واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دنیا کا پانچواں سب سے چھوٹا ملک San Marino

اس موضوع کے 1 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 374 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-07, 03:41 AM   #1
Senior Member

 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,133
کمائي: 56,600
شکریہ: 5,621
2,146 مراسلہ میں 4,997 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دنیا کا پانچواں سب سے چھوٹا ملک San Marino

دنیا کا پانچواں سب سے چھوٹا ملک San Marino

رقبہ: 61 مربہ کلومیٹر
آبادی: 28,117 (2005)
لوکیشن: North-central Italy near the Adriatic coast

اس ملک کا مکمل نام The Most Serene Republic of San Marino ۔
San Marino دنیا کا سب سے پرانا ریپبلک ملک ہے۔
یہ اتنا اچھا پڑوسی ملک ہے کہ اسکی تاریخ میں صرف 2 مرتبہ اس پر قبضہ ہوا۔ ایک مرتبہ 1500s میں اور ایک مرتبہ 1700s میں اور دونوں مرتبہ صرف 1 مہینے کے لیے ہوا۔
جنگ عظیم دوم سے پہلے San Marino یورپ کا غریب ترین ملک تھا۔ آجکل تیس لاکھ سیاح سالانہ یہاں سیاحت کے لیے آتے ہیں۔ یہاں کل آمدنی کا آدھا سیاحت سے حاصل ہوتا ہے۔ اب یہاں کے لوگ دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں۔
Attached Images
 
ابو عمار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-07, 12:55 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 17
مراسلات: 5,696
کمائي: 77,522
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
1,827 مراسلہ میں 2,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت اچھی شیرنگ ھے
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
لوگ, مکمل, امیر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 05-11-08 02:41 AM
پاکستان دنیا کا سب سے خطرناک ترین ملک بن گیا شیخ ہمدان سیاست 11 11-01-08 09:33 PM
دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا ملک Monaco ابو عمار گپ شپ 1 22-09-07 11:43 AM
دنیا کا چوتھا سب سے چھوٹا ملک Tuvalu ابو عمار گپ شپ 1 21-09-07 07:21 PM
دنیا کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک Nauru ابو عمار گپ شپ 0 21-09-07 03:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger