| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 519
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (04-04-10), rabab (11-04-10), ھارون اعظم (06-04-10), حیدر (05-04-10), حیدر Rehan (06-04-10), راجہ اکرام (05-04-10), سحر (05-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10), طاھر (02-03-11), عبداللہ حیدر (05-04-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا سوال کیا ہے ۔۔
سیکیورٹی فورسز " جامعہ حفصہ " " لال مسجد " اور مدارس پر ایکشن لیتی ہیں دہشت گردوں کے بہانے اپنے لوگوں کو مارتی ہیں اور فخر سے وکٹری کا نشان بناتی ہیں ہو سکتا ہے ۔۔ ان کی پسند کا پیمانہ بدل گیا ہو ایمان / تقویٰ / جہاد فی سبیل اللہ والا موٹو رکھنے والی فوج کا اب کچھ اور ہی قبلہ ہو گیا ہے بھائی افسوس ۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے پہلی سوچ اور سوال کا اچھا جواب تیار کر لے لائے ہیں بھائی آپ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شاہ جی آپکی سوچ مثبت ہے لیکن آج کے حالات میں یہ سوالات دل کو بہت زخمی کرتے ہیں
::::::::::::::::یہ بھی آپ کی غلط فہمی ہے ، 65 کی جنگ سے لے کر کارگل کی جنگ تک ہندوئوں اور افغانستان کی جنگ میں روسی مشرکوں کو مارنے والے کیا انڈیا سے آئے تھے ، نہیں میرے بھائی وہ ہمارے ہی پاک فوج کے جوان تھے ، یا ان کے سکھلائے ہوے مجاہدین ۔::::::::::::::::::::: میں آج کی بات کر رہا ہوں کیا آج بھی ہمیں یہ بات نظر آتی ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معذرت کے ساتھ آج ہم صلیبی جنگوں میں 10 سال سے فرنٹ لائن سٹیٹ ہیں۔ :::::::::::::سیکورٹی فورسز بھی حکمران وقت کی پابند ہوتی ہیں ، اور کشمیر میں موجود ملسمانوں کی مدد کی تو ایک تاریخ موجود ہے ۔::::::::::::::::::: کیا آج جو اسلام ہماری افواج سے جو تقاضا کر رہا ہے وہ اسے پورا کر رہی ہیں؟؟؟ اور رہی امریکہ کی ایڈوائس توبلا تبصرہ کل کی یہ خبر ملاحظہ فرمائیں |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کشمیر میں ہندوئوں اور افغانستان میں روسی مشرکوں کے خلاف پاک افواج کی جدوجہد کو آپ کیسے حرف غلط کی طرح مٹا سکتے ہیں ۔ یہ تو تاریخ کا حصہ ہے اور آج کے آپریشنز کو آپ امریکہ کی جنگ قرار دیتے ہیں تو گزارش ہے کہ ہمارے قبائلی علاقوں میں را اور موساد کے ساتھ ساتھ راما بھی آپریشنل ہے ۔ اور افغانستان میں امریکہ کا ہولڈ ہے ۔ جو دہشت گرد راہنما ، امریکہ کی ضرورت ہوتے ہیں ، جب بھی پاک فوج ان کی گرفتاری کے قریب ہوتی ہے ، انہیں فرار کروا کے امریکہ کی گود میں افغانستان پہنچا دیا جاتا ہے ۔ بھائی یہ بہت بڑی سازش ہے اور ہم اپنے دینی جذبات میں اس کا خواہ مخواہ ایندھن بنتے جا رہے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
چلیں اس پر کوئی انگلی نہیں اٹھاتے کہ آپریشن کس کے ایما پر ہو رہے ہیں لیکن اس کے علاوہ اتنا کچھ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مثلا افغانستان پر ظلم و ستم ڈھانے والی ایک سوئی تک ہماری پاک سرزمین سے بسہولت گزر کر وہاں جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلا ہمارے ہوائی اڈوں پر آج بھی امریکی سازوسامان بغیر چیکنگ کے اترتا اور ملک میں (((نامعلوم مقامات(((پر منتقل کر دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلا سکھر،بدین اور خضدار کے ہوائی اڈے آج بھی امریکہ کے زیر استعمال ہیں، چاہے بمباری کے کیے چاہے ڈرون اٹیکس کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلا آج ہی کی خبر کے مطابق نیٹو فورسز کو پیٹرول بغیر کسی ٹیس کے 42،43 روپے میں مہیا کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کم ترین برائیاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے زیادہ شاید آپ کے علم میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ ہوتی ہے پالیسی سازی کی بات اور اس کے براہ راست ذمہ دار صدر اور وزیر اعظم ہوتے ہیں اب ان پر ہمارا منہ نہ ہی کھلے تو بہتر ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صدر اور وزیر اعظم براہ راست ذمہ دار ضرور ہیں لیکن جی ایچ کیو کی مرضی کے بغیر کوئی خارجہ پالیسی، کوئی سٹریٹجک معاملہ یا دفاعی پالیسی فائنل نہیں ہوتی۔ اس لئے یہ بہانا نہیں چلے گا باقی افواج پاکستان کی ہم قدر کرتے ہیں،ان سے پیار کرتے ہیں اور ان کی عظمت کو سلام کرتے ہیں۔ لیکن جو غلط ہے وہ غلط ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہی اصل مسئلہ ہے ۔ ہم یہ کہتے ہیں کہ پاکستانی فوج کو باقاعدہ اس بات کو کلئیر کرنا چاہیے کہ امریکہ ہمارے خلاف دہشت گرد پیدا کررہا ہے اور ان کو سپورٹ کررہا ہے تو ہم امریکہ کا ساتھ نہیں دے سکتے ہیں ۔ اور جہاں تک حکومت کی بات ہے ۔ پاکستان میں حکومت فوج یا اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے خلاف کوئی پالیسی نہیں بناسکتی ہے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس لیے سکیورٹی فورسز ہمیشہ امریکی ایڈوائس پر آپریشن کرتی ہیں کہ امریکہ ان کا خرچہ برداشت کرتی ہے نہ کے کشمیر اور افغنستان
|
|
|
|
|
|
#13 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
امریکہ سیکورٹی فورسز کا خرچہ برداشت کر رہا ہوتا تو پاکستان اس وقت دیوالیہ نہ ہو رہا ہوتا |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | حیدر (01-03-11), عبداللہ آدم (07-04-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کا دیوالیہ تو ہمارے حکمرانوں ، MNA,MPA اور مجھ جیسے کرپٹ لوگوں کی وجہ سے نکل رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ جب کسی جرنیل کو معطل کیا جا تا ہے تو فوراً افواج کی غیرت جوش میں آ جاتی ہے اور گیارہوں کور حرکت میں آ جاتی ہے۔ ۔
جب کسی جرنیل کو پیشی پر باہر بلایا جاتا ہے تو سبھی قومی غیرت کا راگ الاپنے لگتے ہیں لیکن جب اپنی بہنوں کو بیچنے کی بارے آتی ہے تو امریکہ کو عافیہ صدیقی جیسی سیکڑوں بہنیں اور ہزاروں بھائی بیچ دئیے جاتے ہیں مگر کسی قسم کی قومی یا ملی غیرت نہیں جاگتی۔ جب اپنے ہی بھائیوں پر قصور یا بے قصور بمباری کرنے، ڈرون اٹیکس کی بات آتی ہے تو یہ حکومت کا فیصلہ اور زردری کا گناہ کہہ کر جان چھڑوا لی جاتی ہے۔ کمال ہے بھئی کمال ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (08-04-10), شاہ جی 90 (08-04-10), طاھر (02-03-11), عبداللہ آدم (09-04-10), عبداللہ حیدر (08-04-10) |
![]() |
| Tags |
| color, red, فورسز, ہمیشہ, کوئی, کرتی, کشمیر, پسندیدہ, نشانہ, مدد, مسلمان, مسلمانوں, مظلوم, آپریشن, افغانستان, ایڈوائس, انکی, امریکی, جگہ, دوسری, دوسرا, سکیورٹی, سوچ, سوال, شراب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دوسرا سورج طلوع ہونے کو ہے | ALI-OAD | عمومی سائنس | 4 | 31-01-11 03:55 AM |
| دوسرا ون ڈے منسوخ | زارا | کرکٹ | 0 | 26-01-11 09:53 AM |
| کوئٹہ:ڈاکٹر صفدر کے قتل کے سوگ میں صوبے کی یونیورسٹیز دوسرے روز بھی بند | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:31 PM |
| اُردولنک کے دوسرے سوفٹ وئیرز !!! | قیصرجی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 11-03-08 06:08 AM |
| نواز شر یف نے بائیکاٹ کا ڈھونگ رچا کر دوسر وں کو سولی پر چڑ ھا یا،فضل الر حمن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-12-07 09:29 AM |