واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


حیدرآباد دکن کی اردو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-08, 02:56 PM   #1
حیدرآباد دکن کی اردو
شیخ ہمدان شیخ ہمدان آف لائن ہے 18-04-08, 02:56 PM

دَكَن (ھِند) مِيں حرف ق كو خ سے تعبير كيا جانا مشہور ہے؛ اور شايد خ كو ق سے بھى۔
بحرِكيف خِصّہ يعنى قِصّہ يوں ہے كہ ايك دكنى كسى قبرستان ميں داخل ہوتا ہے اور ايك قبر سے ٹَكراجاتا ہے؛
جھُنجلاہَٹ ميں وہ كہتا ہے "مجھے كيا قبر تھى كہ يہاں خبريں ہى خبريں ہيں"۔

 
شیخ ہمدان's Avatar
شیخ ہمدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 510
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (19-04-08), محمدعدنان (18-04-08), ابو عمار (22-04-08), ابن جلال (29-04-08), خرم شہزاد خرم (22-04-08), سیپ (30-04-08)
پرانا 19-04-08, 04:49 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حیدرآباد دکن کی اردو

مجھے کیاپتہ تھا کہ اپ نے ایسی قبریں لکھنا شروع کر دی ہیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-08, 04:43 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,292
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حیدرآباد دکن کی اردو

لول
ویسے یہ بات ٹھیک ہے ہمارے کچھ ساتھی ہیں حیدراآبادی
تو ایڈمن صاحب اپ ایسی قبریں پڑھتے ہیں لول
ملنگ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-08, 05:02 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حیدرآباد دکن کی اردو

یار کیا یہ قبر سچی ہے مجھے اس بارے میں نہیں‌پتہ ہے اگر اس بارے میں کوئی قبر دلیل کے ساتھ ہو تو مہربانی ہو گی شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-04-08, 05:42 PM   #5
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: حیدرآباد دکن کی اردو

اپنے اپنے ایکسنٹ ہیں۔لیکن لوگوں سے درخواست ہے کہ کم از کم پنجابی کو غلط نہ بولا کرو
  Reply With Quote
جواب

Tags
اردو, جواب, درخواست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger