واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دوستی کا حق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-06-11, 02:23 PM   #1
دوستی کا حق
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 02-06-11, 02:23 PM

ایک دن خلیل بھائی نے آبی ٹو کول بھائی سے کہا۔
دیکھو میں نے نیا موبائل لیا ہے۔
آبی بھائی کہنے لگے۔
واہ، چل پھر پارٹی دے۔

شام کو دونوں دوست ہوٹل گئے اور ڈنر کے بعد عابد بھائی نے خلیل بھائی سے پوچھا۔
تم نے پارٹی کے لیے پیسے کہاں سے ارینج کیے؟
خلیل بھائی:
موبائل بیچ دیا۔ اب تجھ سے بڑھ کر تھوڑا ہی تھا ایڈیٹ۔
آبی بھائی نے جیب سے وہی موبائل نکال کر خلیل بھائی کو دیتے ہوئے کہا۔
تجھ کو کیا لگا کہ میں تجھے کوئی گفٹ بھی نہیں دوں گا۔
یہ میں نے اسی شاپ سے خریدا ہے جہاں تو بیچ کے آیا ہے۔





خلیل بھائی، آبی بھائی۔ اگر محسوس کیا ہے تو پیشگی سوری۔ ڈیلیٹ کر سکتے ہیں
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 398
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-06-11), فخر بٹ (11-06-11), حیدر (02-06-11), راجہ اکرام (02-06-11), سامیہ بٹ (12-06-11), سحر بٹ (12-06-11)
پرانا 02-06-11, 02:29 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

دوستی کا حق ایسی ہی تو اَدا نہیں ہو جاتا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-11, 02:30 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت انطباق کیا ہے

ویسے لگتا ہے آپ موبائل کے کاروبار سے منسلک ہوئے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (02-06-11), حیدر (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 02:41 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ کیا بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-11, 02:52 PM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہت خوبصورت انطباق کیا ہے

ویسے لگتا ہے آپ موبائل کے کاروبار سے منسلک ہوئے ہیں
نہیں اکرام بھائی۔ موبائل کا کاروبار ایک ذیلی کاروبار ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-06-11), راجہ اکرام (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 02:54 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
نہیں اکرام بھائی۔ موبائل کا کاروبار ایک ذیلی کاروبار ہے۔
اگر یہ ذیلی ہے تو پھر اصل سیلولر کمپنی کا ہو سکتا ہے۔۔

یا پھر آپ نے الیکٹرونکس کا بڑے پیمانے پر کام شروع کر دیا ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (02-06-11), حیدر (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 03:16 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیتےرھو بھائیو۔۔۔۔۔۔ دل خوش ھوگیا۔جبھی تو اپنے بھائیوں پر ناز ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 03:30 PM   #8
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اگر یہ ذیلی ہے تو پھر اصل سیلولر کمپنی کا ہو سکتا ہے۔۔

یا پھر آپ نے الیکٹرونکس کا بڑے پیمانے پر کام شروع کر دیا ہے؟
ہا ہا ہا۔
مجھے وہ لطیفہ یاد آ رہا ہے

لڑکی والوں نے پوچھا کہ لڑکا کیا کرتا ہے۔
لڑکے والوں نے جواب دیا ۔ لکڑی کا بزنس ہے۔

بعد میں پتا چلا کہ جامعہ مسجد کے باہر مسواکیں بیچتا ہے۔

ویسے میں نے انسٹالمنٹ کا کام شروع کیا ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-06-11), راجہ اکرام (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 03:34 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا۔
مجھے وہ لطیفہ یاد آ رہا ہے

لڑکی والوں نے پوچھا کہ لڑکا کیا کرتا ہے۔
لڑکے والوں نے جواب دیا ۔ لکڑی کا بزنس ہے۔

بعد میں پتا چلا کہ جامعہ مسجد کے باہر مسواکیں بیچتا ہے۔

ویسے میں نے انسٹالمنٹ کا کام شروع کیا ہے۔
ھا ھا ھا ھا
مزیدار لطیفہ ہے برادرم

انسٹالمنٹ ۔۔ ذرا کن وچ دسو ۔۔ کی پتہ سانوں وی کجھ چاہیدا ہووے انسٹالمنٹ تے
کن وچ دسن کا مطبل تے آندا ہووے گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (02-06-11), حیدر (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 03:43 PM   #10
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ھا ھا ھا ھا
مزیدار لطیفہ ہے برادرم

انسٹالمنٹ ۔۔ ذرا کن وچ دسو ۔۔ کی پتہ سانوں وی کجھ چاہیدا ہووے انسٹالمنٹ تے
کن وچ دسن کا مطبل تے آندا ہووے گا
فیر ایہہ نا کینا۔ کن وچ کوک مار کے پردے ای پھاڑ دتے نے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 03:57 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں پائی جی میں اینج نئیں کہواں گا
تسیں دسو تے صحیح
کن وچ بولے تو ۔۔۔۔۔۔ پی ایم
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 04:16 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:

لڑکی والوں نے پوچھا کہ لڑکا کیا کرتا ہے۔
لڑکے والوں نے جواب دیا ۔ لکڑی کا بزنس ہے۔

بعد میں پتا چلا کہ جامعہ مسجد کے باہر مسواکیں بیچتا ہے۔
ہمارے دوستوں میں ایک صاحب جاپان سے واپس تشریف لائے گپ شپ کے دوران کسی نے سوال کیا
"اور سنا یار کیا کرتا ہے وہاں "
"بس یار آئل انجینئر کی جاب کررہا ہوں "
"یہ کیا ہوتا ہے "
"ارے تجھے نہیں پتہ ؟ گاڑیوں کا آئل چینج کرتا ہوں "
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (02-06-11), راجہ اکرام (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 04:21 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
فیر ایہہ نا کینا۔ کن وچ کوک مار کے پردے ای پھاڑ دتے نے۔
آپ کے ریٹ اتنے زیادہ ہیں کیا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 04:41 PM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
آپ کے ریٹ اتنے زیادہ ہیں کیا
تہانو ڈرن دی لوڑ نئی ۔۔۔۔۔ مینوں پتا اے تہاڈے کن بہت وڈے نے۔

Last edited by ارشد کمبوہ; 02-06-11 at 04:46 PM.
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-11, 06:09 PM   #15
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,715
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ارشد بھائی
جزاک اللہ
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, کہنے, کہاں, کوئی, گفٹ, ٹو, پیسے, پارٹی, وہی, لگا, لیا, چل, موبائل, محسوس, آیا, ارینج, بھائی, تجھے, جہاں, حق, خلیل, دوست, دوستی, عابد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک چین دوستی اور امریکا گلاب خان اپکے کالم 0 20-12-10 05:17 AM
دوستی شریف آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 13 09-10-10 01:20 AM
دوستی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ J.S دلچسپ اور عجیب 0 02-11-08 09:22 PM
اپنی دوستی ۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔ وسیم گپ شپ 0 13-10-08 09:17 PM
دوستی لاسلکی گپ شپ 3 27-05-08 11:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger