واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دلہا کو موشن-------تھوڑی ہنسی ہو جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-11, 01:38 PM   #1
دلہا کو موشن-------تھوڑی ہنسی ہو جائے
عصمت عصمت آف لائن ہے 18-05-11, 01:38 PM

اگر شادی والے دن ہی دلہے راجہ کو موشن لگ جائیں
اور رکنے کا نام نہ لیں تو کیا ہوگا
دلہے کا سہرا سہانہ لگتا ہے دلہن کا تو دل دیوانہ لگتا ہے
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1551
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (23-05-11), حیدر (18-05-11), شبنم (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 09:14 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,385
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی موشن کیا ہوتا ہے؟ میں نے تو موشن پکچرز کا نام سُنا ہے کافی اچھے کارٹونز بناتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-05-11), فخر بٹ (23-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 09:25 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

موشن یار وہ جو نیوٹن سمجھاتا سمجھاتا مر گیا۔۔
اور ہم سمجھتے سمجھتے یہ بن گئے۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-05-11), فخر بٹ (23-05-11), حیدر (19-05-11), عبدالقدوس (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 10:18 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
موشن یار وہ جو نیوٹن سمجھاتا سمجھاتا مر گیا۔۔
اور ہم سمجھتے سمجھتے یہ بن گئے۔۔۔۔
تمہیں پہلے بھی کہا تھا کہ نیو ٹن کی باتوں میں مت آنا-
ننھے جب گاڑی کا موشن ٹوٹ جائے تو نیا ڈلوانا پڑتا ہے-
چلو کھوتا کرولا نکالو اس کا موشن نیا ڈلوانا ہے
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (23-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 10:52 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوہ انکل جی
موشن وہ والا جو روٹیاں کھاتے وقت روٹی ختم ہوجانے پہ ٹوٹتا ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-05-11), فخر بٹ (23-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 11:09 PM   #6
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ننھے بھائی موشن وہی ہوتا ہے جب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتو کہتے ہیں جا یار سارا موشن ای توڑ دتا ای
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (23-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 08:27 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی عصمت السلام علیکم،
آپ سے مودبانہ درخواست ہے کے برائے کرم پاک نیٹ‌کو فیس بُک بنانے کی کوششیں نہ کریں۔ ہم آپ کی جانب سے کارآمد، مُفید اور سنجیدہ شئیرنگ کی توقع کرتے ہیں۔

اُمید ہے کے آپ میرا مدعا سمجھ گئے ہوں گے!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-05-11), فیصل ناصر (19-05-11), فخر بٹ (23-05-11), کنعان (19-05-11), ھارون اعظم (20-05-11), یاسر عمران مرزا (19-05-11), ننھا بچہ (19-05-11), موجو (19-05-11), محمد عاصم (24-05-11), ایس اے نقوی (19-05-11), ارشد کمبوہ (19-05-11), حیدر (19-05-11), راجہ اکرام (19-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11), عروج (20-05-11), عصمت (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 08:46 AM   #8
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہیلو ناظم اعلٰی صاحب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی عصمت السلام علیکم،
آپ سے مودبانہ درخواست ہے کے برائے کرم پاک نیٹ‌کو فیس بُک بنانے کی کوششیں نہ کریں۔ ہم آپ کی جانب سے کارآمد، مُفید اور سنجیدہ شئیرنگ کی توقع کرتے ہیں۔

اُمید ہے کے آپ میرا مدعا سمجھ گئے ہوں گے!!!
گپ شپ کا مطلب قرآن سنانا ہے حیرت ہے مجھے تو لگا رہا ہے کسی جاہل لوگو سے پالا پڑ گیا ہے
گپ شپ میں قرآنی ایت لکھ دیں
گڈ بائے ضروری نہیں ہے اس گٹیا ویب پر ٹائم صر ف کرنا
ناچ گانے والی جگہ پر
ناچنا منع ہے
سبحان اللہ
--------------------------------------------

Last edited by عصمت; 19-05-11 at 08:54 AM.
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), فخر بٹ (23-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 09:01 AM   #9
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمال کے لوگ ہمیشہ کمال کی باتیں کرتے ہیں جیسے ناظم اعلٰی نے مجھے دھمکی دی ہے گپ شپ کورنر میں ہنسی مذاق منع ہے عجیب لوگ ہیں
حیریت ہے کسی کو پاگل بنانے کی کیا ضرورت ہے گپ شپ کا مطلب سمجھا دو پاگلوں کی ٹیم
میں پاگل ہوگیا ہوں آپ بھی سب پاگل ہو پاگلوں کی ویب پر آنے کا کیا مطلب ہے سمپل پاگال ہونا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہی ہ ی ہی ہی ہ یہ ی ہ ی ہ ی ہ ی ہسدبطبسچجطلجطسدبچسدجبچ؛ہل لسدھچکبھسد؛چھب؛یاسشبھچسدن کلجشچمبکدف
ودکبجلسدفگئج؛بسد؛چطل؛بھاف س
سدفاہل؛ھج؛یادفگئپ؛گاسدف؛ف طکعفنعفبی؛ھہعفجپعفجکططفعپ ؛
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), فخر بٹ (23-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 09:10 AM   #10
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
گپ شپ کا مطلب قرآن سنانا ہے حیرت ہے مجھے تو لگا رہا ہے کسی جاہل لوگو سے پالا پڑ گیا ہے
گپ شپ میں قرآنی ایت لکھ دیں
گڈ بائے ضروری نہیں ہے اس گٹیا ویب پر ٹائم صر ف کرنا
ناچ گانے والی جگہ پر
ناچنا منع ہے
سبحان اللہ
--------------------------------------------
عصمت بھائی آپ کی علمی باتیں میرے سر سے 1میٹر اوپر سے گزر جاتی ہیں۔
لیول کی اڑان تھوڑی کم کریں۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), skjatala (19-05-11), فخر بٹ (23-05-11), موجو (19-05-11), محمد عاصم (24-05-11), حیدر (19-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 09:13 AM   #11
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
سمپل پاگال ہونا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہی ہ ی ہی ہی ہ یہ ی ہ ی ہ ی ہ ی ہسدبطبسچجطلجطسدبچسدجبچ؛ہل لسدھچکبھسد؛چھب؛یاسشبھچسدن کلجشچمبکدف
ودکبجلسدفگئج؛بسد؛چطل؛بھاف س
سدفاہل؛ھج؛یادفگئپ؛گاسدف؛ف طکعفنعفبی؛ھہعفجپعفجکططفعپ ؛
چھپ جاؤ، عصمت صاحب!
وہ آپ کو لینے آرہے ہیں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), فخر بٹ (23-05-11), موجو (19-05-11), محمد عاصم (24-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 10:06 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
عصمت بھائی
ہنسی مزاق صرف آپ ہی نہیں کر رہے۔۔ سارے ہی دوست کسی نہ کسی جگہ کرتے ہیں۔
لیکن آپ ذرا ان کے اور اپنے انداز اور مراسلات کا موازنہ کر کے دیکھیں ۔۔۔۔۔۔ معیار کا اندازہ خود ہی ہو جائے گا،

ایک فیملی فورم میں اور فیس بک میں کیا فرق ہے اس کو مد نظر رکھ کر اگر آپ اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں گے تو سب کے لیے یکساں مفید ہو گا۔

کل آپ نے اچھی بحث کا آغاز کیا تھا اور مجھے خوشی ہوئی تھی کہ اب آپ کی جانب سے مثبت سرگرمیوں سے ہمیں بہت فائدہ ہوگا۔ بحث مباحثہ ہو گا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

امید ہے آپ ان باتوں پر غصہ کرنے کے بجائے ایک فیملی فورم کی حدو و قیود کو سمجھ کر اپنا کام جاری رکھنے پر غور فرمائیں گے۔
و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), فخر بٹ (23-05-11), پاکستانی (19-05-11), ننھا بچہ (19-05-11), موجو (19-05-11), محمد عاصم (24-05-11), ایس اے نقوی (19-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11), عصمت (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 10:16 AM   #13
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
چھپ جاؤ، عصمت صاحب!
وہ آپ کو لینے آرہے ہیں۔
میں بھاگ رہا ہوں دوست
---------------------------------------------------------------------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), فخر بٹ (23-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 10:51 AM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
میں بھاگ رہا ہوں دوست
---------------------------------------------------------------------
کہیں بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے جانی۔
ادھر ہی رہو ہمارے ساتھ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-05-11)
پرانا 19-05-11, 11:26 AM   #15
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عصمت بھائی ! پتا نہیں کیوں آج مجھے یہ کلپ بہت یاد آرہا ہے۔

خاص طور پر آخر میں۔۔۔۔۔" جاندی نی کردی نی ایویں ڈرائی جاو"
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-05-11), فخر بٹ (23-05-11)
جواب

Tags
gif, net, pak, ہوتا, ہنسی, کافی, کارٹونز, پکچرز, لگ, لگتا, لیں, نام, موشن, اچھے, بھائی, تھوڑی, جائے, دیوانہ, دلہے, دلہن, دلہا, رکنے, راجہ, سمجھتے, شادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھوڑی سی مدد درکار ہے حسنین ایوب Ask Experts ماہرین کی رائے 7 19-03-11 06:26 PM
تھوڑی سی مدد درکار ہے۔ معظم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 18 27-09-10 01:25 PM
تھوڑی سی لفٹ کرا دے بزم خیال اپکے کالم 18 28-02-10 03:21 PM
کیا خیال ہے، تھوڑی سی گالف نہ کھیل لی جائے؟ حسن مغل گپ شپ 1 16-11-08 10:41 AM
مسلمان کیلیےتھوڑی سی شراب’جائز‘ ابن جلال خبریں 1 12-04-08 04:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger