واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دوستی شیر اور زارداری جیسے گدھے کی( مورل سٹوری )

اس موضوع کے 3 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 121 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-03-09, 03:46 PM   #1
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,098
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دوستی شیر اور زارداری جیسے گدھے کی( مورل سٹوری )

دوستی شیر اور زارداری جیسے گدھے کی( مورل سٹوری )

ایک دفعہ کا ذکر ہے شیر اور گدھے میں دوستی ہو گئی۔ دونوں ساتھ ساتھ گھومتے پھررہے تھے۔
جنگل کے جانور شیر کو دیکھ کر بھاگ گئے ۔ گدھا شیر سے کہنے لگا دیکھا جنگل کے جانور مجھ سے کتنا ڈرتے ہیں ۔ شیر گدھے کی بیوقوفی پر بہت ہنسا اور کہنے لگا یہ تو میری وجہ سےبھاگتے ہیں کبھی ایس غلطی نہ کرنا۔
مگر گدھا تو گدھا تھا ایک دن جوش میں آکر جنگل کی سیر کرنے نکلا اب جو جنگل کے جانوروں نے اسے اکیلا گھومتے پھرتے دیکھا تو گدھے کی مرمت شروع کر دی
نتیجہ: طاقتور سے دوستی کے گھمنڈ میں اپنی حیثیت کو کھبی نہ بھولو
مگر گدھے ( زارداری ) کو کون سمجھائے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مسافر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (17-03-09), yashaka (16-03-09), خلیل (17-03-09)
پرانا 16-03-09, 07:35 PM   #2
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 370
کمائي: 7,804
ميرا موڈ:
شکریہ: 521
256 مراسلہ میں 709 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں ابن آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ابن آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی شیر اور زارداری جیسے گدھے کی( مورل سٹوری )

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
مگر گدھے ( زارداری ) کو کون سمجھائے
وہ خود ہی کچھ کچھ سمجھنے لگا ہے
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-09, 08:42 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: دوستی شیر اور زارداری جیسے گدھے کی( مورل سٹوری )

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد سلیمان زرگر مراسلہ دیکھیں
وہ خود ہی کچھ کچھ سمجھنے لگا ہے
پھر تو ہو گدھا نہ ہوا کچھ اور ہی ہے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-09, 04:11 PM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,098
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی شیر اور زارداری جیسے گدھے کی( مورل سٹوری )

مرمت شروع ہو چکی ہے خود ہی سمجھ آ جائے گی
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
جواب, سیر, طاقتور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مصالحتی پالیسی جاری رہے گی۔ صدر زارداری مسافر خبریں 0 27-02-09 11:50 AM
انسان اور گدھے میں فرق چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 15-01-09 02:42 PM
گدھے کی آواز کے جواب میں رخسار دعاء اور اذکار 2 30-07-08 08:29 PM
مشرف محسود: ایک لو سٹوری instafotos سیاست 0 22-01-08 10:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger