واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ----------

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-09, 02:48 AM   #1
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ----------
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 27-08-09, 02:48 AM

پہلا روزہ سحری کے وقت لوگ اٹھے تو بجلی نہیں تھی کروڑوں لوگوں کے دل سے حکومت کے لیے دل سے دعائیں نکلیں
افطاری کے لیے شربت بنانے لگے تو چینی نہیں تھی دل پھر تڑپا کروڑوں لوگوں نے پھر دامن پھیلایا پھر کروڑوں آنکھیں بھیگیں پھر دعاؤں کا سلسلہ شروع ھوگیا
تراویح پڑھنے لگے تو بجی چلی گئ اندھیرے میں شدید گرمی میں سجدے میں بے اختیار حکومت وقت کے لیے دعائیں نکلیں

چند دن میں سب نے اتنی دعائیں اکٹھی کر لیں ھیں اگرعوام کی یہ سب دعائیں قبول ھو گئیں تو حکومت کا کیا ھوگا

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 355
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (27-08-09), محمدخلیل (27-08-09), ابو عمار (27-08-09), راجہ اکرام (27-08-09), رضی (27-08-09), شبنم (25-02-11), عروج (25-02-11)
پرانا 27-08-09, 02:50 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بی بی دعا سے زیادہ دوا کی ضرورت ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (27-08-09), راجہ اکرام (27-08-09), عروج (25-02-11)
پرانا 27-08-09, 02:52 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام فیصل بھائ ایسی دعاؤں کے بعد دوا بھی کام نہیں آتی
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (27-08-09), عروج (25-02-11)
پرانا 27-08-09, 02:54 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرئے بھچڑے ہوئے جوڑے کا جنت میں ملاپ ہو جائے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-08-09), راجہ اکرام (27-08-09), رضی (27-08-09), عروج (25-02-11)
پرانا 27-08-09, 02:56 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنت میں

جنت کو کیا جہنم بنانے کا ارادہ ھے ؟؟؟؟
جنتی جنت چھوڑ کر بھاگ جائیں گے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (27-08-09), رضی (27-08-09), عروج (25-02-11)
پرانا 27-08-09, 03:01 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو قوم دعائیں دیتی ہے اسکے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (27-08-09), عروج (25-02-11)
پرانا 27-08-09, 03:15 AM   #7
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,492
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کسی نے بتایا ہے کہ سٹیل مل سےدو ارب ڈالر یعنی ڈیڑھ کھرب روپے سے زائد ہضم کیے جا چکے ہیں تو بجلی چینی کہاں سے آئے۔ سب چور ہیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (27-08-09), عروج (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 10:42 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم بے ھمت عوام ھیں، جبھی لُوٹے بھی جا رھے ھیں۔ پورا ملک پُرامن احتجاج کرے
۔ اپنے مطالبے میڈیا کے ذریعے حکومت تک پہنچائیں ۔ قانونِ ِرسالت صلعم پر دیکھا کیسے سیدھی ھوئی حکومت؟ ورنہ تبدیلئ حکومت باھر ممالک شروع تو ھو چکی اب وہ وباء یہاں بھی پھوٹ سکتی ھے؟؟؟؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیسے, پھوٹ, پورا, ھم, لوگ, چور, میڈیا, ملک, ممالک, آج, اپنے, اللہ, احتجاج, بے, حکومت, دیکھا, دل, دعا, دعائیں, ذریعے, روزہ, سکتی, سحری, شروع, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
عورتو ں کی بے حیا ئی ،مردوں نے نقا ب پہن لیے جاویداسد خبریں 6 11-09-10 11:08 PM
دھاندلی ہو ئی تو حکمران عوامی سیلاب میں بہہ جائینگے،کمزور پارلیمنٹ لانے کے منصوبے نہ بنائے جائیں،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:23 AM
عوام جیل جانے کو تیار ہوجائیں تو آئندہ نسلیں آمریت سے محفوظ ہوجائینگی،نوازشریف خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:29 AM
ارب لوٹ کر واپس آنے والوں کو عوام ہیرو بنادینگے تو چور کبھی نہیں پکڑے جائینگے،وزیر اعلیٰ سندھ عبدالقدوس خبریں 1 26-10-07 02:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger