واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-08, 01:38 PM   #1
خواتین کے دلچسپ حقائق!!!
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 23-07-08, 01:38 PM

خواتین کے دلچسپ حقائق

سکاٹ لینڈ کی خواتین کنجوسی میں اپنی مثال آپ ہیں۔

دھوکا دہی میں امریکن خواتین سب سے آگے ہیں۔

گھومنے پھرنے کی شوقین فرانسیسی خواتین ھیں۔

بھارتی خواتین چغل خور ہوتی ہیں۔

شوہر حضرات کی پٹائ کرنے والی تعداد ذیادہ اٹلی کی خواتین کی ہے۔

نوکری پیشہ کی ذیادہ تعداد کا تعلق اسپین سے ہے۔

کھیلوں سے دلچسپی رکھنے والی ذیادہ تر خواتین کا تعلق برطانیہ سے ہے۔

جنوبی افریقہ کی خواتین نرم مذاج ھوتی ہیں۔

سخت مذاج خواتین کا تعلق ناروے سے ہے۔

عرب خواتین خاموش طبع ہوتی ہیں۔

جاپانی خواتین ہلہ گلہ پسند کرتی ہیں۔

چینی خواتین سخت کام کرنے سے نہیں گھبراتیں۔

مصری خواتین شکر گذار ہوتی ہیں۔

ٴنخرے باز خواتین کی زیادہ تر تعداد کا تعلق پاکستان سے ہے۔ٴ

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 388
Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 01:58 PM   #2
Senior Member
 
دلربا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: Pakistan
عمر: 22
مراسلات: 659
کمائي: 823
شکریہ: 214
215 مراسلہ میں 298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں جناب
دلربا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 02:01 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : champion_pakistani مراسلہ دیکھیں
خواتین کے دلچسپ حقائق

شوہر حضرات کی پٹائ کرنے والی تعداد ذیادہ اٹلی کی خواتین کی ہے۔
۔ٴ
یہ تع بالکل ٹھیک ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (23-07-08)
پرانا 23-07-08, 02:02 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دلربا مراسلہ دیکھیں
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں جناب
تو کیا ہوتئی ہیں پھر
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 04:40 PM   #5
Member
اجنبی
 
شمع محفل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 228
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

ٴنخرے باز خواتین کی زیادہ تر تعداد کا تعلق پاکستان سے ہے۔ٴ

آپ کی اس بات سے میں قطعا اتفاق نہیں کروں گی
شمع محفل آف لائن ہے   Reply With Quote
شمع محفل کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (24-07-08)
پرانا 24-07-08, 05:36 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,385
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمع محفل مراسلہ دیکھیں
ٴنخرے باز خواتین کی زیادہ تر تعداد کا تعلق پاکستان سے ہے۔ٴ

آپ کی اس بات سے میں قطعا اتفاق نہیں کروں گی
لیکن میں تو متفق ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 05:51 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمع محفل مراسلہ دیکھیں
ٴنخرے باز خواتین کی زیادہ تر تعداد کا تعلق پاکستان سے ہے۔ٴ

آپ کی اس بات سے میں قطعا اتفاق نہیں کروں گی
لیکن ایسا ہی ہوتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 06:17 PM   #8
Member
اجنبی
 
زندہ دل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 64
کمائي: 17
شکریہ: 23
18 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

نخرے باز۔۔۔ہی ہی ہی ۔۔۔کیا بات کہی بھائی ۔۔بلکل ٹھیک ۔۔
زندہ دل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 06:24 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

ویسے اٹلی والی بات 100% سچ ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 06:44 PM   #10
Member
اجنبی
 
زندہ دل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 64
کمائي: 17
شکریہ: 23
18 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

ویسے چیمپین بھائی آپ نے سب سے اہم چیز وفا کے بارے میں‌ ہی نہیں‌ بتایا ۔۔کہ کس ملک کی خواتین با وفا ہوتی ہیں‌۔۔؟
زندہ دل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 08:32 PM   #11
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

میں تو بچہ ہوں مجھے نہیں معلوم آپ نے لکھا ہے تو سہی ہوگا
اچھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
اچھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (25-07-08)
پرانا 24-07-08, 09:10 PM   #12
Member
اجنبی
 
شمع محفل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 228
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لیکن میں تو متفق ہوں
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
لیکن ایسا ہی ہوتا ہے
آپ کے ساتھ اگر ایسا ہوا ہے تو آپ کے خیال میں‌سب کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زندہ دل مراسلہ دیکھیں
نخرے باز۔۔۔ہی ہی ہی ۔۔۔کیا بات کہی بھائی ۔۔بلکل ٹھیک ۔۔
افسوس

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زندہ دل مراسلہ دیکھیں
ویسے چیمپین بھائی آپ نے سب سے اہم چیز وفا کے بارے میں‌ ہی نہیں‌ بتایا ۔۔کہ کس ملک کی خواتین با وفا ہوتی ہیں‌۔۔؟
سب سے باوفا پاکستانی عورتیں‌ہوتیں ہیں
شمع محفل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 09:22 PM   #13
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کے دلچسپ حقائق!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : champion_pakistani مراسلہ دیکھیں
ٴنخرے باز خواتین کی زیادہ تر تعداد کا تعلق پاکستان سے ہے۔ٴ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
pakistani, پاکستان, پاکستانی, پسند, وفا, ناروے, معلوم, بھائی, جواب, حضرات, خواتین, دل, عبدالقدوس, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
خواتین کے انوکھے دلچسپ جوتے جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 19-07-10 07:24 PM
دلچسپ ائیر رنگز اور نیکلس (برائے خواتین) shafresha دلچسپ اور عجیب 8 15-06-10 12:57 PM
خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق۔۔۔ ڈاکٹرنور گپ شپ 54 31-08-09 08:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger