واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خوش اخلاقی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-04-09, 08:38 AM   #1
خوش اخلاقی
samia samia آف لائن ہے 17-04-09, 08:38 AM

جس طرح پانی کے قطرے ریت میں جذب ہو جاتے ہیں اور ان کا وجود ہی مٹ جاتا ہے اسی طرح ہماری زبان سے نکلے ہوئےچند جملے کسی کے دل میں نشتر بن کر اتر سکتے ہیں۔لہذا جب بھی کسی سے بات کریں تو یہ سوچ کر زبان سے الفاظ نکالو کہ جس طرح پانی کے قطرے ریت سے نکالے نہں جا سکتے اسی طرح ایک دفعہ منہ سے نکلی ہوئی بات کا اثر بھی دل سے نکالا نہیں جاسکتا۔
کونسی بات نے کب کسی کا دل توڑ دیا۔۔۔ بولنے والے کو احساس ہی کب ہوتا ہے۔۔۔۔

Last edited by Zullu230; 17-04-09 at 10:01 AM..

 
samia's Avatar
samia
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 356
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے samia کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-04-09), پاکستانی (09-03-10), منتظمین (17-04-09), محمدخلیل (17-04-09), سحر (19-04-09)
پرانا 17-04-09, 08:48 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی بات کی آپ نے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (18-04-09)
پرانا 17-04-09, 10:04 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منہ سے نکلی ہوئی بات اور بندوق سے نکلی ہوئی گولی کبھی واپس نہیں آتیں۔ کسی سے کوئی بات کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچنا چاہئے کہ میری زبان سے نکلنے والے الفاظ کیسا تاثر دیں گے۔ خوش اخلاقی بہترین وصف ہے۔ اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائیں۔ شکریہ شئیر نگ کا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (17-04-09), رضی (17-04-09)
پرانا 17-04-09, 10:33 AM   #4
Member
اجنبی
 
samia's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,293
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ
samia آف لائن ہے   Reply With Quote
samia کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-04-09)
پرانا 18-04-09, 05:43 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت بات ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, اللہ, بہترین, خوش, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger