| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 803
|
||||
| 22 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | compaq (09-02-12), mama_shalla (09-02-12), Miss Khan (09-02-12), rana ammar mazhar (14-02-12), shafresha (09-02-12), skjatala (09-02-12), فیصل ناصر (10-02-12), گلاب خان (11-02-12), پاکستانی (09-02-12), ھارون اعظم (10-02-12), یاسر عمران مرزا (09-02-12), محمد یاسرعلی (09-02-12), مرزا عامر (12-02-12), معظم (09-02-12), ابو اسد (15-02-12), ابرارحسین (09-02-12), احمد نذیر (09-02-12), بنت حوا (09-02-12), حیدر (09-02-12), حیدر Rehan (09-02-12), عبدالقدوس (09-02-12), عدنان دانی (13-02-12) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش میں کُچھ تو کمپنسیٹ کر سکتا
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | compaq (09-02-12), Miss Khan (09-02-12), rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (09-02-12), پاکستانی (09-02-12), معظم (09-02-12), احمد نذیر (09-02-12), حیدر Rehan (09-02-12), عبدالقدوس (09-02-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو اچھا ہوا زارا بہن ورنہ کچھ لوگون کو تو ایسے بھی کرنا پڑتا ہے
![]() |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (09-02-12), rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (09-02-12), گلاب خان (11-02-12), محمد یاسرعلی (09-02-12), معظم (09-02-12), احمد نذیر (09-02-12), حیدر (09-02-12), حیدر Rehan (09-02-12), سام (09-02-12) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
عنوان دیکھ کر پہلی بات جو ذہین میں آئی وہ یہ تھی
حیدر کی شادی یہ کیسے ہو سکتا ہے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | compaq (09-02-12), Miss Khan (09-02-12), rana ammar mazhar (14-02-12), ھارون اعظم (10-02-12), احمد نذیر (09-02-12), حیدر (09-02-12), عبدالقدوس (09-02-12) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
حیدر لالہ لگتا ہے اب تو غیرت کی گولی کھانی پڑے گی۔ وائرلیس پل کے قریب ایک رشتے کرانے والی آنٹی جاننے والی ہیں امی کی۔ معلومات فارورڈ کروں؟؟
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | compaq (09-02-12), Miss Khan (09-02-12), rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (09-02-12), پاکستانی (09-02-12), یاسر عمران مرزا (09-02-12), احمد نذیر (09-02-12), حیدر (09-02-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یارا اب ایک مشرقی لڑکا کہاں تک ہاں ہاں ہاں کرتا رہے کُچھ تو خود سمجھیں اُنہوں نے کونسا انکار کرنا ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | compaq (09-02-12), Miss Khan (09-02-12), rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (09-02-12), پاکستانی (09-02-12), معظم (09-02-12), احمد نذیر (09-02-12), بنت حوا (09-02-12), حیدر (09-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,921
شکریہ: 9,769
1,374 مراسلہ میں 4,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بستی امانت علی میں ماسی پھاتاں شادیاں کرانے میں ماسٹر ڈگری رکھتی تھیں۔ ان کا نمبر اور ایڈریس حیدر کو فارورڈ کرنا تھا۔ مگر پتہ چلا ہے ماسی کا اپنا بیاہ حال ہی میں ہوگیا۔ اس لئے اب وہ گھریلو زندگی میں بہت مصروف ہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | compaq (09-02-12), rana ammar mazhar (14-02-12), پاکستانی (09-02-12), محمد یاسرعلی (09-02-12), معظم (09-02-12), احمد نذیر (09-02-12), بنت حوا (09-02-12), حیدر (09-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ان حسرتوں سے کہدو کہیں اور جا بسیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (09-02-12), پاکستانی (10-02-12), حیدر (09-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
کم خرچ، بالا نشین
ویسے پچھلے ٹائر کی ہوا تو نکل چکی ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں پیچھےپڑگئےہیں۔بچےنوں کھیڈن کھان دیو۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (09-02-12), ننھا بچہ (09-02-12), معظم (09-02-12), حیدر (09-02-12) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے معظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 10-02-12 | عبداللہ آدم | میں علاقے میں پھیلا دوں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حد ہے یار | 10 |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج مجھے گاؤں سے فون آیا۔ کال اٹینڈ کرتے ہی "توئے لعنت" شروع ہو گئی۔ ڈوب مرو چلو بھر پانی میں۔ شرم نہیں آتی۔ کیا فائدہ اتنا پڑھنے لکھنے کا ، نامراد وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔الغرض جتنا بُرا بھلا کہا جا سکتا تھا وہ کہا گیا۔
استفسار پر معلوم ہوا کہ میرے ایک کزن کی نہ صرف منگنی ہو گئی ہے بلکہ اس ماہ کے آخر میں شادی بھی ہونے والی ہے اور میرا دوست مجھے اس بات پر توئے لعنت کر رہا تھا کہ اس کی نہ شکل اچھی (محض تقابل میں، مقصد تضحیک نہ تھا )، نہ اخلاق کسی کام کا ، نہ پڑھائی میں ۔ محض میٹرک پاس۔ میرے دوست کا کہنا تھا کہ منہ پر توے کی کالک مل لوں اور ڈگریوں کو آگ لگا کر کسی جنگل میں بسیرا کر لوں۔ (ڈگریوں والا کام تو کب کا کر چکا۔ باقی کام ذرا مشکل ہے) ۔ بہت سمجھایا بھائی اس کو رشتہ نہیں ملا وہ اس کے سعودیہ کے ویزے کو ملا ہے۔ مگر کون مانتا ہے جی ![]() وہاں سے بمشکل تمام فراغت ہوئی تھی ایک گھنٹے کی عزت افزائی کے بعد کہ یہاں تھریڈ لگ گیا۔ لگتا ہے آج کا دن پورا چار بٹا بارہ ہے۔
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | compaq (14-02-12), Miss Khan (10-02-12), rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (09-02-12), فیصل ناصر (10-02-12), پاکستانی (10-02-12), ھارون اعظم (10-02-12), معظم (09-02-12), احمد نذیر (10-02-12), عبدالقدوس (10-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-02-12), حیدر (09-02-12) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-02-12), ننھا بچہ (10-02-12) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,574
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,011 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|