واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دعاؤں کی اپیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-09, 03:28 PM   #1
دعاؤں کی اپیل
shafresha shafresha آف لائن ہے 14-06-09, 03:28 PM

دوستوں میری محبوب اور وفا شعار بیوی کو گردے میں‌درد کی شکایت ہوئی ہے۔ میں‌فی الحال اُسے SIUT میں لے جا کر دیکھا رہا ہوں اس اسی لیئے اس فورم سے بھی غیر حاضر ہوں۔

آپ تمام دوستوں سے عرض ہے کے برائے کرم اُس کے لیئے دُعا کیجیئے گا اور اس فورم سے ناظمین اور ارکان اعلی سے بھی درخواست ہے کے اس تھیرڈ کو میری درخواست جانتے ہوئے چند روز کی رخصت "with pay" عنایت فرمائیں۔

شکریہ والسلام

شاہد علی صدیقی

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 526
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (14-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ابو عمار (19-06-09), ابن جلال (14-06-09), دین محمد وطن پال (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (14-06-09), سحر (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 03:29 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ ہماری بھابھی جی کو جلد صحت عطا فرمائے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ابو عمار (19-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 04:02 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی مسز شاہد علی صدیقی کو صحت و تندرستی عطا کرے
امید کرتا ہوں کے یہ درد کسی معمولی نوعیت کی وجہ کے باعث ہو
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ابو عمار (19-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 05:04 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
شاہد بھائی اللہ تعالی ہماری بھابھی کو صحت عطا فرمائے اور انکی تکیلف کا خاتمہ کرے اور انکو جلد صحت عطا فرمائے
اور آپ کو ہر قسم کی پریشانی سے بچائے رکھے
آمین ثم آمین
اور اگر شاہد بھائی آپ کسی بھی وقت کوئی بھی ضرورت محسوس کریں تو فورا سے پیشتر بتانا آپ کے یہ بھائی آپکے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہوں گے
اللہ تعالی بھابھی کو صحت یاب کرے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-09), فیصل ناصر (14-06-09), منتظمین (14-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), ابو عمار (19-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 05:34 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل، شاہ جی، اور اُمی یار اس فورم پر ہماری "چوکڑٰی" سب سے مظبوط ہے،
آپ سب کی دُعاؤں کا شکریہ!

اگر کسی چیز کی ضرورت پڑی تو آپ لوگوں سے نہیں تو کس سے کہوں گا؟؟؟

ابھی ڈاکٹرز کچھ بھی کہنے سے کترا رہے ہیں، کچھ دوائیں‌دی ہیں اور کہا ہے کے ان کے استعمال کے بعد کچھ ٹیسٹ اور ایکسرے کروائیں گے۔
میری اللہ عزوجل سے دعا ہے ہے کے وہ مجھے اور میری بیوی کو ہر آزمائش میں‌پورا اترنے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے،آمین ثم آمین
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ابو عمار (19-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (14-06-09), سحر (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 06:19 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
فیصل، شاہ جی، اور اُمی یار اس فورم پر ہماری "چوکڑٰی" سب سے مظبوط ہے،
آپ سب کی دُعاؤں کا شکریہ!

اگر کسی چیز کی ضرورت پڑی تو آپ لوگوں سے نہیں تو کس سے کہوں گا؟؟؟

ابھی ڈاکٹرز کچھ بھی کہنے سے کترا رہے ہیں، کچھ دوائیں‌دی ہیں اور کہا ہے کے ان کے استعمال کے بعد کچھ ٹیسٹ اور ایکسرے کروائیں گے۔
میری اللہ عزوجل سے دعا ہے ہے کے وہ مجھے اور میری بیوی کو ہر آزمائش میں‌پورا اترنے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے،آمین ثم آمین
شاہد بھائی اللہ تعالی ہم سب کو ایسا ہی رکھے ہمیشہ اور ہمارا پیار آپس میں اور گہرا ہو آمین
اور دوسری بات کہ بھابھی کی طبعیت کے بارے میں ہمیں بتاتے رہنا آپ
اللہ تعالی اپنے پیار حبیب (ص) کے‌صدقے انکو صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین
چوبیس گھنٹے میرا نمبر آن رہتا ہے جب بھی کوئی حکم ہو بلا جھجک بتانا 03645698686
آپ بھائی ہو اور بھائی ہی رہو گے اللہ آپ کی تمام پریشانیاں ختم کرے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 06:23 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ بھابھی کو جلدی سے صحت کاملہ عطاء فرمائے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 07:17 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

اللہ آپ کی بیگم صاحبہ کو جلد صحتیابی عطا فرمائے - آمین !

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (19-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-06-09)
پرانا 14-06-09, 07:24 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری دعا ہے کہ اللہ شاہد بھائی کی بیوی اور ہماری بھابی کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (19-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), سحر (15-06-09)
پرانا 14-06-09, 07:51 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ بھابھی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (19-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), سحر (15-06-09)
پرانا 14-06-09, 10:35 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شافریشہ بھائی ،
بھابی کی طبیعت اب کیسی ہے ۔ اللہ بھابی کو صحت دے اور آپ کو ہمت ۔ آمین
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), ابن جلال (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 15-06-09, 04:08 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تمام احباب کی دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (16-06-09), سحر (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 05:40 PM   #13
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالیٰ اللہ تعالی مسز شاہد علی صدیقی کو صحت یاب اورزندگی کے تمام خوشیاں اُس کی نصیب کریں

ہمیں چاہیے کہ دوسروں کو دعائیں دیں کیونکہ دوسری کی دعا قبول ہوتی ہے

اللہ تعالیٰ نے موسیٰ کے کہا : اے موسیٰ مجھ سے اُس زبان سے دعا مانگ جس سے تونے گناہ نہ کیا ہو
موسیٰ: اے اللہ میں وہ زبان کہا سے لائوں
تو اللہ نے فرمایا: تم اپنے لیے دعا دوسروں سے کروائو کیونکہ تم اُنکی زبان سے کوئی گناہ نہیں کیا.
تو برائے مہربانی آپ لوگ اللہ تعالی مسز شاہد علی صدیقی کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ........
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), ابو عمار (19-06-09), رضی (16-06-09)
پرانا 15-06-09, 05:45 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اذھب الباس رب الناس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما

بارگاہ رب العزت میں دعا ہے کہ بھابی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), رضی (16-06-09)
پرانا 15-06-09, 06:08 PM   #15
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری دعا ہے اللہ تعالیٰ ہماری بھابھی کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور کسی کو بھی کوئی بھی بیماری نہ دیں ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (19-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), رضی (16-06-09)
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, وفا, لوگ, موقع, اللہ, اسلام, بھائی, تصویر, جلد, حکم, حل, خوش, دُعا, دل, درخواست, دعا, دعائیں, علی, عزیز, صاحبہ, صحت, صحتیابی, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 01:14 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger