واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دوست یاں آپ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-07, 09:58 AM   #1
دوست یاں آپ؟
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 29-11-07, 09:58 AM

اسلام وعلیکم۔
ایک انگریزی اقتباس کا ترجم پیش کر رہا ہوں۔کیا آپ بہی ایسا کرو گے۔
" اگر آپ اور آپ کا دوست کسی بیابان میں اکیلے جا رھے ھوں اور اچانک سامنے سے شیر آ جائے تو آپ کو شیر سے زیادہ تیز بھاگنے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔ آپ کو صرف اپنے دوست سے زیادہ تیز بھاگنا ھے"
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 705
Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (17-10-10)
پرانا 29-11-07, 10:14 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوست یاں آپ؟

ویسے تو آج کل ایسا ہی ہو رہا ہے لیکن دوست ہوئی ہے جو مشکل میں کام آئے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (17-10-10)
پرانا 25-04-08, 02:36 PM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوست یاں آپ؟

ہاں گی!
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (17-10-10)
پرانا 25-04-08, 02:41 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوست یاں آپ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
ویسے تو آج کل ایسا ہی ہو رہا ہے لیکن دوست ہوئی ہے جو مشکل میں کام آئے
خرم بھائی آج کل ایسا نہیں‌ہوتا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (17-10-10)
پرانا 25-04-08, 04:29 PM   #5
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: دوست یاں آپ؟

یہ انحصار کرتا ہے کہ دوست کیسا ہے۔اگر آج کل کے دوستوں جیسا ہے تو وہ ہم سے پہلے بھاگ جائے گا۔لیکن اگر سچا دوست ہے تو نا وہ بھاگے گا نا ہم
  Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 08:41 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 453
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوست یاں آپ؟

وہ دوست ہی کیا جو مصیبت میں ساتھ چھوڑ دے
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 10:19 AM   #7
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Cool جواب: دوست یاں آپ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہک مراسلہ دیکھیں
وہ دوست ہی کیا جو مصیبت میں ساتھ چھوڑ دے
واہ بھئ کیا بات ھے آپکی۔ میرے دل کی بات کہہ دی۔
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 01:40 PM   #8
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوست یاں آپ؟

السلام علیکم!
اس موقع پر ہم اک شعر عرض کرتےھیں۔
خوشی کو ڈھونڈنے سے غم ملتا ہے
یہ غم ذندگی میں‌ہر دم ملتا ہے
جو دل کے سارے درد بانٹ‌لے
ایسا دوست ذندگی میں‌کم ملتا ہے
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (01-05-08), عروج (17-10-10)
پرانا 17-10-10, 11:19 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم تو پہلے ھی دوستیوں کے ڈسے ھوئے ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پہلے, ھوئے, ھم, موقع, آج, اسلام, بھائی, جواب, خرم, دوست, دل, شہزاد, شعر, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان شخصیات میں سے کون سی شخصیت بننا پسند کریں گی آپ؟ سیپ عورت کہانی 9 03-11-11 04:34 PM
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
کب ملیں‌گے آپ؟ میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 11:09 AM
ببلو کی کہانی ۔۔ اور آپ؟ طاھر گپ شپ 10 26-01-10 10:55 PM
قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ؟ کالم زبیر احمد ظہیر ZUBAIR سیاست 6 08-10-08 05:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger