واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دنیا کے رنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-09, 09:24 PM   #1
دنیا کے رنگ
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 15-06-09, 09:24 PM

پچھلے کچھ دن کافی مصروف گئرے اس ھفتے میری کزن کی شادی تھی گھر میں مہمان شاپنگ اور شادی کی مصروفیات ۔ان دنوں نا کوئ اخبار پڑھا نا کوئ تبصرہ پڑھا نا کچھ لکھا - سارا وقت ھنستے ھوئے ھی گزرا

جب فارغ ھوتی تھی تو دو منٹ کے لیے ٹی وی آن کرتی خبریں سنتی تھی تو اداسی چھا جاتی تھی ۔ روزانہ کوئ دل دکھانے والی خبر کہیں کوئ دھماکہ --- بہت بار گانے گاتے ھوئے لوگوں کی چینخوں کی آوازیں گونجنے لگتی شادی پہ کھانا کھاتے ھوئے سوات کے بھوکے بچوں کا خیال آیا سجے سنورے لوگوں کو دیکھ کر خون میں لت پت لوگوں کو بے اختیار سوچا

کچھ لوگوں کے لیے ایک ھی دن زندگی کا ھوتا ھے کسی کے لیے موت کا
کسی کے لیے زندگی جنت ھے کسی کے لیے جہنم
کہیں پہ خوشیاں ھی خوشیاں ھیں اور کہیں پہ دکھوں کا نا ختم ھونے والا سلسلہ


ھم دنیا کے کسی کونے میں بھی ھوں
کوئ بھی نشنیلیٹی کوئ بھی پاسپورٹ
مگر ھم اندر سے نہیں بدل سکتے
ھماری جڑیں وہی ھیں جہاں ھمارا بچپن گزرا
جیسے گزرا وقت واپس نہیں آسکتا ویسے ھی ھم پاکستان کو نہیں بھول سکتے

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (17-06-09), wajee (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 10:34 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ
____________________
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-06-09, 11:16 PM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
کچھ لوگوں کے لیے ایک ھی دن زندگی کا ھوتا ھے کسی کے لیے موت کا
کسی کے لیے زندگی جنت ھے کسی کے لیے جہنم
کہیں پہ خوشیاں ھی خوشیاں ھیں اور کہیں پہ دکھوں کا نا ختم ھونے والا سلسلہ
السلام علیکم،

جی ہاں اور اسی کا نام زندگی ہے۔ اگر سب کے لیئے زندگی ایک جیسی ہو جائے تو انسان یکسانیت کا شکار ہو جائے گا۔ صرف خوشیاں‌ یا صرف غم انسان کی اکتاہٹ کے لیئے کافی ہیں۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (27-02-11)
پرانا 16-06-09, 03:46 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھاں اسی کا نام زندگی ھے
کبھی کبھی انسان سوچنے پہ مجبور ھو جاتا ھے اتنا تضاد کیوں ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (27-02-11)
جواب

Tags
گانے, پاکستان, موت, انسان, بچپن, بچوں, خون, دھماکہ, دل, زندگی, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger