واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خاتون نے معیشت کا نوبل انعام جیت لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 12:12 PM   #1
خاتون نے معیشت کا نوبل انعام جیت لیا
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 13-10-09, 12:12 PM

امریکی خاتون نے معیشت کا نوبل انعام جیت لیا

واشنگٹن: امریکا کی ایلینور اوسٹروم اور اولیور ولیم سن نے معیشت کا نوبل انعام جیت لیا۔ ایلینور معیشت کے شعبہ میں نوبل انعام جیتنے والی پہلی جبکہ رواں سال نوبل انعام حاصل کرنے والی پانچویں خاتون ہیں۔ چھہتر سالہ ایلی نور اور ستتر سالہ ولیم سن کو معاشی بحران کے خاتمے کیلئے خدمات پر نوبل انعام سے نوازا گیا ہے۔ انعام کی چودہ ملین ڈالرز کی رقم دونوں ماہرین معیشت میں مساوی طور پر تقسیم کی جائے گی۔ ایلینور انڈیانا یونیورسٹی کی پولیٹیکل سائنٹسٹ ہیں جبکہ وہ ایریزونا یونیورسٹی کی بانی ڈائریکٹر بھی ہیں۔ ولیم سن کا تعلق کیلی فورنیا یونیورسٹی سے ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 179
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (13-10-09)
جواب

Tags
انعام, جیت, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں عید منائی جارہی ہے جاویداسد خبریں 2 10-09-10 12:54 PM
عیدکارڈز کی روائت دم توڑ رہی ہے ڈاکٹرنور عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 25 11-09-09 12:24 PM
مشترکہ خاندانی نظام۔ ۔ ۔ ایک دم توڑتی روایت ایس اے نقوی اپکے کالم 14 25-08-09 07:26 PM
فیصل آباد: مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 3افراد ہلاک زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:38 PM
امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ایران وجدان خبریں 0 28-01-08 08:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger