واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خوبصورتیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-08, 11:55 AM   #1
خوبصورتیاں
بھائی بھائی آف لائن ہے 23-10-08, 11:55 AM

یوں تو دنیا دیکھنے میں کس قدر خوش رنگ تھی
قبر میں جاتے ہی دنیا کی حقیقت کھل گئ


ہم دیکھتے ہیں کچھ چیزیں خوبصورت لگتی ہیں لیکن ان سب کو ایک دن فناء ہو جانا ہے۔کچھ چہرے خوبصورت ہوتے ہیں لیکن اندر کیسی غلاضت ہوتی ہے ہم نہیں سوچتے اف کتنی بدبو ہوتی ہے ہم نہیں سوچتے۔

Last edited by بھائی; 23-10-08 at 06:38 PM..

 
بھائی's Avatar
بھائی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 271
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), ابو عمار (23-10-08)
پرانا 23-10-08, 12:58 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوبصورتیاں

بھائی آپ نے ایسی حقیقت کی بات کہی ہے جس سے ہم سب لوگ آنکھیں موند لیتے ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو حقیقت تو یہی ہے، خوامخواہ میں ہم دنیا کی خرافتوں میں پڑے ہوئے ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-10-08), بھائی (23-10-08)
پرانا 23-10-08, 01:00 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوبصورتیاں

سرمد بھائی بالکل درست کہا آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (23-10-08)
پرانا 23-10-08, 01:16 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوبصورتیاں

بہت اچھا شعر ہے اور میرے خیال سے ہم سب کو یہ شعر ہر وقت یاد رکھنا چاہئے۔ شئرنگ کا شکریہ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (23-10-08), بھائی (23-10-08)
پرانا 23-10-08, 02:41 PM   #5
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوبصورتیاں

جی بلکل ایسا ہی ہے دنیا بہت خوش رنگ، پرکشش ہے۔ ۔ ۔ اور ہر کوئی خوبصورتی کی طرف مائل ہوتا ہے۔ ۔ ۔ لیکن اگر ہم آخرت کا سوچیں تو ہمیں اس دنیا کی خوبصورتی کی اصل حقیقت معلوم ہو جائے گی۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (23-10-08), بھائی (23-10-08)
پرانا 23-10-08, 06:39 PM   #6
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوبصورتیاں

شکریہ سب کا اظہار خیال کرنے پر
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-08, 07:28 PM   #7
Senior Member
 
دلربا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: Pakistan
عمر: 22
مراسلات: 659
کمائي: 823
شکریہ: 214
215 مراسلہ میں 298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوبصورتیاں

کیا موت خوبصورت ہوتی ہے ................؟
دلربا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-08, 05:20 PM   #8
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوبصورتیاں

لیکن کچھ لوگ مرتے بھی نہیں ہیں باجی
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, لوگ, موت, معلوم, بھائی, جواب, خوش, شعر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زاتیات پر حملہ کی صورت میں تاحیات پابندی پر تبادلہ خیال عرفان حیدر تجاویز اور شکایات 33 01-05-12 01:18 PM
خوبصورت موم بتیاں ابو عمار دلچسپ اور عجیب 1 11-12-08 10:29 AM
گوگل نے جدید موبائل فون سیٹ تیار کرنے کا منصوبہ بنا لیا وجدان دلچسپ اور عجیب 3 04-12-08 08:21 PM
زلزلے کی صورت میں احتیاطی تدابیر ابن جلال گپ شپ 0 05-11-08 04:50 PM
اہلیت کا تعین الیکشن کمیشن کا صوابدیدی اختیار ہے،براہ راست چیلنج نہیں کیا جاسکتا“ خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger