| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 561
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
پی ٹی کے ماسٹر لڑکوں کو سمجھا رہے تھے۔
"جب میں ڈس مس کہوں تو آپ کلاسوں میں چلے جائیں" ابھی ماسٹر نے "ڈس" ہی کہا تھا کہ تمام لڑکے بھاگ کھڑے ہوئے لیکن حیدر کھڑا رہا۔ ماسٹر نے پوچھا "تم یہاں کیوں کھڑے ہو؟" حیدر معصومیت سے بولا "سر میں آپ کی "مس" کا انتظار کر رہا ہوں۔" واہ حیدر بھائی واہ آپ کی معصومیت کے صدقے جائوں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
حیدر دکان میں داخل ہوتے ہی بولا: "ڈاکٹر صاحب! مجھے چشمے کی ضرورت ہے"
دکان دار: "واقعی! "کیونکہ یہ حلوائی کی دوکان ہے۔" |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے لگتا ہے بھینس نے حیدر کے پھونک مارنے سے پہلے ہی پھونک مار دی ہے-
بالکل ایسے ہی بہت سے واقعات محمد عدنان کے بارے میںحیدر ہمیں کئی بار بتا چکا ہے-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
![]() خیر ابھی میں زرا حیدر کو دیکھ لوں پھر آپ دونوں کی باری آئے گی
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یار اگر اُس بیچارے نے جوا کھیل ہی لیا ہے تو کیوں اُس کا مذاق بنا رہے ہو؟
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
![]() حیدر بھائی نے جب یہی سیاہی آپ پر گرا دی تو ہم نتائج سے مبرا ہوں گے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا خوش قسمت ہے وہ کہ جس کے صدقے ایس کے جتالہ انکل اور رضی بھائی قربان ہو رہے ہیں۔
:D |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب عدنان بھائی نے ابھی پاک نیٹ جوائن نہیں کیا تھا تو ان کو فلموں میں کام کرنے کا بہت شوق تھا۔ اس شوق کی تکمیل کے لیے انہوں نے پاکستان کے ہر فلم سٹوڈیو کا دفتر دیکھ ڈالا تھا۔ اسی دور کی بات ہے کہ یہ پہلئ پہلی مرتبہ کسی فلم سٹوڈیو گئے اور وہاں ڈائرکٹر کو کام کی درخواست پیش کی
عدنان بھائی: ڈائرکٹر صاحب مجھے فلموں میں کام کرنے کا بڑا شوق ہے۔ ڈائرکٹر: اچھا یہ بتائیں آپ کو رول کون سا پسند ہے؟ عدنان بھائی :جی قیمے والا |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (15-01-12), کنعان (22-01-12), پاکستانی (15-01-12), ھارون اعظم (15-01-12), نبیل خان (15-01-12), محمدعدنان (15-01-12), مرزا عامر (16-01-12), احمد نذیر (16-01-12), عبدالقدوس (15-01-12), عبداللہ آدم (15-01-12) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی نے ایک مرتبہ مجھے زریں نصیحت ان الفاظ میں کی
"چند الفاظ آپ کی زندگی تباہ کر سکتے ہیں ، جیسے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ "قبول ہے" ![]() تجربہ بولتا ہے بھائی |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| "احمد دیدات" کا "قرآن" اور "اختلاف قرات" والا کل كا "اسپیشل قرآن"۔۔۔؟ اٹھو قرآن کا دفاع کرو !!! | rana ammar mazhar | علوم قرآن کریم | 200 | 14-03-12 07:51 PM |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 02:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |