واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خواتین متوجہ ہوں ۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-04-09, 11:12 PM   #1
خواتین متوجہ ہوں ۔۔
جیو جیو آف لائن ہے 05-04-09, 11:12 PM

جیوکے مطابق سعودی عرب میں ایک تحقیق کے مطابق جوئیں صرف جسم کا فاسد خون ہی نہیں پیتی بلکہ ان کی موجودگی میں خون کی گردش تیز رہتی ہے اور کھجانے سے سر کا قدرتی طور پر مساج ہوتا رہتا ہے۔ اس تحقیق کے سامنے آنے کے بعد سعودی عرب میں جوؤں کا دھندہ عروج پر ہے۔ جوئیں بیجنے کے لئے ویب سائٹ اور اشتہارات کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ سعودی خواتین پچاس ریال تھوڑی سی جوئیں خریدتی ہیں ان سعودی خواتین کو شاید یہ معلوم نہیں کہ پاکستان جوؤں میں خودکفیل ملک ہے۔ پاکستانی خواتین جذبہ خیرسگالی کے طور پر انہیں کروڑں اربوں جوئیں مفت دینے کو تیار ہے ۔۔۔۔۔۔ تو ہے کوئی لینے والا؟

نوٹ ۔ جو پاکستانی خواتین بطور تحفہ سعودی خواتین کو جوئیں دینا چاہتی ہیں وہ یہاں اپنا اندراج کرائیں۔

 
جیو's Avatar
جیو
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 20
شکریہ: 292
9 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 791
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے جیو کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-09), وسیم (05-04-09), منتظمین (06-04-09), ایس اے نقوی (10-04-09), ابن جلال (06-04-09), احمد بلال (11-09-10), سعود (17-04-09), طارق راحیل (06-04-09)
پرانا 05-04-09, 11:22 PM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی بھائی امپورٹ ایکسپورٹ کا بزنس ہی سٹا رٹ کرلے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-09, 11:30 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
جیو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 20
کمائي: 396
شکریہ: 292
9 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ ہی کر لو آپ کا تو زہن بھی کاروباری لگتا ہے
جیو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-09, 11:36 PM   #4
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خواتین کو جوئیں میل(Email) کرنا ھو گی
سعودی خواتین کو ؟
اڈریس ؟
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-09, 11:39 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
جیو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 20
کمائي: 396
شکریہ: 292
9 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کوئی بھائی امپورٹ ایکسپورٹ کا بزنس ہی سٹا رٹ کرلے۔
اقتباس:
خواتین کو جوئیں میل(Email) کرنا ھو گی
سعودی خواتین کو ؟
اڈریس ؟
آپ نے یہ زمہ لیا ہے ۔
جیو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-09, 11:45 PM   #6
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ یہاں سہی لگے گی ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Attached Images
 
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-09), پاکستانی (07-04-09), منتظمین (06-04-09), ایس اے نقوی (10-04-09), ابن جلال (06-04-09), جیو (06-04-09)
پرانا 06-04-09, 07:27 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم مراسلہ دیکھیں
یہ یہاں سہی لگے گی ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مال ایکسپورٹ کرنے کے لیئے جمع کیا جا رہا ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
جیو (06-04-09)
پرانا 06-04-09, 08:47 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انہوں‌نے خوا-3 کو متوجہ ہونے کا کہا ہے یہاں تو سبھی حضرات جمع ہوگئے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-04-09), سحر (09-04-09)
پرانا 06-04-09, 10:01 PM   #9
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو آپ کون سے امب لینے آئے تھے
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-04-09), وسیم (06-04-09)
پرانا 07-04-09, 02:20 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-04-09, 01:35 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب دکانوں پر یہ لکھا ہو ملاکرے گا کہ زیادہ خون پینے والی چائنہ کی جوئیں دستیاب ہیں
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
وسیم (07-04-09), منتظمین (07-04-09), ایس اے نقوی (10-04-09), سعود (17-04-09)
پرانا 07-04-09, 02:33 PM   #12
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اب دکانوں پر یہ لکھا ہو ملاکرے گا کہ زیادہ خون پینے والی چائنہ کی جوئیں دستیاب ہیں
ہر جگہ چائنہ ہی کیوں اس میں تو پاکستان بھی خود کفیل ہے ۔
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (07-04-09), ایس اے نقوی (10-04-09)
پرانا 07-04-09, 02:36 PM   #13
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
انتظامیہ کو خود بھی یہ کام کرنا چاہیے جو اچھا لگے اس کو لگا دے ۔۔ ۔۔ میرے مطابق ۔۔ ۔۔
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (07-04-09), سعود (17-04-09)
پرانا 07-04-09, 07:41 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر میں نے پہلے بھی کہیں پڑھی ہے۔
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (08-04-09)
پرانا 07-04-09, 08:11 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق پر پندرہ اپریل کے لیے شیڈول کر دی گئی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
وسیم (08-04-09)
جواب

Tags
color, email, پاکستان, پاکستانی, ویب, مفت, معلوم, بھائی, حضرات, خون, خواتین, خبر, دیکھو, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹار پلس کیبل پر بند ہونے سے خواتین کا دماغی توازن درست ہونا شروع ہوگیا جاویداسد خبریں 14 19-09-10 05:51 PM
خواتین توجہ فرمائیں! ابن آدم عمومی بحث 9 29-05-09 01:35 AM
اراکین، ناظمین اور منتظمین متوجہ ہوں راجہ صاحب تجاویز اور شکایات 22 13-07-08 07:58 PM
قیدی خواتین اور بچّوں پر خصوصی توجہ دی جائے، توقیر فاطمہ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger