واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خواتین یومیہ 298منٹ بے مقصدبولتی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-09-11, 08:55 PM   #1
خواتین یومیہ 298منٹ بے مقصدبولتی ہیں
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 02-09-11, 08:55 PM

Name:  talketive-women.jpg
Views: 76
Size:  27.5 KB

عورتوں کی باتیں ایک مشہورزمانہ بات تو ہے ہی لیکن اب اس بات کا مصدقہ انکشاف کیاگیاہے کہ خواتین دن میں 298منٹ بے مقصدباتوں میں گزارتی ہیں۔


برطانیہ میں کی جانب والی ایک تحقیقمیں بتایاگیاہے کہ خواتین اپنے جاگنے کے وقت کے5گھنٹے گپ شپ میں گزارتی ہیں۔

مطالعہ کرنےوالے ماہرین جن میں خواتین بھی شامل تھیں نے تسلیم کیاہے کہ مردوں کی کم گوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔

تحقیق کاروں کاکہنا تھا کہ اوسطاً ایک عام عورت بیداری کاایک تہائی یا دن میں پانچ گھنٹوں سے زیادہ وقت گفتگوکرنے میں گزارتی ہے۔

گھریلو یاورکنگ وومن ہر روز 298 منٹ بے مقصد گفتگو کرتی ہے۔اس دوران عمومی طورپرخواتین کی گفتگومیں دیگر لوگوں کے مسائل زیر بحث آتے ہیں۔

جب کہ بات چیت کے دیگر موضوعات میں سب سے زیادہ وقت ، خریداری اورموسیقی یا اپنی ہم جنسوں کے تذکرے میں گزارتی ہیں۔

تحقیق کے دوران یہ بھی پتہ چلا ہے کہ خواتین ایک دن میں 24 منٹ اپنے وزن ، خوراک اور لباس کے سائز پر بحث کرتی ہیں۔ایک تہائی خواتین لنچ اور ڈنر کے متعلق گفتگو کرتی ہیں جبکہ ایک چوتھائی باقاعدگی سے کھانوں کی ترکیبوں کا تبادلہ کرتی ہیں۔

قبل ازیں جولائی کے مہینے میں یونیورسٹی آف ٹیکساس کی ایک تحقیق کے بعدکہاگیاتھا کہ نوجوان اورتعلیم یافتہ خواتین دن میں16ہزارالفاظ اوسطا بولتی ہیں۔


__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 843
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (03-09-11), ھارون اعظم (02-09-11), نیلم خان (02-09-11), احمد نذیر (02-09-11), حیدر (04-09-11)
پرانا 02-09-11, 09:04 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل جھوٹ لڑکے بھی اسی رفتار سے ان سے زیادہ بولتے ہیں وہ بھی بے مقصد
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-09-11), نیلم خان (02-09-11)
پرانا 02-09-11, 09:08 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باقی وقت کونسا ا مقصد بولتی ہیں.
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-09-11)
پرانا 02-09-11, 09:12 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برطانیہ والے پاگل ہیں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-09-11)
پرانا 02-09-11, 10:00 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیوں باجی نیلم یہ درست ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-09-11), نیلم خان (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 12:02 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کیوں باجی نیلم یہ درست ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
100000000000000000000000000% غلط
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-11, 12:18 AM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

درست ہے ۔ وہ اس لیے کے 100% ایسے ہوتا ہے اور آپ نے بے مقصد 100000000000000000000000% لکھ دیا۔
اس کا ہمیں پتا چل گیا ہے کہ تخلیق ٹھیک ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-09-11)
پرانا 03-09-11, 12:32 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
درست ہے ۔ وہ اس لیے کے 100% ایسے ہوتا ہے اور آپ نے بے مقصد 100000000000000000000000% لکھ دیا۔
اس کا ہمیں پتا چل گیا ہے کہ تخلیق ٹھیک ہے۔
۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-11, 03:02 AM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورتوں کا تو مجھے معلوم نہیں پر بیویاں بہت بولتی ہیں اور بے معنی بولتی ہیں سب بکواس بے مطلب آدمی کا دماغ چاٹ جاتی ہیں۔
میں پک گیا اور تھک گیا۔
آزادی ی ی ی ی ی ی ی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (03-09-11), نیلم خان (03-09-11), شھزادباجوہ (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 03:06 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
عورتوں کا تو مجھے معلوم نہیں پر بیویاں بہت بولتی ہیں اور بے معنی بولتی ہیں سب بکواس بے مطلب آدمی کا دماغ چاٹ جاتی ہیں۔
میں پک گیا اور تھک گیا۔
آزادی ی ی ی ی ی ی ی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 03:14 AM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
اوہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہاں ۔۔۔۔۔ ہاں ۔۔۔۔۔ ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ آزادی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 03:15 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ آزادی
کب تک؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 03:23 AM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
کب تک؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جب تک مرد چاہے تب تک
شادی ہی نہ کرے آزادی ہی آزادی
باہر جاؤ تو سوال کہاں چلے ؟
اندر آو تو کہاں تھے ؟ کہاں سے آرہے ہو؟ کیوں گئے تھے ؟
آپ سو نہیں سکتے سو جاؤ تو میرے تو پروا ہی نہیں مزے سے سو رہے ہو
اگر جاگو تو اور سنے کو ملتی ہے جاگ رہے ہیں خون چوسنے کو ابھی جاگنے سے بھوک لگے گی تو کھانے کو مانگے گے۔
رات بھر جاگ کر تنگ نہ کرنے کی وجہ سے کھانے کو کچھ نہ مانگو اور فجر کے بعد باہر سے کھا آو تو پھر تو ایک طوفان سا آجاتا ہے۔ توبہ ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (03-09-11), نیلم خان (03-09-11), حیدر (04-09-11), شھزادباجوہ (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 03:31 AM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
جب تک مرد چاہے تب تک
شادی ہی نہ کرے آزادی ہی آزادی
باہر جاؤ تو سوال کہاں چلے ؟
اندر آو تو کہاں تھے ؟ کہاں سے آرہے ہو؟ کیوں گئے تھے ؟
آپ سو نہیں سکتے سو جاؤ تو میرے تو پروا ہی نہیں مزے سے سو رہے ہو
اگر جاگو تو اور سنے کو ملتی ہے جاگ رہے ہیں خون چوسنے کو ابھی جاگنے سے بھوک لگے گی تو کھانے کو مانگے گے۔
رات بھر جاگ کر تنگ نہ کرنے کی وجہ سے کھانے کو کچھ نہ مانگو اور فجر کے بعد باہر سے کھا آو تو پھر تو ایک طوفان سا آجاتا ہے۔ توبہ ہے
کافی تجربہ ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 03:33 AM   #15
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
کافی تجربہ ہے ۔
دو بار کا ناکام تجربہ رہا ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-09-11), حیدر (04-09-11), شھزادباجوہ (03-09-11)
جواب

Tags
کم, پانچ, پتہ, یونیورسٹی, وقت, والی, چیت, متعلق, مردوں, مسائل, اپنی, اپنے, انکشاف, بے, بحث, جولائی, جانب, خواتین, خریداری, دیگر, روز, زیادہ, زیر, شپ, عمومی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::::: تین چیزیں بدبختی میں سے اور تین چیزیں نیک بختی میں سے ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 10 01-01-10 04:13 AM
عالمی مالیاتی اداروں میں مندی کا رجحان جاری‘ تیل 79.08ڈالر فی بیرل کی کم ترین سطح پر آ گیا ابن جلال خبریں 5 10-10-08 06:58 PM
رائیونڈ میں ہونے والا تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع شروع-خبر تصویروں کے ساتھ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:21 PM
ایشیائی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:33 PM
ایشیا ئی ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمت میں اضافہ ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 12:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger