واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خلیل اور اس کی مکالمہ بازی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-08, 05:27 PM   #1
خلیل اور اس کی مکالمہ بازی
لاسلکی لاسلکی آف لائن ہے 10-08-08, 05:27 PM


یہ میری اپنی شاعری سے ملتی جلتی تحریر ہے گو کہ میں جاسوسی ادب اور طنزومزح پر لکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں جو آیا روز آپ عبدالقدوس اور بہت کم میاں جی پر پڑھتے رہتے ہیں‌۔
اور بہت ہی کم شاعری لکھی ہےاور نہ مجھے شاعری کی کچھ خبر ہے ۔ امید ہے پسند آئے گی اور یہ صرف سٹاف کارنر کے لیے ہے ۔
یہ مکالمے خلیل اور" اس" کے درمیان ہو رہےہیں اور بیچ میں عبدالقدوس کاذکر خیر آجاتا ہے اب آپ پڑھیں وہ کیا کہتے ہیں ۔

خلیل نے کہا ، بھائی میرا عبدالقدوس ہے حلوائی
اس نے کہا پھرچل کھلا مجھے مٹھائی
خلیل نے‌کہا وہ ہے بہت کنجوس نہ دے دیاسلائی
اس نے کہا ہے بہت مکھی چوس،کرے ہم سے لڑائی
خلیل نے کہا۔ تو کیا وہ بھی بیان کر چکا ہے تیری بڑائی (یعنی کیا تم اسے بھی جانتی ہو)
اس نے کہا ہاں وہ تھا میرا شیدائی
خلیل نے کہا افسوس ہے تبھی بن گیا، سودائی
اس نے کہا نا بابا پھر بھی ہے پکا قصائی

خلیل نےکہا خبردار ہے وہ میرا بھائی ( خلیل کے دل میں انسانیت بیدار ہو گئ)
اس نے کہاآباد رہودونوں کرو اچھائی
خلیل ‌نے کہا، واہ کیا خوب ہے تیری دانائی (مگر پھر فورا ہی سو گئی)
اس نے کہا، یہ کون سی ہے تیری نئی کاروائی
خلیل ‌نے کہا، تھا وہ عبدالقدوس، خلیل، تو کرے گا فل ٹرائی ( یعنی آخری حد تک کوشش جاری رکھے گا )
اس نے کہا سن کے تیری بات میں ہوں شرمائی
خلیل نے کہا اس طرح تو ہوگی پھر رسوائی
اس نے کہاخاموش ہو جاؤ نہ کرو پھر لب کشائی
خلیل نے کہا، گزر گئے کئ لمحے دن پر رات چھائی
اس نے کہا، باز آ جا توبہ کر ورنہ آ نہ جائے میرا بھائی
خلیل نے کہا، کیا بولی، مجھے کچھ نہ دیا سنائی

اس نے کہا ، کھا کے زہر میں مر جاواں تو ہے ظالم ہرجائی
خلیل نے کہا،ہائے یہ کب اور کس نے آگ سلگائی
اس نے کہا ، پیچھا چھوڑ دے ، آنکھ میری بھر آئی
خلیل نے کہا، اتنی سنگ دل ، طبیعت تیری جنجھنائی
اس نے کہا، ہے ظالم زمانہ ،اس تصور سے میں گھبرائی
خلیل نے کہا،مضبوط بازو میرے، آواز کیوں تیری لڑکھڑائی
اس نے کہا، چپ کر جا سنکر باتیں تیری میں مسکرائی
خلیل نے کہا،مسکراہٹ تیری میرے دل کو جا لبھائی
اس نے کہا ، ہے فریبی تو ، بھائی سے کرواؤں تیری پٹائی
خلیل نے کہا، آج تم نے کیوں نہ پاؤڈر سرخی، لگائی
اس نے کہا، غریب ہوں ، روپے برسا،جیسے رب نے بارش برسائی
خلیل نے کہا، تھا مجھے ضروری کام ، اب اس کی یاد چلی آئی
اس نے کہا، چلا جا اب تو آسمان کی روشنی ، نکھر آئی
خلیل نے کہا، کئی لمحات کیے برباد ،عقل، شیطان نے، بہکائی
اس نے کہا، آؤ ملکر کریں توبہ وہ دیکھو اللہ کی رحمت آئی۔


لاسلکی

 
لاسلکی's Avatar
لاسلکی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 443
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (15-08-08), منتظمین (11-08-08), محمدعدنان (12-08-08), جان جی (26-08-08), سیپ (23-08-08), عبدالقدوس (11-08-08), عرفان حیدر (10-08-08)
پرانا 10-08-08, 07:09 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خلیل اور اس کی مکالمہ بازی صرف سٹاف کی دلچسپ

لیکن پھر کدھر ہے میر دلربائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟''
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-08, 10:12 AM   #3
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خلیل اور اس کی مکالمہ بازی صرف سٹاف کی دلچسپ

لاسلکی نے کی دانائی
باتوں باتوں میں بنا دیا حلوائی
عبدالقدوس بھائی کی شامت آئی
جو بنا دیا ذیلی ناظم تم کو بھائی
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
شازل کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (15-08-08)
پرانا 23-08-08, 12:43 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خلیل اور اس کی مکالمہ بازی

آگے بھی لکھے کوئی بندہ کوئی رعبائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-08, 07:22 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خلیل اور اس کی مکالمہ بازی


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-08, 12:25 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خلیل اور اس کی مکالمہ بازی

بھائی میں کیا لکھوں میری سمجھ میں‌تو کوئی بات نہیں آئی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-08, 02:04 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خلیل اور اس کی مکالمہ بازی

مسئلہ بات کا ہے یا سمجھ کا ؟ کچھ وضاحت فرمائیں بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-08, 12:48 PM   #8
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خلیل اور اس کی مکالمہ بازی

ہا ہا ہا ہا ،،،،،،،،،،،،،،،،
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-08, 03:23 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خلیل اور اس کی مکالمہ بازی

جو سمجھ میں آگیا وہ خدا کیون کر ہوا-
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, اللہ, بھائی, تحریر, جواب, خبر, خدا, دیکھو, دل, رات, زمانہ, سٹاف, شاعری, ظالم, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 05:53 AM
ڈاکٹر محمود احمد غازی مرحوم ھارون اعظم پاکستان کے ہیروز 2 15-12-10 01:02 PM
نمازی حضرات کے لیئے تحفہ رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 15-10-10 09:26 AM
حافظ شیرازی طارق راحیل شعر و شاعری 0 28-12-08 05:33 PM
خود نوشت کا فن اور ڈاکٹر پروازی محمدعدنان فلمی دنیا 0 04-05-08 04:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger