واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


حکومت کیسے چلائی جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-09, 02:57 PM   #1
حکومت کیسے چلائی جائے
مرزا محمد فاروق مرزا محمد فاروق آف لائن ہے 05-06-09, 02:57 PM

اسلام علیکم
امید ہے سب لوگ ٹھیک ہونگے ۔
تو جناب میں بات کرنا چاہ رہا تھا کہ حکومت کیسے چلائی جائے ۔
آج تک جتنے بھی سیاستدانوں نے پاکستان کی صدارت سنبھالی سب کے سب چور ہیں ۔ کسی بھی حکومت نے کوئی بھی ایسا کام نہیں کیا جس کو ہم اچھے الفاظ میں یاد کر سکیں ۔ یا کوئی ایک حکمران جس نے پاکستان کی ساکھ بچائی ہو۔پانچ سال کے وقت میں اگر حکمران چاہیں تو بہت کچھ کر سکتے ہیں لیکن پھر ان کی تجوریاں کیسے بھریں گے ۔ کچھ دن پہلے اکیلا بیٹھا ہوا حکومت کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ میرے ذہن میں خیال آیا کہ حکومت حکمرانوں‌کو کیسے چلانی چاہئے ۔
میرے خیال سے حکمرانوں کو اپنی ذمہ داری سے کام کرنا چاہئے ۔میرے پاس ایک آدیا ہے جو میں آپ کے ساتھ شئر کرنا چاہتا ہوں‌آپ بتائیں کیا ٹھیک ہے ۔
ہر دور میں حکمران جب حکومت سنبھالتے ہیں تو اُن کے آتے کافی چرچہ ہوتا ہے کہ روڈیں بن جائیں‌گی ۔ نظام تعلیم ٹھیک ہو جائے گا۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی ، وغیرہ وغیرہ ۔
میرے خیال سے حکومت کو ایسا کرنا چاہئے کہ جس سے پانچ سالوں میں سارے مسئلے حل ہو ں ۔
اگر حکومت ایک سال کے بجٹ میں‌صرف ایک کام کرے جیسے 2009 میں صرف بجلی کا نظام صحیح کرنے میں اپنا سارا بجٹ لگا دے ، اور دوسرے سال تعلیمی نظام ٹھیک کرنے میں‌اپنا سارا بجٹ لگا دے ، اس طرح‌ایک ایک کر کے سارے کام مکمل ہو جائیں گے ۔ اور جب پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائیگی ، نظام تعلیم ٹھیک ہو جائے گا، روڈیں ٹھیک ہو جائیں گی ۔ تو پھر حکومت کو اتنی ٹینشن نہیں ہو گی پاکستان کا نظام ٹھیک چلانے میں ۔
آپ کا کیا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے پاکستان کے حالات ٹھیک ہو سکتے ہیں ؟
اگر ہو سکتے ہیں‌تو ہماری حکومت ایسا کیوں‌نہیں‌کرتی ۔؟ سارے کام اکٹھے شروع کر کے اُن کو راستے میں‌چھوڑ جانا تو پرانی عادت ہے پاکستانی حکمرانوں کی ۔





واسلام
مرزا محمد فاروق
__________________
مرزا محمد فاروق

 
مرزا محمد فاروق's Avatar
مرزا محمد فاروق
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 536
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 09:07 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,747
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی خیال تو آپ کا نیک ہے لیکن سارا بجٹ بجلی کے وزیر کو مل جائے
تو باقی کے وزیروں کا کیا بنے گا کیونکہ یہ سب مل بانٹ کر کھانے کا سوچ کرآتے ہیں
اور اگر ایک ایک کر کے سب کام مکمل ہو گئے تو اپوزیشن کا کیا بنے گا جو اس نے آنے
والے پانچ سال کے بارے میں سوچ رکھا ہوتا ہے
ویسے آپ کا آئیڈیا بہت اچھا ہے اگر کسی نیک لیڈر کی عقل میں آ گیا تو۔۔۔
arshad khan آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے arshad khan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), محمدخلیل (13-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 10:03 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حکومت چلانا مسئلہ نہیں ہے پاکستان میں ٹھیک ھکومت لانا مسئلہ ہے پہلے یہ سوچیں کہ درست حکومت کیسے لائی جائے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), محمدخلیل (13-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 02:31 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا آئیڈیا عملاً قابل عمل نہیں،
ہمیں‌چین کی طرح جنگی حکمت عملی اپنانی ہوگی۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), محمدخلیل (13-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), راشد احمد (13-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 02:37 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر حکمت عملی اپنا سکتے ہیں
اگر قیادت اس قابل ہو
یہاں تو مال بٹورنے اور پیسہ بنانے کی دوڑ لگی ہوئی ہے
اس کے لئے پہلے کوئی حکمت عملی بن جائے ایسے 90 فیصد سیاستدانوں کا کا کیا جائے جو صرف دھندہ کرتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 03:19 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل جانی جب تک گہیوں کے ساتھ گھن نہیں‌پسے گا، نئی اور دیانت دار قیادت نہیں آئے گی!
میں اب تک اُن قدموں کی آہٹوں کا منتظر ہو جو یہ کام سرانجام دیں گے۔

اللہ ہمیں آزمائش پر پورا اُترنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), محمدخلیل (13-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 03:19 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

................................................
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (13-06-09)
پرانا 09-06-09, 03:25 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انتہا ہوگئی انتظار کی
آئی نا کچھ خبر میرے یار کی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), محمدخلیل (13-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 04:26 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام انسان کبھی بھی کسی بھی حکومت میں خوش نہیں رہ سکتے۔ چاہے حکومتیں کتنی ہی امیر ہی کیوں نہ ہوں!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (09-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 09-06-09, 09:22 AM   #10
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

--------------------------------------------------------------------------------

تمام انسان کبھی بھی کسی بھی حکومت میں خوش نہیں رہ سکتے۔ چاہے حکومتیں کتنی ہی امیر ہی کیوں نہ ہوں!

نہیں‌جناب حکومت امیر ہو یا غریب اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہاں البتہ یہ بات قابل غور ہے کہ عوام کے مسائل حل ہونے چاہئے عوام کو حکومت سے کوئی لینا دینا نہیں‌کہ حکومت امیر ہے یا غریب عوام کو اپنے مسائل کی حل فوری چاہئے ۔ جو کہ کبھی ہوا نہیں‌۔ اور نہ ہی ہو گا۔
انتہا ہوگئی انتظار کی
آئی نا کچھ خبر میرے یار کی

فیصل بھائی میں رات کو اور اتوار کو نیٹ استعمال نہیں‌کرتا اس لئے دیر سے جواب دے رہا ہوں‌۔
ہر حکمت عملی اپنا سکتے ہیں
اگر قیادت اس قابل ہو
یہاں تو مال بٹورنے اور پیسہ بنانے کی دوڑ لگی ہوئی ہے
اس کے لئے پہلے کوئی حکمت عملی بن جائے ایسے 90 فیصد سیاستدانوں کا کا کیا جائے جو صرف دھندہ کرتے ہیں[C
OLOR="red"][/COLOR]
صحیح کہا آپ نے ہر لیڈر اپنے پانچ سال میں اگلے دس سال کیلئے پیسے جمع کر لیتا ہے تاکہ اگر اگلی دو مرتبہ بھی اُس کا انتخاب نہ ہو تو وہ آرام سے اپوزیشن میں بیٹھ کر سیاست کے مزے لے سکے ۔
آپ کا آئیڈیا عملاً قابل عمل نہیں،
ہمیں‌چین کی طرح جنگی حکمت عملی اپنانی ہوگی۔

کیوں‌جناب اگر عمل کیا جائے تو ہو سکتا ہے ہماری حکومت سارے مسئلے ایک ساتھ ہی شروع کر لیتی ہے اور اُن کو پایہ تکمیل تک نہیں‌پہنچایا جاتا ۔ اور اگر ایک مسئلے کا حل نکالا جائے اور اُس کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر دوسرا مسیلہ حل کیا جائے تو کتنا بہتر ہو گا۔
چین جیسی حکمت عملی ہم نہیں‌اپنا سکتے جناب چین کا ایک حکمران ہوا تھا موزے تنگجس کا نام کتابو‌ں‌میں‌عام آپ لوگ پڑھتے ہیں ۔ چین میں‌ایک دریا تھا ہر سال وہ چین کو تباہ کر دیتا تھا یعنی سیلاب اجاتا تھا۔ جب موزے تنگ کی حکومت آئی تو اُس نے اُس دریا کے کنارے کھڑے ہو کر کہا کہ آج سے پہلے تجھ پر حکومت کرنے والے کمزور تھے آج کے بعد چین پر میری حکومت ہے اور میں دیکھتا ہوں‌کہ تم میرے فیصلے کے خلاف کیسے چلتے ہو ۔ اُس نے دریا کے کنورے ایک موٹی چٹان بنوائی دن رات ایک کر کے جو آج تک قائم ہے اُس کے بعد نہ سیلاب آیا اور نہ چین تباہ ہوا۔ کیا پاکستان میں‌کسی حکمران میں‌اتنی جرات ہے کہ وہ کسی بھی مسئلے کو اس طرح چیلنج لے کر حل کر سکے۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-06-09), محمدخلیل (13-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 13-06-09, 01:21 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہيں بدلی
نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کو بدلنے کا

فاروق بھائی کچھ بلکہ بہت کچھ کوتاہیاں ہماری بھی ہیں بطور مجموعی ایک قوم کے ہم بھی اپنے ملک سے مخلص نہیں ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 09:01 AM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہيں بدلی
نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کو بدلنے کا
اس میں کوئی شک نہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-06-09, 09:17 AM   #13
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آُ کی بات سے متفق ہوں‌
رضی لیکن ہماری قوم اپنی حالت نہیں‌بدل سکتی اگر بدل سکتی تو آج ہمیں بجلی کی پرابلم نہ ہوتی
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-09, 11:43 AM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میں آُ کی بات سے متفق ہوں‌
رضی لیکن ہماری قوم اپنی حالت نہیں‌بدل سکتی اگر بدل سکتی تو آج ہمیں بجلی کی پرابلم نہ ہوتی
میں آپ سے متفق نہیں ہوں ہماری قوم اپنی حالت بدل سکتی ہے بس ہوش کرنے کی ضرورت ہے ۔ اس ملک میں بہت سے ایسے کام ہوئے ہیں جنہیں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-06-09, 11:57 AM   #15
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میں آپ سے متفق نہیں ہوں ہماری قوم اپنی حالت بدل سکتی ہے بس ہوش کرنے کی ضرورت ہے ۔ اس ملک میں بہت سے ایسے کام ہوئے ہیں جنہیں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

بالکل صحیح کہا آپ نے لیکن پاکستان کی عوام کو جگائے گا کون
جب کسی نے جگانہ ہی نہیں‌تو پھر کس طرح کام ہو سکتے ہیں‌جناب
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
جواب

Tags
color, پاکستان, وزیر, قرآن, لوگ, لطیفہ, چور, مکمل, مسائل, آج, اللہ, انسان, امیر, بھائی, حل, خوش, خبر, خدا, سال, عقل, علی, صلاح, صدارت, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کی اندرونی کہانی،دھاندلی کیسے ہوئی، کیسے روکا گیا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:25 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger