واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خواتین کا میک اَپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-07, 10:13 PM   #1
خواتین کا میک اَپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 25-08-07, 10:13 PM

ویسے خواتین کے ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہئے اور نہ ہی میں اس بات کو پسند کرتا ہوں لیکن آج میں جو تھریڈ شروع کرنے جا رہا ہوں وہ ایک قومی مسئلہ ہے اور اس پر ہم سب کو سر جوڑ کر یہ سوچنا ہو گا کہ یہ جو ہمارا قومی زیاں ہو رہا ہے اس کا تدارک کیا ہے۔ تو جناب مسئلہ کچھ یوں ہے کہ:۔

ہماری خواتین میک اَپ پر کتنا روپیہ برباد "اوہ!سوری" خرچ کرتی ہیں اور میک اَپ پر کتنا وقت ضائع " ایکبار پھر سوری!!" لگاتی ہیں۔ ہم نے اس پر سوچ کر کوئی ایسا حل نکالنا ہے کہ یہ روپیہ بھی بچ جائے اور وہ وقت بھی جو خواتین میک اَپ پر لگاتی ہیں۔ اور اسے کسی قومی فلاحی منصوبے پر لگایا جائے تا کہ وہ ہمارے ملک اور قوم کے کام آ سکے۔ کوئی آسان اور کم خرچ بلکہ واجبی سا خرچ ہو اور وقت کا حل یوں ڈھونڈا جا سکتا ہے کہ یہ وقت ہماری خواتین کسی نیک کام کےلئے وقف کر دیں یا اپنے طور پر کوئی ایسا فلاحی پرجیکٹ شروع کریں جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے۔ تو آئیے سب مل کر سوچنا شروع کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 25-08-07 at 10:16 PM..

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 452
Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, آج, حل, خواتین, سوری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:37 PM
ذکر بھی اس سے کیا بَھلا میرا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 01:43 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger