| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,701
کمائي: 73,673
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,356
2,343 مراسلہ میں 7,617 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈ ینٹل سرجن ہونے کے ناطے میں نے سوچا کہ ایسا سلسلہ شروع کیا جائے۔ جن میں آپ اپنے دانتوں کے مطالق کوئی مسئلہ مجھ سے بیان کرے اور میں آپ کو مفت مشورہ دوں۔
اس سلسلہ میں صرف دانتوں کے مطالق ہی معلومات نہیں دی جائے گی بلکہ یہ بھی بتایا جائے گا ۔ کہ کس ٹریٹمنٹ کی ڈاکٹر کو آپ کتنی فیس دیں۔ اور ڈاکٹرز کہاں کہاں مریض کو بے و قوف بناتے ہیں۔ یاد رہے مشورہ لیتے وقت اپنے مسئلہ کی تفصیل سے آگاہ کریں دانت میں اگر درد ہے تو کس دانت میں ہے درد کی نوعیت کیا ہے درد کو کتنا عرصہ ہوگیا ہے ۔ امید ہے کہ اس سلسلے سے آپ کو فائدہ ہوگا شکریہ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 19 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فرحان دانش (10-06-09), پاکستانی (04-05-09), منتظمین (04-05-09), ماسٹر مقسود (04-05-09), مسافر (04-05-09), yashaka (04-05-09), Zullu230 (04-05-09), ایس اے نقوی (10-06-09), ام طلحہ (23-07-09), ام غزل (05-05-09), خلیل (12-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), زین خان (04-05-09), سیپ (04-05-09), طاھر (04-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عبداللہ حیدر (05-06-09), عبداللہ خراسانی (12-06-09) |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-06-09 | خلیل | dantoo k liy | 100 |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,701
کمائي: 73,673
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,356
2,343 مراسلہ میں 7,617 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
روٹ کینال ٹریٹمنت اس وقت کی جاتی ہے جب کیریز روٹ تک پہنچ جاتی ہیں ۔
مریض کے لیے اس وقت جب اس کو ٹیسوں جیسا درد ہوتا ہو ۔ کبھی مریض کو کیرا نظر نہیں آتا ہے لیکن روٹ کے نیچے انفیکشن ہوچکا ہوتا ہے۔ روٹ کینال ٹریٹمنٹ کے دوران اینٹی باؤٹک کا کورس ضرور کرنا چاہیے۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر سسٹر آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ نے یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ تمام مبران سے گزارش ہے کہ وہ ڈاکٹر سحر کی اس مخلصانہ پیشکش سے فائدہ اُٹھائیں۔
ایکبار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,334
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موضوع کو چپکو کیا جاتا ہے۔ اور امید ہے کہ اپ کی اس آفر سے بہت سارے لوگ مستفید ہو سکتے ہیں۔
والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 233
کمائي: 4,808
شکریہ: 232
161 مراسلہ میں 324 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاہ اللہ !
اس فیض عام کو شروع کرنے پر مبارکباد ! اللہ تعالی آپ کو خدمت انسانیت کا بہترین اجر عطاء فرماے ، آمین - - - - ہم ہیں آپ کے فین اور مستقبل کے مریض - - - - Last edited by ماسٹر مقسود; 04-05-09 at 06:16 PM. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,701
کمائي: 73,673
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,356
2,343 مراسلہ میں 7,617 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,331
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
ارے سحر جی آپ اتنی دیر سے کیوں ملی؟ روٹ کینال کے چکر میں میں اپنی عقل داڑھ سے سے محروم ہوچکی ہوں ![]() میری دائیں طرف کی نچلی سیکنڈ لاسٹ داڑھ میں بچپن میں فیلنگ ہوئی تھی اب چار سال پہلے بہت تکلیف ہوتی تھی تو روٹ کینال کروایا جو کہ بہت تکلیف دہ ثابت ہواپھر آخر میں داڑھ کو نکلوانا پڑا سارے ٹریٹمینٹ میں کافی پیسے بھی لگے تھے اور آخر میں صرف 150 میں داڑھ نکلوا دیا ۔اب 4 سال ہو گئے ہیں آپ کیا مشورہ دیں گی؟
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,701
کمائي: 73,673
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,356
2,343 مراسلہ میں 7,617 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فلنگ کے بعد تکلیف ہونے کی وجوہات فلنگ کرنے سے پہلے کیرا صحیح سے صاف نہ کیا ہو۔ فلنگ اور دانت کے درمیان خالی جگہ ہو۔ یا دو داتوں کے درمیان جگہ ہو۔ فلنگ کے نیچے لائنگ نہیں دی گئ ہو۔ روٹ کینال عام طور پر کامیاب ہوتی ہے ۔ اس کے بھی ناکام ہونے کی وجوہات روٹ کی صفائی صحیح طرح نہ کی ہو روٹ کی فلنگ میں گیپ رہ گیا ہو۔ روٹ کے نیچے انفیکشن رہ گیا ہو روٹ کینال کرا کر ہمیشہ ایکسرے لیں ۔ فلنگ آپ کو خود نظر آئے گی۔ اگر آپ کا عقل داڑھ بھی دائیں طرف کا ہی نکلا ہے ۔ تو دائیں طرف آپ کا ایک داڑھ ہے۔ اور اگر آپ کو کوئی مسئلہ نہیں تو کوئی ضرورت نہیں پیسے خرچ کرنے کی اگر آپ کا بائیں طرف کا عقل داڑھ نکلا ہے اور دائیں طرف پہلے داڑھ اور عقل داڑھ کے درمیان خالی جگہ ہے تو عقل داڑھ کے ٹیڑھے ہونے کا خطرہ ہوتا ہے ۔ تو اس میں برج لگایا جاتا ہے۔ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,034
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اچھا سلسلہ ہے امید ہے کہ دانتوں کے متاثرین کو فائدہ ہو گا اور ڈاکٹروں کے بھی ![]() ایک سوال ڈینٹل سرجنز کے بارے میں -- مریض کو یہ کیسے پتا چلے کہ ڈاکٹر واقعی ڈاکٹرہے؟ اکثر ہمارے ملک میں غیر مستند ڈاکٹرز دانتوں کی بیماریوں کا علاج کر رہے ہوتے ہیں؟ اس کے علاوہ دوسرا سوال علاج کے حوالے سے۔۔ کیا دانت سے محروم ہونے کے بعد کیا مصنوعی دانت امپلانٹ کروانا پاکستان میں ممکن ہے؟ اگر ہے تو کیا یہ بہت خرچے والی بات ہے ؟ اور کیا آپ کے خیال میں ایسا کروانا چاہیئے؟ والسلام طاہر
__________________
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,701
کمائي: 73,673
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,356
2,343 مراسلہ میں 7,617 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کے دو سوال ہیں جہاں تک کالیفائڈ ڈاکٹر اور نان کالیفائڈ میں فرق معلوم کرنے کا تعلق ہے آپ کو کلینک کے اندر داخل ہوتے ہی معلوم ہوجائے گا کہ یہ کلینک کالیفائڈ ڈاکٹر کا ہے یا نہیں ڈاکٹر کے بات کرنے کے انداز اور نولج سے بھی آپ کو پتہ چل جائے گا۔ اور سب سے بڑھ کر دونوں کی فیسوں میں زمین آسمان کا فرق ہوگا۔ آپ کا دوسرا سوال امپلانٹیشن کے بارے میں ہے ۔ جی امپلانٹیشن پاکستان میں ہوتا ہے ۔ لیکن کچھ مہنگا ٹریٹمنٹ ہے۔اور اس کے ناکام ہونے کے امکان بھی ذیادہ ہیں۔ اس ٹریٹمنٹ میں ایک سکرو ہڈی میں جہاں دانت کی روٹ ہوتی ہے اس کو سوکٹ کہتے ہیں میں فکس کردیا جاتا ہے۔اور مصنوعی دانت اس سکرو سے فکس کیا جاتا ہے۔ اس میں انفیکشن کے امکان بھی ہوتے ہیں سب سے اہم بات اس ٹریٹمنٹ کو سمپل ڈینٹل سرجن نہیں کرسکتا اگر کوئی کرتا ہے تو وہ غلط کرتا ہے اس ٹریٹمنٹ کو سپیشلسٹ ہی کرسکتا ہے ۔ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,344
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر جی یہ سلسلہ شروع کرکے آپ نے بہت فلاحی کام کیا ہے ،اللہ آپ کو اور آپکے بچوں کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے ،بےشک آپ حقوقالعباد بھی بخوبی نبھانا جانتی ہیں ،
سحر جی میں ایک مسلہ لیکر حاضر ہوں ! میرا ایک مسوڑہ کچھ دو مہینے سے پھولا ہوا ہے ، اس سلسلے میں سپیشلسٹ سے کنسلٹ بھی کرچکی ہوں ، اس نے میرے دانتوں کی کلینگ کی اور کہا کہ اس سے کچھ عرصے میں یہ خود بضود ہی بیٹھنا شروع ہوجائے گا اور اسیا ہوا بھی ہے پہلے سے کافی بہتر ہے ، مگر ابھی بھی ٹھیک نہیں ہورہا ،اس ڈاکٹر نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر فرق نظر نہ آئے تو اس کو کٹ لگا کر کلین کرنا پڑے گا ، آپ اس بارے میں کیا کہتی ہیں ، پیشگی شکریہ۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,701
کمائي: 73,673
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,356
2,343 مراسلہ میں 7,617 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مسوڑہ پھولنے کی وجوہات مسوڑھے اور دانت کے درمیان جگہ ہوجانے اور جراثیم کے وہاں جمع ہو کر انفیکشن کرنے سے۔ کلینگ کے ساتھ اینٹی باؤٹک کے کورس سے یہ ٹھیک ہوجا تا ہے حمل کی وجہ سے اس میں کلینگ کی جاتی ہے ۔ اور یہ کم ہو جاتا ہے لیکن ختم حمل کی مدت کے ساتھ ہوتا ہے آپ نے کلینگ کرالی ہے اور بہتر بھی ہورہا ہے ۔ آپ نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر کلیاں کریں ۔ دن میں جتنی بار کر سکیں ۔ ماؤ تھ واش استعمال کریں ۔ کٹ لگا کر کلینگ جو آپ کہ رہی ہیں اس کو کیورٹاج کہتے ہیں اس میں روٹ کی اوپر کی سطح کی صفائی کی جاتی ہے ۔ اس پراسیجر کے بعد تکلیف یعنی ٹھنڈا گرم بھی کچھ دنوں تک ذیادہ لگتا ہے ۔ اور زخم بھرنے میں کچھ دن لگتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,344
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حمل تو خیر نہیں ہے مگر اسکا کہنا تھا کہ ایسا ہارمونک ڈسٹربنس کی وجہ سے بھی ہوتا ہے ، اور ماؤتھ واش تو میں دن میں دوبار استعمال کر رہی ہوں ، کیا ہارمونز اس حد تک اثر انداز ہوتے ہیں ؟؟؟
|
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (29-08-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, english, کراچی, پاکستان, لوگ, نظر, مفت, مکمل, ممکن, مسائل, آج, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, بچپن, حل, خون, رات, سال, عقل, علاج, صاف, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کے مسائل اور اُنکا حل 1 | میاں شاہد | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 2 | 05-04-09 05:19 PM |
| آئی ٹی سیکشن کے مسائل اور انکا حل | عرفان حیدر | تجاویز اور شکایات | 5 | 12-06-08 01:26 AM |
| مسائل اور حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ان کا حل | طاھر | اسلامی نظریہ حیات | 0 | 08-02-08 03:21 PM |
| جلد کے مسائل، احتیاظ اور ان کا حل | عدنان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 2 | 03-10-07 12:23 PM |
| آپ کے مسائل اور ان کا حل | Ashfaq Ahmed | گپ شپ | 25 | 30-09-07 04:36 PM |