واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خواتین کی خاص عادتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-04-09, 03:20 PM   #1
خواتین کی خاص عادتیں
شیراز احمد شیراز احمد آف لائن ہے 25-04-09, 03:20 PM

تمام خواتین سے معزرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

1- چغل خوری:
یہ ایک ایسی بیماری ہے جو اگر کسی عورت کو لگ جائے تو وہ سارا دن بے چین رہتی ہے اس کے جسم پر خارش سی ہونا شروع ہو جاتی ہے۔کھانا اچھی طرح ہغم نہیں ہوتا۔وہ آنے بہانے کسی کے گھر جانا چاہتی ہے۔اور سے اپنی رازدار دوست سے ملنے کی شدید خواہش ہوتی ہے۔

علاج:

اس طرح کی عورت کو فورا کسی کے گھر بیھج دیں،یا کسی ہمسائی کو اپنے گھر بلا لیں۔جب وہ چغلی کرے گی تو اس کی طبعیت سنبھل جائے گی اور اسکا دن بڑا اچھا گزر جائے گاضروری ہے کہ جب بھی کسی عورت کو اس بیماری کا خدشہ ہو تو فورا اس کا سدباب کیا جائے،ورنہ اسکے پیٹ میں مروڑ ارد درد کی شکایت بڑھ سکتی ہے۔

2-حسد:

یہ بیماری اس وقت اپنا زور پکڑتی ہے جب ایک عورت دوسری عورت کے پاس کوئی اچھی چیز دیکھ لے یا اسکے گھر میں کوئی قیمتی چیز آجائے تو اسکے دل میں ٹیسیں اُٹھنا شروع ہو جاتی ہیں۔کہ وہ چیز میرے پاس بھی ہو بلکہ زبردستیاس سے حاصل کر لی جائے۔ایسی عورت کی راتوں کی نیند حرام اور اسکو چُپ سی لگ جاتی ہے۔وہ اس بیماری میں اپنس سب کچھ بھول جاتی ہے۔اور سارا دن گھر میں بولائی بولائی سی پھرتی ہے۔یہ بیماری اجکل بہت عام ہے۔

علاج:
اگر آپ صاحب حیثیت ہیں تو وہ شے اسے فورا لا کر دیںجو اسکی بیماری کا سبب بنی ہے۔اگر آپ نہیں خرید سکتے تو اسکا گھر سے نکلنا بند کر دیں تاکہ وہ دوسروں کی چیزیں نہ دیکھ سکے۔اسے اللہ کے عزاب سے ڈرائیں۔حسد کرنے والوں کا انجام بتائیں۔اگر پھر بھی بیماری کنٹرول نا ہو تو اس سے زندگی کی ساری سہولتیں واپس لے لیں۔اور ہمیشہ کے لیے اسکی آنکھوں پر کالی پٹی باندھ دیں۔ایس کرنے سے شاید اسکے عقل ٹھکانے آجائے۔بیماری بھی ختم ہو جائے اور وہ اللہ کی شکر گزار بندی بن جائے۔

[COLOR="rgb(0, 100, 0)"]3-احساس برتری:[/COLOR]
یہ ایک مہلک بیماری ہے۔اس میں مبتلا عورت اپنے آپ کو کسی دوسری ہی دنیا کی مخلوق سمجھنا شروع کر دیتی ہے۔اسے لگتا ہے کہ بس میں ہی سب کچھ ہوں۔میرے علاوہ تو سب لوگ حقیر اور بدترین ہیں۔اسکے مزاج آسمان پر پینچے ہوتے ہیں۔وہ اپنے آپ کو بلندیوں میں اڑتا ہوا محسوس کرتی ہے۔اگر کوئی اس سے سلام دعا کرنے کی غلطی کر لے۔تو اسکا پارا ہائی ہو جاتا ہے۔اور وہ نخٌوت سے اپنا منہ پھیر لیتی ہے۔اگر ایسی عورت کو اسکی اوقات نا یاد دلائی جائے۔تو وہ ساتویں آسمان پر بھی پینچ سکتی ہے۔ایسی عورت کو سنبھالنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہو جاتا ہے۔

علاج:
سب سے پہلے اس عورت کو آسمان سے اتارنے کا انتظام کریں۔اسکے لیے آپ کو راکٹ یو کسی پیراشوٹ کی ضرورت نہیںبلکہ اس سے صفائی کروانا ہی کافی ہے۔اسکو یاد دلائیں کہ وہ بھی ایک عام سی عورت ہی ہے۔ایسی بیماری میں مبتلا عورت کوغریب اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کو کہا جائے۔نماز روزے کا اہتممام کروایا جائے۔اسے موت کا وقت یاد دلائیں۔اسکا فیشن اور بیوٹی پارلر جانا بند کر دیں۔ہر کسی سے اسلام و علیکم کہنے کی عادت ڈالیں۔معزور اور مصیبت زدہ لوگوں سے ملاقات کروائی جائے۔ہر وقت اسے اسکی اوقات یاد دلاتے رہیں۔اُمید ہے کہ اتنا کچھ کرنے کے بعدوہ ضرور راہ راست پر آجائے گی۔۔۔۔

ختم شد !۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by شیراز احمد; 27-04-09 at 02:52 PM..

 
شیراز احمد's Avatar
شیراز احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1121
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-04-09), ننھا بچہ (06-11-11), منتظمین (25-04-09), محمدخلیل (26-04-09), مسافر (29-04-09), yashaka (26-04-09), Zullu230 (25-06-09), ایس اے نقوی (26-04-09)
پرانا 26-04-09, 08:33 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں خواتین کو بدنام کرنے کی سازش ہو رہی ہے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (26-04-09), yashaka (27-04-09), Zullu230 (27-04-09), سیپ (26-04-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 26-04-09, 09:23 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سواتین او ہو میرا مطبل ہے کہ خواتین کو بدنام کرنے کی سازش میں کون کیا کردار ادا کر رہا ہے یہ ہم آپ کو دکھائیں گے فوکس ود فیصل

اور اس لنک پر بھی غور فرمایا جائے یہ بھی آپ کے پیار بھرے جواب کے منتظر ہیں
حنا اور عبداللہ اور فاروق سرور خان کی سالگرہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (26-04-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 27-04-09, 02:18 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پرانے وقتوں کی بات ہے اب مردحضرات بھی کسی سے کم نہیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-04-09), سحر (27-04-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 27-04-09, 03:46 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سواتین " three & quarter "
میں کون کون شامل ہیں شاہ جی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (27-04-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 27-04-09, 10:58 AM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سواتین " three & quarter "
میں کون کون شامل ہیں شاہ جی
فیصل بھائی سواتین غلطی سے لکھا گیا تھا آپ اس کو سیریس مت لو مہربانی ہو گی کیوں مجھ غریب کو مار پڑوانی ہے ان سے
ویسے مزہ آتا ہے سواتین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 27-04-09, 11:30 AM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے بھائی لوگو! ابے ۔۔۔۔ فورمز سے خواتین کو بھگانے کا ارادہ ہے کیا؟ ہاتھ ہلکا رکھو بھئی۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-04-09), yashaka (27-04-09), ایس اے نقوی (27-04-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 27-04-09, 11:42 AM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
اے بھائی لوگو! ابے ۔۔۔۔ فورمز سے خواتین کو بھگانے کا ارادہ ہے کیا؟ ہاتھ ہلکا رکھو بھئی۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زولو بھائی یقین جانیں اگر خواتین کسی کو بھگانے کا ارادہ کر لیں تو مرد حضرات رک نہیں سکتے
اور یہ بھاگ نہیں سکتی
اور اللہ نہ کرے ایسا ہو تو یقین کریں آپ لوگوں کا کام ہے مجھے ان کے ایڈریس بتانا اور میرا کام ہے کہ انکے گھروں کے دروازے پر جا کر بیٹھ جانا اور کہنا ہے کہ جلدی جلدی آئن لائن ہو جاون ورنہ میں فقیر بن کر پاک نیٹ پر آن لائن ہو جاو کی صدائیں لگاتا پھروں گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-04-09), Zullu230 (29-04-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 27-04-09, 12:12 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش رہو شاہ جی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-04-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 27-04-09, 12:31 PM   #10
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,051
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگلی قسط آگئ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوپر پڑھیں۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-04-09), ایس اے نقوی (27-04-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 27-04-09, 12:36 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیراز احمد مراسلہ دیکھیں
اگلی قسط آگئ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوپر پڑھیں۔۔۔۔۔
لگتا ہے آپ کو سینڈلیں بہت پسند ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-04-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 27-04-09, 12:39 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے آپ کو سینڈلیں بہت پسند ہیں
بات سینڈ لوں سے بہت آگے نکل گئی ہے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (29-04-09), ایس اے نقوی (27-04-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 27-04-09, 12:42 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ لوگ سمجھدار ہیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-04-09), Zullu230 (29-04-09), ایس اے نقوی (27-04-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 27-04-09, 12:50 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میں منتظر ہوں !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 27-04-09, 01:11 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ لوگ سمجھدار ہیں
بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے
میں فیصل جی کو سمجھاتا ہوں
اور اگر نہ مانیں تو آپ دھرنا دے سکتی ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (29-04-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
جواب

Tags
color, فورمز, فنی, گھڑیاں, پسند, لوگ, چین, نیند, موت, اللہ, اسلام, بھائی, خواتین, خوش, دیکھو, دوست, دل, دعا, زندگی, سوری, عورت, عقل, علاج, عزت, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیل کی قیمتیں کم کرنا ٹھیک نہیں۔ امریکہ ھارون اعظم عمومی بحث 28 13-01-11 01:18 AM
پھول نگر: تین عورتیں سر بازار برہنہ کنعان خبریں 9 30-09-09 09:52 AM
پھول نگر: تین عورتیں سربازار برہنہ فاروق سرورخان خبریں 1 28-09-09 10:55 AM
تیل کی قیمتیں بحران نہیں: امریکہ محمدعدنان خبریں 0 07-06-08 07:55 PM
تیل کی قیمتیں آسمان پر ! طاھر قہقہے ہی قہقے 1 04-03-08 09:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger