوئی نا کوئی جیز اچھی لگتی ہیے یا خوبصورت لگتی ہیں
اس لیے یہ بات سچ ہیں کے حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے
ایک شاعر کا ایک کہتا ہیں

نظر والوں سے منظر بولتا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 12:12 PM   #3
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

جی میرے خیال میں حُسن بزاتِ خود کچھ بھی نہیں ہے میں یہ سوچتا ہوں اگر حُسن کی حقیقت ہوتی تو جس کو میں خوبصورت کہتا ہوں اس کو باقی سارے بھی خوبصورت کہتے کبھی ایسا نا ہوتا کے اگر مجھے رات بہت خوبصورت اور حسین لگتی ہے تو آپ کو دن اچھا لگتا ہو گا کسی اور کو شام اچھی لگتی ہو گی اس طرح ہر کسی کو کوئی نا کوئی جیز اچھی لگتی ہیے یا خوبصورت لگتی ہیں
اس لیے یہ بات سچ ہیں کے حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے
ایک شاعر کا ایک کہتا ہیں

نظر والوں سے منظر بولتا ہے
[/quote]

میں آپکے جواب سے متفق ہوں جناب۔ہر ایک کے دیکھنے اور پرکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے اسلئے جو چیز آپکو اچھی لگے وہ ضروری نہیں کہ دوسرے کو بھی پسند آئے۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 12:18 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ
جی میرے خیال میں حُسن بزاتِ خود کچھ بھی نہیں ہے میں یہ سوچتا ہوں اگر حُسن کی حقیقت ہوتی تو جس کو میں خوبصورت کہتا ہوں اس کو باقی سارے بھی خوبصورت کہتے کبھی ایسا نا ہوتا کے اگر مجھے رات بہت خوبصورت اور حسین لگتی ہے تو آپ کو دن اچھا لگتا ہو گا کسی اور کو شام اچھی لگتی ہو گی اس طرح ہر کسی کو کوئی نا کوئی جیز اچھی لگتی ہیے یا خوبصورت لگتی ہیں
اس لیے یہ بات سچ ہیں کے حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے
ایک شاعر کا ایک کہتا ہیں

نظر والوں سے منظر بولتا ہے

بہت شکریہ آپ کا
میں آپکے جواب سے متفق ہوں جناب۔ہر ایک کے دیکھنے اور پرکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے اسلئے جو چیز آپکو اچھی لگے وہ ضروری نہیں کہ دوسرے کو بھی پسند آئے۔ ۔ ۔
[/quote]
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 01:08 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

جی یہ سچ ہے کہ حسن دیکھنے والے کی نظر میں ہوتا ہے۔مگر کہیں کہیں بات اس سے مختلف بھی ہوتی ہے کیونکہ جہاں جھوٹ اور سچ یا کسی خاص رشتہ کا سوال ہو وہاں نظر کو بھی دھوکہ دینا پڑتا ہے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 01:47 AM   #6
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا چہرے میں؟؟؟؟

صرف آنکھ میں بھی ہوتا ہے ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صرف چہرے پر بھی ہوتا ہے۔ ۔ ۔اور۔ ۔ ۔۔ آنکھ و چہرے دونوں پر اکٹھا بھی ہوتا ہے۔۔۔

حُسن ایک ایسی چیز ہے جو ظاہر میں بھی ہوتا ہے اور باطن میں بھی۔ دیکھنے والے کو ظاہری حُسن ہی نظر آتا ہے خواہ وہ آنکھ میں ہو یا چہرے پر۔ ایک حُسن وہ ہوتا ہے جو انسان کے دل میں ہوتا ہے اور اس کا پتہ اس طرح چل سکتا ہے کہ اُس انسان کے ساتھ آپ کی براہ راست علیک سلیک ہو اور مختلف معاملات میں اُ س کی ڈیلنگ کا طریقہ کار دیکھ کر، اُس کے خیالات سُن کراور دوسروں کے ساتھ اُس کے سلوک کو دیکھ کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں۔ اس معاملے میں میری ذاتی رائے یہ ہے کہ ٹھیک ہےظاہری حُسن متا ثر کرتا ہے خواہ وہ آنکھ میں ہویا چہرے کے کسی حصے پر ۔ہوتا نا پائیدار ہی ہے۔اس کی ایک خاص عمر ہوتی ہے۔اُس کے بعد آہستہ آہستہ اُس کی دلکشی اور کشش ختم ہو جاتی ہے۔ لیکن وہ حُسن جو دل میں ہوتا ہے وہ موت تک موجودہوتا ہے اور پائدار بھی ہوتا ہے۔ اسے آپ اپنے تصور کی آنکھ سے دیکھ بھی سکتے ہیں۔

__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 11:58 AM   #7
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

محترم جناب میں آپکی رائے سے متفق ہوں کیونکہ پہلے تو ظاہری حُسن ہی انسان کو متاثر کرتا ہے۔ اور جہاں تک باطنی حُسن کی بات ہے تو جناب آجکل اُس کو کوئی خاص اہمیت نہیں دی جاتی حسین چہرہ ہی سب کچھ ہوتا ہے۔
اب تو 100 میں سے شاید 5٪ لوگ ہی باطنی حُسن یا اچھے اخلاق سے متاثر ہوتے ہیں۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 03:42 PM   #8
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

محترم جناب میں آپکی رائے سے متفق ہوں کیونکہ پہلے تو ظاہری حُسن ہی انسان کو متاثر کرتا ہے۔ اور جہاں تک باطنی حُسن کی بات ہے تو جناب آجکل اُس کو کوئی خاص اہمیت نہیں دی جاتی حسین چہرہ ہی سب کچھ ہوتا ہے۔
اب تو 100 میں سے شاید 5٪ لوگ ہی باطنی حُسن یا اچھے اخلاق سے متاثر ہوتے ہیں۔

ہاں! آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے۔ ظاہری حُسن نا پائیدار اور با طنی حُسن پائیدار ہوتا ہے۔ اگر دونوں ایک ساتھ ہوں تو سونے پر سہاگہ ہے۔ لیکن آپ کو پتہ ہے اصل چیز مقدار میں بہت کم دستیاب ہوتی ہے۔ معیار اور مقدار کا اصول بھی یہی ہے شاید۔۔۔۔۔!

Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 06:17 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

گندہ بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 07:39 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

میرا زہن میں ادھر ایک سوال گونج رہا ہے کہ زیادہ لوگوں کا خیال ہے کہ
حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں‌ہوتا ہے۔
ایک اندھے انسان کے حسن کا معیار کیا ہے اور اسے کیسے پتا چلتا ہے کے سا منے والا کتنا حسیں ہے؟
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 12:57 AM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 11:36 AM   #12
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی
میرا زہن میں ادھر ایک سوال گونج رہا ہے کہ زیادہ لوگوں کا خیال ہے کہ
حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں‌ہوتا ہے۔
ایک اندھے انسان کے حسن کا معیار کیا ہے اور اسے کیسے پتا چلتا ہے کے سا منے والا کتنا حسیں ہے؟
جناب جب اللہ آنکھ سے دیکھنے کی صلاحیت نہ دے تو دل کی آنکھ عطا کر دیتا ہے۔۔ اور حُسن تو وہ شے ہے کہ اندھوں کو بھی دیکھائی دینے لگتا ہے۔ :D
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 01:32 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

محترمہ یہ جو دل کی آنکھ ہے کیا یہ سب کی ہوتی ہے۔اور یہ بتائیے گا کہ یہ آنکھ کھلی ہوتی ہے یا بند ہوں اگر یہ آنکھ بند ہوتی ہے تو کیسے کھولی جا سکتی ہے۔
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 01:38 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی
محترمہ یہ جو دل کی آنکھ ہے کیا یہ سب کی ہوتی ہے۔اور یہ بتائیے گا کہ یہ آنکھ کھلی ہوتی ہے یا بند ہوں اگر یہ آنکھ بند ہوتی ہے تو کیسے کھولی جا سکتی ہے۔
میرے خیال میں ملک بھای یہ آنکھ کسی کسی کے پاس ہوتی ہے اور جن کے پاس ہوتی ہے تو کھلی ہی ہوتی ہے اور اگر کسی کی یہ آنکھ بند ہو تو اس کے کھولنے کے لیے اس کے سامنے حقیقی حسن لانا پرے گا میرے خیال میں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (01-10-08)
پرانا 01-10-08, 04:48 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: pakistan,lhr
مراسلات: 11
کمائي: 63
شکریہ: 18
6 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے یا؟؟؟

ُحسن کو زوال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ حسن حسن ہی نہیں جسے زوال نہ ھو۔
عکس آف لائن ہے   Reply With Quote
عکس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (01-10-08)
جواب

Tags
color, پوسٹ, پسند, لوگ, نظر, موت, آج, اللہ, انسان, بھائی, جھوٹ, جواب, حسن, خدا, دل, رات, شام, صلاحیت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہمیں کیا ملے گا؟؟؟ گلاب خان خبریں 1 19-12-10 06:43 AM
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
اس میں نئ خبر کیا ھے ؟؟؟ Haya 786 سیاست 3 13-11-09 09:51 AM
::: کیا ان کا درد ، درد نہیں ؟؟؟ ::: عادل سہیل میرا پاکستان 0 06-01-09 12:04 AM
اب بتائیں یہ کیا ہے ؟؟؟ حنا دلچسپ اور عجیب 7 01-11-08 08:12 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger