واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

دل یہ ھمارا دل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-09, 10:52 PM   #1
دل یہ ھمارا دل
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 28-09-09, 10:52 PM

میڈیکل نقطہ نگاہ سے دل ایک چھوٹا سا عضو ھے جو ھمارے جسم کو خون سپلائ کرتا ھے مگر ھر انسان کی سوچ اور خیال اس کے بارے میں الگ ھے
کیونکہ دل کا معاملہ سب کا الگ ھوتا ھے
دل کی بات دل والے سمجھتے ھیں
کسی کا دل پاگل ھوتا ھے کسی کا دیوانہ
کسی کا دل دنیا سے بے زار
کسی کی دل دنیا کی چاہت سے بھرا ھوا
کسی کا دل ایک چھوٹے سے بچے کی طرح شوخ وچنچل
ھر چیز کی خواہش اور آرزو کرتا ھوا
کسی دل بے اختیار ھوتا ھے جو اپنی چلاتا ھے
اپنی من مانی کرتا ھے اپنی ھر ضد منواتا ھے
کچھ اللہ لوک دل ھوتے ھیں جو ھر حال میں خوش رھتے ھیں
آرزو پوری نہ ھونے پہ صبر کرتے ھیں
کچھ دل ایک خواہش پوری نہ ھونے پہ جینے کی آرزو چھوڑ دیتے ھیں
کچھ پتھر دل ھوتے ھیں
کچھ کانچ کے بنے ھوئے
کچھ کے دل آئینے جیسے
کچھ موم سے بنے ھوئے
آخر ھمارا دل ھے کیا ۔۔ جو کبھی تنہائ میں بھی محفل آباد کرتا ھے
کبھی محفل میں بھی تنہا رہتا ھے
کبھی ٹوٹ جاتا ھے
کبھی کسی کو توڑ دیتا ھے
کبھی تڑپتا ھے سلگتا ھے
دن رات دل کی نگری میں برسات ھوتی ھے
کبھی پیاسا اور کبھی بن آنسو روتا ھے
کبھی خون کے آنسو رلاتا ھے
آپ کے خیال میں یہ دل ھے کیا ؟؟؟

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 361
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-09-09), حیدر (29-09-09), رضی (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), عامرشہزاد (30-09-09)
پرانا 28-09-09, 11:36 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی کا دل پاگل ھوتا ھے کسی کا دیوانہ

ان میں کہیں میں بھی شامل ہوتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (29-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 29-09-09, 05:06 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرہ خوں نہ نکلا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-09-09), حیدر (29-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 29-09-09, 09:58 AM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل دریا سمندرون ڈوہنگے کون دلان دیاں جانے ہو
بہت پہلے سلطان العارفین باہو نے یہ مصرعہ کہا تھا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل واقعی سمندروں سے گہرا ہے
اور انسانی جسم میں
سب سے اہم عضو
اسلام نے دل کو
بدی اور نیکی کی پہچان کا
ذریعہ قرار دیا ہے۔۔
دل کی حقیقت تو اللہ کی ذات ہی بہتر جانتی ہے
مگر
دل کا رابطہ روح کے ساتھ سب سے گہرا ہے
اسی لئے روحانیت
کا آغاز
دل سے ہوتا ہے۔
جوکچھ شاعروں نے کہا ہے
سب جھوٹ کا پلندہ ہے
اور دل پر الزام کے سوا کچھ نہیں۔
سوائے اقبال کے
جس نے کہا تھا
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑدے

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
دل کو سمجھنا ہے
تو تنہائی اختیا ر کریں۔۔
رات کی تنہائی
اور
پھر
اللہ کا ذکر
توجہ دل پر رہے
پھر دیکھیں
کیا ہو تا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 29-09-09, 09:59 AM   #5

2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (29-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 29-09-09, 08:04 PM   #6
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکے احساسات، جزبات اور وہ ساری چیزیں جنکا یہاں زکر کیا گیا ہے آپکے دماغ کی زمہ داری ہیں دل کی نہیں!
لوگ یہ کیوں نہیں کہتے کہ میرا دماغ ٹوٹ گیا یا پھر میرا دماغ خون کے آنسو رو رہا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (29-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 29-09-09, 08:15 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
آپکے احساسات، جزبات اور وہ ساری چیزیں جنکا یہاں زکر کیا گیا ہے آپکے دماغ کی زمہ داری ہیں دل کی نہیں!
لوگ یہ کیوں نہیں کہتے کہ میرا دماغ ٹوٹ گیا یا پھر میرا دماغ خون کے آنسو رو رہا ہے!
جزبات اور احساسات کا تعلق دماغ سے نہین دل سے ہوتا ہے۔
اور دماغ ٹوٹتا نہیں خراب ہوتا ہے منٹل ہوتا ہے۔
یہ بات ہے جب دل پر کوئی بات اثر کرتی ہے تو دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (29-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 29-09-09, 09:53 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
آپکے احساسات، جزبات اور وہ ساری چیزیں جنکا یہاں زکر کیا گیا ہے آپکے دماغ کی زمہ داری ہیں دل کی نہیں!
لوگ یہ کیوں نہیں کہتے کہ میرا دماغ ٹوٹ گیا یا پھر میرا دماغ خون کے آنسو رو رہا ہے!
احساس و جذبات کا تعلق دل سے ہوتا ہے، دماغ کا کام صرف سوچنا ہے، اور وہ بھی سطحی طور پر
حقیقی فہم و فراست اور دانش کی آماجگاہ دل ہے۔
ہمیں بظاہر لگتا ہے کہ غور و فکر کرنا اور اس کے نتیجے میں صحیح فیصلے اور اشیاء کے حقائق تک پہنچنا دماغ کا کام ہے لیکن خالق کائنات کی طرف سے آنے والی ہدایات ہمیں کچھ اور بتاتی ہیں۔

قرآن کریم کا اگر مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اصل فہم دل کے ذریعے حاصل ہوتی ہے۔
ارشاد ربانی ہے’’لھم قلوب لا یفقھون بھا‘‘ ان کے دل ہیں لیکن وہ سمجھتے نہیں۔
قصہ مختصر ۔۔۔ صرف دل یا صرف دماغ سے کئے جانے والے فیصلہ بیشتر حکمت و بصیرت سے خالی ہوتے ہیں۔

تفصیلات اہل علم ذکر کریں گے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 09:38 PM   #9
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
جزبات اور احساسات کا تعلق دماغ سے نہین دل سے ہوتا ہے۔
اور دماغ ٹوٹتا نہیں خراب ہوتا ہے منٹل ہوتا ہے۔
یہ بات ہے جب دل پر کوئی بات اثر کرتی ہے تو دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
احساس و جذبات کا تعلق دل سے ہوتا ہے، دماغ کا کام صرف سوچنا ہے، اور وہ بھی سطحی طور پر
حقیقی فہم و فراست اور دانش کی آماجگاہ دل ہے۔
ہمیں بظاہر لگتا ہے کہ غور و فکر کرنا اور اس کے نتیجے میں صحیح فیصلے اور اشیاء کے حقائق تک پہنچنا دماغ کا کام ہے لیکن خالق کائنات کی طرف سے آنے والی ہدایات ہمیں کچھ اور بتاتی ہیں۔

قرآن کریم کا اگر مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اصل فہم دل کے ذریعے حاصل ہوتی ہے۔
ارشاد ربانی ہے’’لھم قلوب لا یفقھون بھا‘‘ ان کے دل ہیں لیکن وہ سمجھتے نہیں۔
قصہ مختصر ۔۔۔ صرف دل یا صرف دماغ سے کئے جانے والے فیصلہ بیشتر حکمت و بصیرت سے خالی ہوتے ہیں۔

تفصیلات اہل علم ذکر کریں گے۔
پر یہ تو ثابت ہو چکا ہے کہ آپکے ہر احساس کو آپکا دماغ کنٹرول کرتا ہے!
دل تو بس خون پمپ کرتا ہے!
اور کچھ بھی نہیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 10:25 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
پر یہ تو ثابت ہو چکا ہے کہ آپکے ہر احساس کو آپکا دماغ کنٹرول کرتا ہے!
دل تو بس خون پمپ کرتا ہے!
اور کچھ بھی نہیں!
یہ کس نے ثابت کیا ہے؟؟
انہوں نے جو خود اپنے بارے میں نہیں جانتے

جس نے انسان کو بنایا، جو سب سے بہتر انسان کو جانتا ہے وہ کچھ جو کہتا ہے وہ میں نے ذکر کر دیا ہے۔ اب سوچو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (30-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 10:42 PM   #11
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
یہ کس نے ثابت کیا ہے؟؟
انہوں نے جو خود اپنے بارے میں نہیں جانتے

جس نے انسان کو بنایا، جو سب سے بہتر انسان کو جانتا ہے وہ کچھ جو کہتا ہے وہ میں نے ذکر کر دیا ہے۔ اب سوچو
پر بھائی آپکا دماغ یہ سب کرتا ہے، دل کیسے کرسکتا ہے جس کے پاس ایسی کوئی صلاحیت ہی نہیں ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 01-10-09, 05:50 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
پر بھائی آپکا دماغ یہ سب کرتا ہے، دل کیسے کرسکتا ہے جس کے پاس ایسی کوئی صلاحیت ہی نہیں ہے!
یہ تو آپ کہہ رہی ہیں نا۔
خیالات کا لانا اور پھر ان پر گہری غور وتدبر کے ذریعے نظریات بنانا اور فہم و ادراک حاصل کرنا دل کا کام ہے۔
لیکن اس سارے عمل میں دماغ بھی دل کے ساتھ شریک رہتا ہے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 01-10-09, 07:20 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,583
شکریہ: 7,152
2,974 مراسلہ میں 8,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دل دل پاکستان ۔۔۔۔۔
دل دل پاکستان ۔۔۔۔۔
دل دل پاکستان ۔۔۔۔۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 01-10-09, 08:51 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمممممممممممممممممممممممم ممممممممم
یہاں تو اور ھی بحث شروع ھو گئ
ھمممممممممممممممم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
پر بھائی آپکا دماغ یہ سب کرتا ہے، دل کیسے کرسکتا ہے جس کے پاس ایسی کوئی صلاحیت ہی نہیں ہے!
ھیں ھیں ھیں

دل اتنا بھی بے کار نہیں ھوتا
لڑکی اب غور کرنا
ایک آواز دل کی آئے گی ایک دماغ کی
جذبات کا فیصلہ دل کا ھوتا ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 02-10-09, 12:50 AM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل کا تعلق شاید کچھہ روح سے بنتا ہو ، اور روح کے متعلق جب صحابہ نے سوال کیا تو حکم ربانی ہوا کہ اے نبی یہ آپ سے روح کے متعلق سوال کرتے ہیں ان سے کہ دیجئیے کہ روح میرا امر ہے ، اللہ تعالی نے اب تک جتنا علم انسان کو عطاکیا اس کی رو سے تو یہ سارے کام دماغ کرتا ہے ، لیکن دل کا لفظ مروج ہے اس سے ہم انکار نہیں کر سکتے کیوں کہ ہمیں اپنی شاعری کا دمن خالی نہیں کرنا ، اس سے تو سارے محاورے بھی الٹ پلٹ‌ہو جائیں گے مثلا دل نکال لینا دماغ نکال لینا ہو جائے گا اور دل دھک دھک کرنا وغیرہ وغیرہ ، میرے دل میں ہے کسی یہ ہلچل کو اگر یوں کہیں کہ میرے دماغ میں ۔ ۔ ۔ ۔ لاحول ولا میں کیا کیا سوچنے لگا ، ویسے بھی بہنا آدھا کام تو دماغ کے ساتھہ مل کر گلینڈز کرتے ہیں تھی انسان ایموشنز کی کیفیت میں جاتا ہے ، میرے خیال میں اسے شاعری کی حد تک رہنے دیں تو ٹھیک ہے ،
اور اللہ جانتا ہے کہ اس تھریڈ میں نثر کو شاعری بنا دیا گیا
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
پہچان, پیاسا, پاکستان, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, پاگل, لڑکی, چاہت, موم, معلوم, اللہ, الزام, انسان, بھائی, جھوٹ, حال, خون, خوش, دل, روتا, رات, شور, شاعری, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger