واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

دنیا کا سب سے بہتریں جوڑا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-03-10, 12:11 PM   #1
دنیا کا سب سے بہتریں جوڑا
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 01-03-10, 12:11 PM

آپ عنوان دیکھ کر چونکے ہوں گے
شاید کہ کسی میاں بیوی کے جوڑے کی بات ہوگی

لیکن میں تو ایک اور ہی جوڑے کی بات کررہا ہوں

جی ہاں ۔۔
آنسو اور مسکراہٹ دنیا کا بہترین جوڑا ہے
مگر آنسو کے ساتھ مسکراہٹ کا تصور کچھ عجیب سا ہے
بہت منفرد سا ہے

عام زندگی میں تو آنسو جب آتے ہیں تو مسکراہٹ کو غائب کردیتے ہیں
اورمسکراہٹ چھلکتے آنسووں کو روک دیتی ہے

لیکن آپ نے کبھی وہ منظر دیکھا ہے
جب آپ چھلکتے آنسووں کے ساتھ مسکراتے ہیں
وہ منظر ، وہ لمحہ دنیا کا خوبصورت ترین منظر ، یادگارترین لمحہ ہوتا ہے
آنسو اور مسکراہٹ کا بہترین امتزاج ، بہتر ین جوڑا

ایسے لمحے بہت کم ، بہت ہی شاذ ہو تے ہیں مگر بہت قیمتی ہو تے ہیں

کیا آپ ایسے کسی لمحے سے واقف ہیں۔۔۔؟
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

Last edited by ڈاکٹرنور; 01-03-10 at 12:43 PM..

ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 477
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-03-10), پاکستانی (12-11-10), یاسر عمران مرزا (04-03-10), ملک بھائی (06-03-10), مرزا عامر (11-11-10), ام طلحہ (02-03-10), ابرارحسین (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10), عامرشہزاد (02-03-10), عارف اقبال (01-03-10), عبداللہ آدم (02-03-10), عروج (11-11-10)
پرانا 01-03-10, 12:40 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری جانب سے:
میں نے اُس کی آنکھوں میں کیا دیکھا؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (01-03-10), مرزا عامر (11-11-10), شاہ جی 90 (02-03-10), عارف اقبال (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 12:46 PM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
جی شاہد بھائی

وہ بھی ایسا ہی جوڑاتھا۔۔۔
وہ بھی ایسا ہی لمحہ تھا۔۔۔
ایک یادگار لمحہ ۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 01-03-10, 03:01 PM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
آپ عنوان دیکھ کر چونکے ہوں گے
شاید کہ کسی میاں بیوی کے جوڑے کی بات ہوگی
جی بالکل یہی سمجھے ۔۔۔۔!!!
نا صرف میاں بیوی۔۔۔ بلکہ کوئی شاعر میاں بیوی ۔۔۔ کیونکہ آپ نے مقابلہ بیت بازی والے تھریڈ میں اس کا لنک دیا تھا ۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
لیکن آپ نے کبھی وہ منظر دیکھا ہے
جب آپ چھلکتے آنسووں کے ساتھ مسکراتے ہیں
وہ منظر ، وہ لمحہ دنیا کا خوبصورت ترین منظر ، یادگارترین لمحہ ہوتا ہے
آنسو اور مسکراہٹ کا بہترین امتزاج ، بہتر ین جوڑا

ایسے لمحے بہت کم ، بہت ہی شاذ ہو تے ہیں مگر بہت قیمتی ہو تے ہیں

کیا آپ ایسے کسی لمحے سے واقف ہیں۔۔۔؟
واقعی بہت خوبصورت لمحہ ہوتا ہے ۔۔۔
اور آنسو اور خوشی کا امتزاج بھی بہترین امتزاج ہے ۔
لیکن اسے لفظوں میں لکھ کر اس کے حسن اور نزاکت کا احساس دلانے کا کبھی خیال نہیں آیا ۔۔۔
خوشی اور غم ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن جب غم کے فورا بعد خوشی حاصل ہوتی ہے تو غم بھول کر خوشی میں مگن ہو جاتے ہیں تو پھر وہ لمحہ نگاہوں سے اوجھل ہوجاتا ہے
لیکن شاہد علی بھائی نے جو واقعی لکھا ہے اسی طرح کا ایک واقعہ میرے ساتھ بھی پیش آیا ۔۔۔ لکھنا اس لیے نہیں چاہتی کہ ریا کاری نہ آجائے دل میں ۔۔
لیکن واقعہ وہ لمحہ جب بھی یاد آتا ہے دل میں سکون اور اطمینان کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-03-10), ڈاکٹرنور (02-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 08:47 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
جی بالکل یہی سمجھے ۔۔۔۔!!!
نا صرف میاں بیوی۔۔۔ بلکہ کوئی شاعر میاں بیوی ۔۔۔ کیونکہ آپ نے مقابلہ بیت بازی والے تھریڈ میں اس کا لنک دیا تھا ۔۔

واقعی بہت خوبصورت لمحہ ہوتا ہے ۔۔۔
اور آنسو اور خوشی کا امتزاج بھی بہترین امتزاج ہے ۔
لیکن اسے لفظوں میں لکھ کر اس کے حسن اور نزاکت کا احساس دلانے کا کبھی خیال نہیں آیا ۔۔۔
خوشی اور غم ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن جب غم کے فورا بعد خوشی حاصل ہوتی ہے تو غم بھول کر خوشی میں مگن ہو جاتے ہیں تو پھر وہ لمحہ نگاہوں سے اوجھل ہوجاتا ہے
لیکن شاہد علی بھائی نے جو واقعی لکھا ہے اسی طرح کا ایک واقعہ میرے ساتھ بھی پیش آیا ۔۔۔ لکھنا اس لیے نہیں چاہتی کہ ریا کاری نہ آجائے دل میں ۔۔
لیکن واقعہ وہ لمحہ جب بھی یاد آتا ہے دل میں سکون اور اطمینان کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے ۔۔۔
بہت خوب احرام
۔۔۔ کچھ لمحے اور انکی کیفیات واقعی الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 09:53 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوٹی سی لیکن خوبصورت اور پتے کی بات بتائی ہے آپ نے۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (02-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 11:15 AM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
زبردست ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوٹی سی لیکن خوبصورت اور پتے کی بات بتائی ہے آپ نے۔
بہت شکریہ پسند کرنے کا
-----------------------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 12:01 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا لکھا ڈاکٹر جی
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
اور ہمارے چھوٹے صاحبزادے جب رونے لگتے ہیں تو بڑے پر درد انداز میں روتے ہیں
ایسے میں ہم اکثر انہیں ہنسا دیتے ہیں
اس منظر پر واقعی سب کچھہ قربان کیا جا سکتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 12:01 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا لکھا ڈاکٹر جی
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
اور ہمارے چھوٹے صاحبزادے جب رونے لگتے ہیں تو بڑے پر درد انداز میں روتے ہیں
ایسے میں ہم اکثر انہیں ہنسا دیتے ہیں
اس منظر پر واقعی سب کچھہ قربان کیا جا سکتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-10, 12:06 PM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اچھا لکھا ڈاکٹر جی
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
اور ہمارے چھوٹے صاحبزادے جب رونے لگتے ہیں تو بڑے پر درد انداز میں روتے ہیں
ایسے میں ہم اکثر انہیں ہنسا دیتے ہیں
اس منظر پر واقعی سب کچھہ قربان کیا جا سکتا ہے
واہ شاہ جی ۔۔۔
کیا خوبصورت لمحہ ہو تا ہے
ویسے آپ نے اپنی تحریر" محوحیرت" میں بھی ایک ایسے ہی لمحے کا ذکر کیا تھا
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-10, 12:18 PM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے نور بھائی!! اور ہماری انعم جب روتی ہیں تو ہم فوری طور پر انہیں یاد دلاتے ہیں کہ روتے تو بےبی ہیں کیا آپ بے بی ہیں؟؟ انکا رونا فوراً سے پیشتر ہنسی میں بدل جاتا ہے کیونکہ انہیں بےبی کہلانا اچھا نہیں لگتا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-03-10), ڈاکٹرنور (02-03-10), اجنبی انسان (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 04:37 PM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے نور بھائی!! اور ہماری انعم جب روتی ہیں تو ہم فوری طور پر انہیں یاد دلاتے ہیں کہ روتے تو بےبی ہیں کیا آپ بے بی ہیں؟؟ انکا رونا فوراً سے پیشتر ہنسی میں بدل جاتا ہے کیونکہ انہیں بےبی کہلانا اچھا نہیں لگتا۔
ہا ں سچ کہا ایسے لمحے بچوں کے حوالے سے تو بہت ہو تے ہیں
اور اس وقت بچوں پر کتنا پیا ر آتا ہے جب وہ روتے روتے ٹپکتے آنسووں کے ساتھ ہنستے ہیں۔۔۔ ہیں نا۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-10, 05:40 PM   #13
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,307
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا ہوتا ہے کبھی ہنستے ہنستے ساتھ آنسو بھی آجاتے ہیں،
لیکن لوگ اس پر کچھ اور ہی فلسفہ جھاڑتے ہیں۔ جیسا کہ یہ اچھی بات نہیں، یا جس انسان کہ ساتھ ایسا ہوتا ہے اس میں کچھ خامیاں ہوتی ہیں وغیرہ وغیرہ
اب نہیں معلوم کیا سہی ہے کیا غلط مگر میرے ساتھ ایسا ہوتا رہا ہے، لیکن اب کافی عرصے سے ایسا ہوا نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ آپ لوگ بتاؤ سہی ہے کہ نہیں
اجنبی انسان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-10, 05:41 PM   #14
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,307
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے نور بھائی!! اور ہماری انعم جب روتی ہیں تو ہم فوری طور پر انہیں یاد دلاتے ہیں کہ روتے تو بےبی ہیں کیا آپ بے بی ہیں؟؟ انکا رونا فوراً سے پیشتر ہنسی میں بدل جاتا ہے کیونکہ انہیں بےبی کہلانا اچھا نہیں لگتا۔
کمال ہے ماشاءاللہ
اجنبی انسان آف لائن ہے   Reply With Quote
اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 11-11-10, 03:48 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی خبر سنتے ھی یہ کیفیت طاری ھو جاتی ھے۔ بچے حیرانی سے تکنے لگتے ھیں۔ اب عادی ھو گئے ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-11-10)
جواب

Tags
ہوتا, کم, کررہا, واقف, قیمتی, لمحہ, لمحے, میاں, منفرد, منظر, مسکراہٹ, بہترین, بیوی, تصور, خوبصورت, دیکھ, دیکھا, دیتی, دنیا, روک, زندگی, ساتھ, عنوان, عجیب, غائب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger