واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خود مختار بنے سے پہلے خودار بننا لازم ہے؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-11, 01:41 PM   #1
خود مختار بنے سے پہلے خودار بننا لازم ہے؟؟
حیدر Rehan حیدر Rehan آف لائن ہے 26-09-11, 01:41 PM

اج کل یعنی 2011 کے ماہ ِستمبر کے درمیانی دنوں میں پاکستان کے جو حالات ہیں وہ یہ ہیں کہ
پاکستانی قوم کے کچھ لیڈرز میں
" بس زرا سی خود مختاری " کا عنصر پیدا ہوا ہے
تو پاکستانی عوام امریکہ سے لے کر انڈیا تک کے بارے میں سوچ رہی ہے کہ وہ کیا کرسکتے ہیں اور کیا کچھ ہوسکتا ہے ؟

خود مختار بننے سے پہلے ہمیں خودار بننا پڑے گا اور خوداری کی قیمت کا اندازہ شائد بہت سے پاکستانی عوام وقت سے پہلے نہی لگا سکتے۔

ایرانی قوم کے کچھ لیڈرز میں
"بس زرا سی غیرت" کا عنصر پیدا ہوا تھا۔
اور پھر خودمختار ہونے کے لیے پوری قوم کو خودار و غیرت مند بننا پڑا ۔
پھر کہیں جاکر وقتی خود مختاری و آزادی کا تاج پہنا۔ لفظ "وقتی" اس لیے لکھا ہے کہ یہ بھی یاد رہے کہ کوئی بھی حیثیت ہمیشہ نہی رہتی، نہ غلامی اور نہ آزادی ۔

لیکن سوال یہ ہے کہ
کیا یہ وقتی خودمختاری و آزادی اتنی آسانی سے مل سکتی ہے ؟
کیا ہم پاکستانی یہ جاتے ہیں کہ اس فیصلے سے کیا کچھ سہا جائے گا اور کیا کچھ جھیلا جاسکتا ہے ؟

ایک جملہ جو مجھے یاد ہے وہ لکھے دیتا ہوں پھر اس جملے سے بہت سے باتیں ہم اپنے جغرافیائی اور معاشرتی اور مذہبی اور لسانی ماحول اور مسائل کو دیکھتے ہوئے کرسکتے ہیں۔

کسی ایرانی رہنما نے ایک جملہ کہا تھا کہ
آنے والے تمام مسائل سے نمٹنے کےلیے صرف اور صرف یہ سوچیں کہ
اگر ایران کے چاروں طرف ایک دیوار / فصیل کھینچ دی جائے تو کیا ہوگا؟


وہ کیا کیا مسائل ہیں جو پیدا ہونگے ؟
اور کیا ہم ان آنے والی مشکلات اور پیدا ہونے والے مسائل اور پیدا کیے جانے والے حادثات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں ؟
اور آج ایرانی قوم کا ہر فرد یہ جانتا ہےکہ ہمارے چاروں طرف فصیل کھینچی ہوئی ہے تو جو کرنا ہے جیسے رہنا ہے میں خود ہی کرنا ہوگا۔

اب پاکستانیوں کے لیے بھی تقریبا وہی سوال بنتا ہےکہ کیا
اگر پاکستان کے چاروں طرف ایک دیوار/فصیل کھینچ دی جائے تو کیا ہوگا ؟

یہ سوال اس لیے بھی ہے کہ
ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ کتنی عوام کو یہ پتا ہے کہ ہم کتنے محتاج اور کتنے مختار ہیں ؟
اور اس لیے بھی کہ دلی طور پر ہم پاکستانی کتنے کمزور ہیں اور زبانی طور پر یا ظاہری طور پر اللہ کا نام لے کر جلد بازی اور جذباتیت کا مظاہرہ کرتے ہیں جو کہ ایک کھلی ہوئی بےوقوفی ہے اور ایک جہالت آلودہ عمل ہے۔

 
حیدر Rehan's Avatar
حیدر Rehan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 489
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (10-01-12), نیلم خان (06-01-12), منتظمین (05-01-12), مرزا عامر (26-09-11), احمد نذیر (26-09-11), حیدر (26-09-11), راجہ اکرام (06-01-12), عبدالقدوس (06-01-12), عبداللہ آدم (27-09-11)
پرانا 26-09-11, 03:24 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موضوع چونکہ ایران کی خودمختاری پر ڈسکشن نہیں ہے اس لیے اس بات کو رہنے دیتا ہوں تاکہ ٹاپک جاری رہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-09-11), حیدر Rehan (27-09-11)
پرانا 26-09-11, 06:23 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خودمختار اور خودار بننے کے لیے کماو پوت بنانا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اس لیے کماو پوت بننے سب سے پہلے اور ضروری امر ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-09-11), حیدر (27-09-11), حیدر Rehan (27-09-11), سیفی خان (26-09-11)
پرانا 27-09-11, 12:05 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایران کماو پوت ہے؟؟ جواب ہے نہیں.......... یا زیادہ سے زیادہ کسی حد تک !!!

اور سعودیہ اور خلیج کے جتنے راجواڑے ہیں............. کماؤ پوت ہونے کے باوجود..........

کیوبا کیا ہے..........سب جانتے ہیں، لیکن غیرت و حمیت کا لیول..........!!! اسی کے مقابلے پر جاپان کی کمائی لے لیں........... اور ان کی خود داری کا موازنہ بھی کر لیں.........

تو نتیجہ نلکلا کہ::

غیرت پیسے سے نہیں آتی.............. تب بھی جب پیت پر پتھر باندھے جاتے تھے اور اب بھی جب بی باون کے سامنے اللہ اکبر کے نعرے طاغوت اکبر کو ہرا چکے ہیں !!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (10-01-12), حیدر (27-09-11), حیدر Rehan (27-09-11), راجہ اکرام (06-01-12), شمشاد احمد (27-09-11), طاھر (07-01-12)
پرانا 27-09-11, 12:40 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,343
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
خودمختار اور خودار بننے کے لیے کماو پوت بنانا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اس لیے کماو پوت بننے سب سے پہلے اور ضروری امر ہے۔
اپ کی یہ مثال کسی گھر کے افراد 6 افراد میں سے 5 تک ہی محدود ہے
اگرچہ گھر میں جو زیادہ کماتا ہے وہ زیادہ خومختار اور خودار سمجھا جاتا ہے کیونکہ وہ کسی سے پیسے نہی لیتا، اور اپنی من مانی کرتا ہے ۔لیکن یہی خودمختاری اور خوداری اپنے شریک حیات کے سامنے کبھی کبھی صفر کی حیثت رکھتی ہے۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (10-01-12), حیدر (27-09-11)
پرانا 27-09-11, 12:42 PM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,343
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
کیوبا کیا ہے..........سب جانتے ہیں، لیکن غیرت و حمیت کا لیول..........!!! اسی کے مقابلے پر جاپان کی کمائی لے لیں........... اور ان کی خود داری کا موازنہ بھی کر لیں.........

تو نتیجہ نلکلا کہ::

غیرت پیسے سے نہیں آتی.............. تب بھی جب پیت پر پتھر باندھے جاتے تھے اور اب بھی جب بی باون کے سامنے اللہ اکبر کے نعرے طاغوت اکبر کو ہرا چکے ہیں !!!
اچھی مثال دی ہے
شکریہ
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (27-09-11)
پرانا 27-09-11, 12:54 PM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,343
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلے معیشت پر نظر ڈالیں
تو اندازہ ہوگا کہ سب سے پہلے معیشت ٹھپ ہوجائے گئی
تقریبا 70 فیصد سے زیادہ پیڑولیم مصنوعات درآمد کی جاتی ہیں ۔ ۔ ۔یعنی پیرول سے لے کر فرنیس ائل تک
بجلی بند ہوجائے گئی ۔ ۔ پرائیٹ کاریں اور تمام گاڑیاں بند ہوسکتی ہیں صرف 15 دن میں
کچھ پیڑولیم مصنوعات گورنمٹ اور دفاعی اداروں کے لیے محفوظ اگر کر بھی لیا جائے تو وہ زیادہ دن تک نہی رہ سکتا ۔ ۔
ابھی کبھی کبھی لائٹ آجاتی ہے پھر کبھی نہی ائے گئ ۔ ۔ ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (10-01-12), حیدر (27-09-11)
پرانا 27-09-11, 01:05 PM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,343
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زرعی اجناس کا بھی یہی حال ہے
ادھا ملک سیلاب کی نظر ہوچکا ہے اس کا مطلب ہے کہ 6 ماہ تک گندم جیسی لازمی شئے بھی جتنی ہر سال آتی ہے اس سے ڈبل درامد کرنے پر مجبور رہیں گئے اس کے علاوہ بھی تقریبا پورا سال ہی غذائی اجناس 25 فیصد سے زیادہ درامدات ہوتی ہیں۔
ان کا کیا ہوگا ؟
اللہ نہ کریے کہ ایسا ہو مگر
یعنی 17 کروڑ افراد کے لیے ۔۔۔۔15 دن سے زیادہ کی تو گندم بھی نہی ہے ۔ ۔پھر تو لوٹ مار ہوگئی ۔۔۔ اور لوٹا گیا مال بھی مہنیے بھر میں ختم ہوجائے گا ۔ ۔ ۔ ۔

یعنی گندم سے لے کر بچوں کے دودھ تک ۔ ۔ ۔ ۔کچھ بھی نہ ہوتو ۔ ۔ ۔ ۔


ہماری اوقات ہے کیا خوداری کی ؟
دو دن میں اللہ پر سے اعتماد ختم ہوجائے گا ۔ ۔ ۔گھٹنے ٹیک دیں گئے ۔

کیا میں غلط سوچ رہا ہوں ؟
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (10-01-12), حیدر (27-09-11)
پرانا 27-09-11, 01:14 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خود مختاري غيرت وحميت كا تعلق اگر معيشت حكومت اقتدار سے ہے تو دنيا كے سب سے بڑے غيرت و حميت كے علمبردار فرعون، نمرود قارون شداد اينڈ كو قرار پائيں گے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (27-09-11), طاھر (07-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12)
پرانا 05-01-12, 01:57 PM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,343
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
خود مختاري غيرت وحميت كا تعلق اگر معيشت حكومت اقتدار سے ہے تو دنيا كے سب سے بڑے غيرت و حميت كے علمبردار فرعون، نمرود قارون شداد اينڈ كو قرار پائيں گے۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ زرا سا آسان کردیں ؟
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-01-12)
پرانا 05-01-12, 09:55 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہماری اوقات ہے کیا خوداری کی ؟
ریحان بھائی ۔ ۔ ۔ شعب ابی طالب میں بھی تو "خود داری" سلامت رہ گئی تھی
اور
جنگ احزاب کے بعد تو یہ خود داری فزوں تر ہو گئی تھی۔۔۔حالانکہ تب ہم نے خود ہی ایک دیوار کھینچ دی تھی اور ویسا ہی سماں ہو گیا تھا جیسا آپ نے نقشہ کھینچا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ہادی (09-01-12), حیدر Rehan (06-01-12), راجہ اکرام (06-01-12), طاھر (07-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12)
پرانا 06-01-12, 10:01 AM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,343
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ریحان بھائی ۔ ۔ ۔ شعب ابی طالب میں بھی تو "خود داری" سلامت رہ گئی تھی
اور
جنگ احزاب کے بعد تو یہ خود داری فزوں تر ہو گئی تھی۔۔۔حالانکہ تب ہم نے خود ہی ایک دیوار کھینچ دی تھی اور ویسا ہی سماں ہو گیا تھا جیسا آپ نے نقشہ کھینچا
اچھی مثال دی ۔۔ٹھیک ہے لیکن
اپ یا شمشماد بھائی ۔۔آج پاکستان کو مثل شعب ابوطالب اور ہم جیسے پاکستانیوں کو مثل اصحاب رسول ص تو نہی سمجھ رہے نا

اپکا جواب یقینا نفی میں ہوگا ۔ تو پھر سوال پلٹ آیا ۔۔

تو پھر اگر پاکستان کے گرد چار دیواری کھینچ دی جائے تو کیا ہوگا ؟
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
حیدر (06-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12)
پرانا 06-01-12, 10:46 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم مثل اصحاب تو نہیں ہیں۔۔۔لیکن وہ ہمارے لیے مثال ضرور ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
wajee (06-01-12), حیدر Rehan (07-01-12), رضی (09-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12)
پرانا 06-01-12, 02:05 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیٹرول اناج اور بجلی وغیرہ کے بارے میں حیدر ریحان بھائی کے تجزیات اگرچہ موجودہ حالات کے تناظر میں درست ہیں
لیکن اگر اصل حقائق پیش نظر رہیں تو یوں بھی سوچا جا سکتا ہے کہ
پاکستان میں ذخائر کی کمی نہیں ہے۔ پیٹرول اور گیس اگرچہ ایران اور عرب ممالک کی طرح وافر نہیں لیکن پھر بھی پاکستان میں اتنا پیٹرول اور گیس موجود ہے کہ اگر بیرونی دباؤ اور لالچوں سے ماوراء ہو کر پوری طرح اس کی تلاش کریں اور اسے نکال کر قابل استعمال بنائیں تو ہماری ضرورت ایک عرصہ تک پوری ہو سکتی ہے۔
سب سے اہم ذخیرہ کوئلہ ہے جو کئی سو سال تک ہماری ضروریات پوری کر سکتا ہے۔ اس سے ہر طرح کی انرجی حاصل کی جا سکتی ہے جو گاڑیوں اور گھریلو استعمال کے کام آ سکے

پاکستان جہاں چاروں موسم پائے جاتے ہیں، تیز ہوائیں بھی اور سخت دھوپ بھی ۔۔ اور توانائی کے حوالے سے ونڈ انرجی اور سولر انرجی بھی ایسے متبادل ہیں جن کے استعمال کے لیے پاکستان کو چار دیواری سے باہر جانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

اناج کے حوالے سے اگر دیکھیں تو ہم ایک زرعی ملک ہیں، اگر حکومتی سطح پر مکمل سرپرستی اور نگرانی کی جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم سال بھر کی ضرورت کے مطابق گندم پیدا کر لیں۔ اس کے بعد چاول کی فصل پر پوری توجہ دیں، جہاں گندم کم پڑے چاول استعمال ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بڑے بڑے فارمز جو صرف عیاشی کے لیے بنائے ہوئے ہیں ان سب کو خالص زرعی مقاصد کے لیے استعمال کر کے ہر طرح کی ضرورپات پوری کرنے کا ساماں کیا جا سکتا ہے۔

یہ صرف چند چیزیں ہیں۔ جو زیادہ اہم ہیں
اور یہ صرف اور صرف اسی وقت ہو گا جب ہم چاروں طرف سے بند ہو جائیں۔ کہیں سے کوئی امداد ملنے کی توقع ہو نہ ہی کوئی دباؤ اور لالچ ہو۔ جو بھی فیصلہ ہو خالص قومی سوچ کے ساتھ ہو تو ہمارے پاس وہ سب کچھ ہے جو دنیا میں جینے کے لیے ضروری ہے۔
حالات ضرور سخت ہوں گے لیکن استقامت اور غیرت کا تسلسل ہماری زندگیوں کو بہتر بنا دے گا '
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ہادی (09-01-12), یاسر عمران مرزا (10-01-12), نبیل خان (09-01-12), حیدر (06-01-12), حیدر Rehan (07-01-12), عبداللہ آدم (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 03:24 PM   #15
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,343
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہم مثل اصحاب تو نہیں ہیں۔۔۔لیکن وہ ہمارے لیے مثال ضرور ہیں۔
ہاں اب اسے بہتر اور مکمل جواب کہہ سکتے ہیں اور یہ ’اچھے اور برے دونوں قسم کے حالات‘ میں ہمارے کام کا ہے۔

شعب ابی طالب میں مسلمانوں کی خوداری ہمارے لیے مشلِ راہ ہے اگرچہ ہم مثل اصحاب تو نہی مگر وہ ہمارے لیے مثال ضرور ہیں۔




۔

Last edited by حیدر Rehan; 07-01-12 at 03:36 PM.
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-01-12)
جواب

Tags
color, ہے۔, پہلے, پاکستان, پاکستانی, وقت, وقتی, لکھے, نام, مقابلہ, مسائل, معلوم, آج, آزادی, اللہ, امریکہ, بازی, تاج, جلد, طور, عوام, عنصر, غیرت, غلامی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرپشن کون ختم کرے گا؟؟ Student سیاست 2 26-01-11 08:02 PM
لینکس کے مختلف رنگ؟؟ عرفان حیدر لائینکس کارنر 3 03-07-10 04:28 AM
ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ حیدر Rehan علوم قرآن کریم 30 22-12-09 03:08 PM
کون ذمہ دار ہے؟؟ Wahid Mahmood میرا پاکستان 0 19-11-09 03:11 PM
کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 9 11-10-09 06:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger