واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دنیا کا سب سے بڑا ہیلی کاپٹر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-07, 01:11 PM   #1
دنیا کا سب سے بڑا ہیلی کاپٹر
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 25-12-07, 01:11 PM

یہ ایک روسی ساختہ ہیلی کاپٹر ہے۔ اس کا نام Utsky ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کو چلانے کے لیے 6 افراد کا عملہ درکار ہوتا ہے، جن میں 2 پائلٹ، 1 نیوی گیٹر، 2 انجینئر(مکینک) اور 1 کارگو مین شامل ہیں۔
اس ہیلی کاپٹر میں ایک ڈمپ ٹرک، ایک جیپ اور ایک سیمی-ٹریلر بیک وقت آسکتے ہیں۔ یا پھر اسکے علاوہ ایک وقت میں‌ 75 افراد سوار ہو سکتے ہیں۔
ایک گھنٹے میں 2000 لیٹر تیل استعمال کرتا ہے۔ یہ کل 580 کلومیٹر کا سفر طے کرسکتا ہے۔ اس کو کرایہ پر لینے کا خرچہ $30,000 فی گھنٹہ ہے۔ اسکی لمبائی 40 میٹر ہے۔ اسکے پنکھے میں 8 بلیڈ نصب ہیں اور ہر بلیڈ کی چوڑائی 2 فٹ ہے۔

Attached Images
  


 
ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 497
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (25-12-07)
جواب

Tags
سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سائنس دان ہمارے محسن ( چھٹاحصہ) shafresha کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس 7 01-09-10 02:23 AM
زلف کی کالی گھٹا کو تم نے بادل کردیا جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 04-06-10 06:27 PM
مچھلی کا کھٹا سحر باورچی خانہ 5 20-01-10 08:53 PM
ایک سردار نے ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگائی The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:02 PM
انگوراڈہ: پاک فوج اور قبائل نے امریکی ہیلی کاپٹرز مار بھگا ئے مزمل فاروق خبریں 3 16-09-08 03:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger