| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 620
|
||||
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایسا کچھ ہمارے ہاں نہروں پر بھی لگا ہوتا ہے پلوں کے نیچے عام طور پر.....................پنجاب کی بات کر رہا ہوں............ پانی روکنے کے مقصد سے ہی لگایا جانے والا گیٹ لگ رہا ہے یہ.
واللہ اعلم
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دوسری تصویر میں جو چھوٹی کنال جا کے مل رہی ہے نہر میں اس کا گیٹ لگ رہا ہے۔
اور ایم انکل ، ہارپ ٹیکنالوجی اتنی سادہ تھوڑی ہے۔ ؟؟؟ used
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (26-03-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کا نام گیٹ ہی ہے لیکن یہ اس دریا پر ایک خاص device کا حصہ ہے۔
اگرچہ یہ device نہروں پر بھی پائی جاتی ہے لیکن یہاں صرف دریا ہے، اس سے کوئی نہر نہیں ملتی۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا مقصد کسی کی ہار جیت نہیں بلکہ معلومات کو ایسے طریقے سے پیش کرنا ہے کہ انہیں سمجھنے اور یاد رکھنے میں سب کو آسانی ہو۔
دریا کی اس device کو لاک lock کہا جاتا ہے اور یہ ایسے مقام پر تعمیر کی جاتی ہے جہاں دریا کی بلندی میں فرق ہوتا ہے اور اس کی مدد سے اس مقام سے گزرنے والی کشتیوں کو اونچا یا نیچے کیا جاتا ہے۔ ان تصویروں میں کشتی دریا کے نیچے والے حصے سے اونچے والے کی طرف جا رہی ہے۔ جب چیمبرمکمل طور پر بھر جاتی ہے تو اس کا لیول دریا کے اونچے والے حصے کے برابر ہو جاتا ہے ۔آخرکار اونچی سائڈ والے گیٹ کو کھول کر کشتی کو لاک کی چیمبر سے نکال کر دریا میں داخل کیا جاتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی لاجواب ۔ ۔
اس موضوع کو عجیب و غریب کے سیکشن میں ہونا چاہیے ۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ جگہ کونسی ہے ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | ناصحی (29-04-11), محمد یاسرعلی (29-04-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہاں, کونسی, گیٹ, ٹیکنالوجی, پنجاب, پانی, والا, لگ, لگا, لگایا, نیچے, مقصد, مل, منظر, ؟؟؟, ایسا, اتنی, تصویر, جانے, دریا, روکنے, رخ, طور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 05:13 AM |
| NEED HELP FOR LINK SYS DEVICE | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 5 | 14-09-10 09:49 PM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| Black Device for Keyboards - Must Read | ابو عمار | کمپیوٹر کی باتیں | 9 | 25-06-09 06:17 PM |
| Device Contention when trying to use a Modem | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 19-08-07 09:59 PM |