واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دولت یا محبت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-05-09, 05:13 PM   #1
دولت یا محبت
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 11-05-09, 05:13 PM

کبھی زندگی میں ایسا وقت آئے کہ آاپکو اپنی محبت اور دولت میں سے ایک کو چننا پڑے تو آپ کیا کریں گے ؟؟؟
آپ کا انتخاب محبت ھوگی یا آپ اپنی ترقی یا دولت کو ترجیح دیں گے ؟؟

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 560
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), Zullu230 (12-05-09), ام غزل (12-05-09)
پرانا 11-05-09, 05:20 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں یقیناً اپنی محبت کو ترجیح دوں گا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (12-05-09), ام غزل (12-05-09)
پرانا 11-05-09, 05:45 PM   #3
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار میں تو پیسہ دیکھوں گا محبت تو اک جزباتی سوچ ھے
اگر آپ کے پاس پیسہ ھے تو محبت کسی سے کر لو

پیسہ ھو تو اچھی محبوبہ مل جاتی ھے
حسن ھو تو نزاکت آ جاتی ھے
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
GSM MAMA (12-05-09)
پرانا 11-05-09, 10:25 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

100 پرسنٹ دولت
ہر چیز خریدی جا سکتی ہے۔
اگر کوئی سمجھے تو دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
GSM MAMA (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 12:20 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھوکہ ہے یہ دولت

کچھ عرصہ پہلے ڈیفنس میں ایک سابقہ ایس ایس پی نے اپنے ہزار گز کے بنگلے میں اپنے ہی ریوالور سے خود کو مار ڈالا

کیوں ؟؟؟؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), shafresha (12-05-09), ام غزل (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 01:09 AM   #6
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو اپنی محبت چنوُں گی ۔
دولت تو کمائی جاسکتی ہے مگر محبت ایک بار ہی ہوتی ہے اس کو کھو کرکمائی کس کام کی۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), Haya 786 (12-05-09), shafresha (12-05-09), فیصل ناصر (12-05-09), Zullu230 (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 01:38 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
میں تو اپنی محبت چنوُں گی ۔
دولت تو کمائی جاسکتی ہے مگر محبت ایک بار ہی ہوتی ہے اس کو کھو کرکمائی کس کام کی۔
مجھے اسی جواب کی توقع تھی، شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), فیصل ناصر (12-05-09), Zullu230 (12-05-09), ام غزل (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 11:28 AM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دولت ہمیشہ بے وفائی کرتی ہے۔ جس نے بھی دولت سے محبت کی اُسے صلے میں بے وفائی ہی ملی۔ قارون کا حال تو آپ نے سُنا ہوگا کہ کس طرح موت کے منہ میں گیا۔ میں ہر مہینے بڑی خوشی سے سیلری کے نوٹ جیب میں ڈالتا ہوں لیکن اس دولت کی بی وفائی کو کیا کہوں ۔۔۔۔ میری جیب میں بڑی مشکل سے 1یک ہفتہ گزارتی ہے اور دوسروں کے پاس چلی جاتی ہے۔

جبکہ محبت ایک ایسی دولت ہے جو آج بھی میرے دل میں اُسی طرح موجزن ہے جس طرح کئی سال پہلے اس نے میرے گرد حصار ڈال کر قابو کیا تھا اورکہیں کا نہ چھوڑا تھا۔ میں اب بھی اس محبت کے حصار میں ہوں اور شاید آخری سانس تک رہوں گا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), shafresha (12-05-09), منتظمین (12-05-09), ام غزل (13-05-09), ابن آدم (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 01:27 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت کے بغیر بندہ زندہ رہ سکتا ہے۔
دولت کے بغیر 24 گھنٹے تو کوئی دکھائے دے زندہ رہنے کے لیے۔۔

آپ لوگ ہی یہاں لکھتے ہیں کہ فلاں بندے نے اپنے بیٹے بیٹیاں بیچنے کے لیے پیش کردی۔
اس وقت کدھر تھی اس کی محبت؟
اگر اس کے پاس دولت ہوتی تو ہی وہ محبت کر سکتا ہے
سب لوگوں کی آنکھوں پر شاید پٹی بندھی ہوئی ہے۔
یہ ایک گراونڈ رییالیٹی ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
GSM MAMA (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 01:48 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنیا بھر کی دولت کے ساتھ اگر کوئی اپنی زندگی کا ایک لمحہ بھی بڑھالے تو میں اپ کی بات مان لوں

جو لوگ بھوک اور افلاس سے اپنے بچے بیچ رہے ہیں اس میں بھی بچوں کی محبت ہی پنہاں ہے کے وہ اپنے بچوں کو اس حال میں دیکھنا نہیں چاہتے اور اُن کو سہولیات دینے کے واسطے اپنے سے دور کررہے ہیں
اپنی آنکھوں سے پٹی ہٹائیں

گراؤنڈ رئیلٹی کو سمجھنے کے لئے دماغ کی ضرورت ہوتی ہے

Last edited by فیصل ناصر; 12-05-09 at 01:51 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), Haya 786 (12-05-09), Zullu230 (12-05-09), ام غزل (13-05-09), ابن آدم (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 02:12 PM   #11
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جن لوگوں کے پاس دولت کے انبار لگے ہوئے ہیں اُنہیں چوبیس گھنٹوں میں ایک لمحہ بھی چین نصیب نہیں ہوتا۔ اُنہیں ہر وقت کھٹکا لگا رہتا ہے کہ نہ جانے کب کس موڑ پر زندگی کا خاتمہ ہوجائے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), فیصل ناصر (12-05-09), ام غزل (13-05-09), ابن آدم (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 02:21 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
دنیا بھر کی دولت کے ساتھ اگر کوئی اپنی زندگی کا ایک لمحہ بھی بڑھالے تو میں اپ کی بات مان لوں

جو لوگ بھوک اور افلاس سے اپنے بچے بیچ رہے ہیں اس میں بھی بچوں کی محبت ہی پنہاں ہے کے وہ اپنے بچوں کو اس حال میں دیکھنا نہیں چاہتے اور اُن کو سہولیات دینے کے واسطے اپنے سے دور کررہے ہیں
اپنی آنکھوں سے پٹی ہٹائیں

گراؤنڈ رئیلٹی کو سمجھنے کے لئے دماغ کی ضرورت ہوتی ہے
تو دماغ سے سمجھے پھر بھائی۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), فیصل ناصر (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 06:52 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دولت اور محبت قسمت سے ملتی ھے مگر کچھ لوگ اپنے ھاتھوں سے دونوں کو گنوا دیتے ھیں
اگر آپ کے پاس محبت ھے جو رزق آپ کی قسمت میں اللہ نے لکھا ھے آپ دنیا کے کسی کونے میں بھی ھوں وہ آپ کو مل جائے گا اگر آپ اپنے ھاتھوں اپنی محبت دولت کی وجہ سے ٹھکرا دینگے تو دولت بھی آپ سے بے وفائ کر جائے گی
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), فیصل ناصر (12-05-09), ام غزل (13-05-09)
پرانا 12-05-09, 09:21 PM   #14
Member
اجنبی
 
GSM MAMA's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: http://www.newsoftworld.com
عمر: 31
مراسلات: 53
کمائي: 1,482
شکریہ: 453
26 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
GSM MAMA کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں GSM MAMA کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں GSM MAMA کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دولت تو کمائی جاسکتی ہے مگر محبت ایک بار ہی ہوتی ہے اس کو کھو کرکمائی کس کام کی۔
GSM MAMA آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے GSM MAMA کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-05-09), فیصل ناصر (12-05-09), ام غزل (13-05-09), ابن آدم (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 09:35 PM   #15
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت ایک لازوال دولت ہے اور ایسی دولت ہے کہ جسے کسی لٹیرے کا خوف نہیں۔
محبت ایک فطری فعل ہے

(اے نبی مکرم!) آپ فرما دیں: اگر تمہارے باپ (دادا) اور تمہارے بیٹے (بیٹیاں) اور تمہارے بھائی (بہنیں) اور تمہاری بیویاں اور تمہارے (دیگر) رشتہ دار اور تمہارے اموال جو تم نے (محنت سے) کمائے اور تجارت و کاروبار جس کے نقصان سے تم ڈرتے رہتے ہو اور وہ مکانات جنہیں تم پسند کرتے ہو، تمہارے نزدیک اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور اس کی راہ میں جہاد سے زیادہ محبوب ہیں تو پھر انتظار کرو یہاں تک کہ اللہ اپنا حکمِ (عذاب) لے آئے، اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں فرماتا
القرآن
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

Last edited by ابن آدم; 12-05-09 at 09:37 PM.
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-05-09), shafresha (12-05-09), فیصل ناصر (12-05-09), ام غزل (13-05-09)
جواب

Tags
color, پسند, لوگ, چین, موت, محبت, آج, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, حال, دل, زندگی, سال, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger