واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خلیل بھائی پر نظر رکھی جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-10, 12:14 PM   #1
خلیل بھائی پر نظر رکھی جائے
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 11-11-10, 12:14 PM

السلام علیکم

میں نے کل رات خواب دیکھا کہ میں پاک نیٹ کا صفحہ کھولتا ہوں تو وہ ری ڈائرکٹ ہو کر کسی اور ویب سائٹ پر چلا جاتا ہے، اور اس صفحے کا ایڈریس خلیل بھائی کے نام پر ہے۔ اس کے علاوہ ہم سب کے اکاؤنٹس بھی بنے ہوئے ہیں وہاں پر، اور تھیم بھی پاک نیٹ کا ہے۔ لیکن میں نے اپنے مراسلات پر نظر ڈالی تو صرف 3 مراسلات لکھے ہوئے نظر آرہے تھے۔

کہیں خلیل بھائی پاک نیٹ کو اغوا کرنے کے چکر میں تو نہیں؟ میری درخواست ہے کہ ان پر نظر رکھی جائے۔

نوٹ: سیاق و سباق سے ہٹ کر اس بیان کو پیش نہ کیا جائے
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 659
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), فیصل ناصر (11-11-10), نیلم خان (11-11-10), محمدعدنان (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10), عبدالقدوس (11-11-10), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 12:17 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوہ اچھا
اب تو خلیل بھائی کا خاص خیال رکھنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), فیصل ناصر (11-11-10), ھارون اعظم (11-11-10), نیلم خان (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10), عبدالقدوس (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 12:19 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,385
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بند آنکھوں سے دیکھے جانے والے خواب سچ نہیں ہوتے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
proiub (12-11-10), shafresha (11-11-10), فیصل ناصر (11-11-10), نیلم خان (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 12:25 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بند آنکھوں سے دیکھے جانے والے خواب سچ نہیں ہوتے
اب ہر کوئی تمہاری طرح کھلی آنکھوں سے سپنے تو نہیں دیکھتا ماموں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), فیصل ناصر (11-11-10), ھارون اعظم (11-11-10), نیلم خان (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10), عبدالقدوس (11-11-10), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 12:26 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بند آنکھوں سے دیکھے جانے والے خواب سچ نہیں ہوتے
کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں رہنے دیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), فیصل ناصر (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10), عبدالقدوس (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 12:33 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں رہنے دیں۔
یارا کھل کے بات کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-11-10), ھارون اعظم (11-11-10), نیلم خان (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 12:33 PM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی
یہ اپنا خلیل ایسا بند ہ نہیں ہے۔۔۔۔
ہاں اس پر نظر رکھا ضروری ہے کہ
اس کو کوئی پار ملک کی فلمی ہیروئن اغواء نہ کرلے
یا ر ڈیشنگ بندہ ہے
خطرہ تو رہتا ہے
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-11-10), نیلم خان (11-11-10), محمدعدنان (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 12:37 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بھائی
یہ اپنا خلیل ایسا بند ہ نہیں ہے۔۔۔۔
ہاں اس پر نظر رکھا ضروری ہے کہ
اس کو کوئی پار ملک کی فلمی ہیروئن اغواء نہ کرلے
یا ر ڈیشنگ بندہ ہے
خطرہ تو رہتا ہے
آپ کی بات کا جواب نیچے اقتباس میں ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
نوٹ: سیاق و سباق سے ہٹ کر اس بیان کو پیش نہ کیا جائے
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-11-10), محمدعدنان (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 12:39 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,385
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 12:41 PM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائ اچھے بندے ہیں ان کے بارے میں ایسا نہ سوچا جائے












مکھن لگائیں تا کہ وہ اپنے ارادے کو عملی جامہ نہ پہنائیں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-11-10), ھارون اعظم (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 12:43 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,385
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے
حضرت علی علیہ اسلام
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-11-10), محمدعدنان (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 01:21 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ایسا کیا میرا خیال ہے کہ آپ کو پتا نہیں

میرا اگر پوچھنا ہے نا تو

مجھ سے ہی پوچھے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-11-10), ھارون اعظم (11-11-10), محمدعدنان (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 01:33 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم م م م
خواب میں خلیل بھائی ؟
؟ ؟ ؟ ؟ ؟

یہ تو بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی ہیروئنوں کے ساتھ ہوتا ہے
Name:  rtr (111).gif
Views: 61
Size:  17.8 KB










ھارون بھائی کسی اچھے سائیکٹرسٹ کو دکھائیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 11-11-10 at 06:45 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-11-10), محمدخلیل (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 01:35 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
اوہ اچھا
اب تو خلیل بھائی کا خاص خیال رکھنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے بھی بھائی سب ہی خاص خیال رکھتے ہیں کیا خیال ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 01:36 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بند آنکھوں سے دیکھے جانے والے خواب سچ نہیں ہوتے
آپ کو چاہیے کہ آپ Inception film دیکھیں
اس کا لوگو ہے dreams are reall
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10), عبدالقدوس (11-11-10)
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, پیش, پاک, ویب, لکھے, نیٹ, نام, نظر, آرہے, اپنے, ایڈریس, السلام, اغوا, بھائی, تھیم, جائے, جاتا, خواب, خلیل, دیکھا, درخواست, رات, صفحہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger