واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دو نئے اردو بلاگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-04-10, 01:34 AM   #1
دو نئے اردو بلاگ
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 09-04-10, 01:34 AM

انٹر نیٹ پراردو بلاگنگ روز بروز مقبول ہو رہی ہے، خوبصورت اردو فونٹس کی انٹرنیٹ پر دستیابی کے بعدقارئین کا اردو ویب صفحات پڑھنے اوراردو لکھنے کا رحجان بڑھتا جا رہا ہے، دیگر کمیونٹی سائٹس جیسے فیس بک اور گوگل بز پربھی اکثر اوقات اردو میں تحاریر پڑھنے کو ملتی ہیں۔ شاید اس کی بنیادی وجہ یہی ہےکہ انسان اپنی اصل سے دور نہیں بھاگ سکتا، کمپیوٹر اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے بیشتر اردو قارئین ایسے ہیں جو انگریزی زبان کی کچھ نہ کچھ سوجھ بوجھ رکھتے ہیں پھر بھی انہیں اگر کسی ویب سائٹ پر اردو یا انگریزی میں معلومات حاصل کرنے کا اختیار ملے تو بلاشبہ وہ اردو ہی کو اختیار کریں گے۔

اردو بلاگنگ کو مقبول بنانے میں اور لوگوں کو اس کی طرف مائل کرنے کے لیے بہت سارے لوگ بنا کسی لالچ کے خدمات سرانجام دے رہے ہیں، اسی سلسلے میں، میں نے دو نئے اردو بلاگ بنانے میں کچھ حد تک کردار ادا کیا ہے، ایک بلاگ میرے ایک دوست محمد اختر صاحب کا جس کا ربط یہ ہے ۔ محمد اختر صاحب سے دوستی کچھ زیادہ پرانی نہیں، پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں اور میری طرح یہاں ایک فرم میں ملازمت کرتے ہیں۔ اختر صاحب نے مجھ سے بلاگنگ کے بارے میں جاننا چاہا اور اپنا بلاگ بنانے کا ارادہ بھی ظاہر کیا تو میں نے انہیں اس سلسلے میں کچھ تجاویز اور مدد فراہم کی، بقیہ وہ اپنے بلاگ پر لکھتے رہیں گے اور انشاء اللہ ایک اچھے بلاگر ثابت ہوں گے۔ ان کے متعلق مزید تفاصیل آپ ان کے بلاگ سے جان سکتے ہیں۔

دوسرا بلاگ ایک نیا اردو بلاگنگ ایگریگیٹر ہے جس کا ربط یہ رہا۔ یہ ایگریگیٹر اردو بلاگنگ کمیونٹی کے سارے بلاگز کی تازہ ترین تحاریر بذریعہ آر ایس ایس ایک صفحہ پرمہیا کرے گے، ابھی میں اس پراجیکٹ پر کام کر رہا ہوں۔ اور کوشش ہے کہ اس پراجیکٹ کو پہلے سے موجود پراجیکٹس سے عمدہ اور نمایاں بنایا جائے۔ اس ایگریگیٹر میں، میں نے اپنی معلومات کے مطابق اردو بلاگز شامل کر دیے ہیں، کچھ بلاگ جن کی آر ایس ایس فیڈ میں کچھ مشکل آ رہی ہے اس پر بھی کام جاری ہے، اگر کسی صاحب یا صاحبہ کا بلاگ رہ گیا ہو تو وہ مجھ سے رابطہ کر کے اسے شامل کروا سکتے ہیں۔ اپنی تجاویز یا رائے سے ضرور آگاہ کیجیے۔ بہت شکریہ۔
ماخذ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 395
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (10-04-10), rabab (09-04-10), ھارون اعظم (30-04-10), نورالدین (12-04-10), بزم خیال (05-05-10), خرم شہزاد خرم (04-05-10), راجہ اکرام (28-04-10), طارق راحیل (09-04-10), عارف اقبال (30-04-10), عبدالقدوس (09-04-10), عبداللہ آدم (09-04-10)
پرانا 09-04-10, 09:37 AM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-10, 12:26 AM   #3
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,860
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ////////////
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-04-10, 10:07 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت تھوڑے کمنٹس ہیں اس تھریڈ میں ؟
کیا اس موضوع میں کوئی قابل ذکر پہلو نہیں؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-10, 06:01 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام یاسر بھائی
تاخیر کے لئے معذرت
میری نظر سے یہ تھریڈ ابھی گزرا ہے، ابھی صبح کے چھ بھی نہیں بجے، مزدوری پر جانے کے لئے تیاری بھی کرنی ہے۔
لیکن سوچا پہلے آپ سے دو دو ہاتھ کر لوں۔
پہلا بلاگ تو کھل ہی نہیں رہا اس لئے اس بارے میں کچھ کہنا میرے بس میں نہیں
دوسرا بلاگ بہت ہی بہترین ہے، تمام ہی بلاگرز کی تحاریر ایک ہی چھت تلے دستیاب ہو جاتی ہیں۔۔
بہت شکریہ اہم معلومات شیئر کرنے کا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-04-10, 01:02 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سلام یاسر بھائی
تاخیر کے لئے معذرت
میری نظر سے یہ تھریڈ ابھی گزرا ہے، ابھی صبح کے چھ بھی نہیں بجے، مزدوری پر جانے کے لئے تیاری بھی کرنی ہے۔
لیکن سوچا پہلے آپ سے دو دو ہاتھ کر لوں۔
پہلا بلاگ تو کھل ہی نہیں رہا اس لئے اس بارے میں کچھ کہنا میرے بس میں نہیں
دوسرا بلاگ بہت ہی بہترین ہے، تمام ہی بلاگرز کی تحاریر ایک ہی چھت تلے دستیاب ہو جاتی ہیں۔۔
بہت شکریہ اہم معلومات شیئر کرنے کا
جی راجہ بھائی، میرے پاس تو دونوں بلاگ کھل رہے ہیں، ہو سکتا ہے اس وقت نیٹ یا سرور ڈاون ہو جب آپ نے کھولا، پھر سے دیکھیے گا۔
باقی ایگریگیٹر کے متعلق آپ کی رائے کا شکریہ۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-10, 01:28 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی یاسر بھائی
اب کھل گیا ہے لکھاری
اچھا اضافہ ہے بلاگ کی دنیا میں
اور انداز تحریر ، موضوع کا انتخاب اور بلاگ کا انداز سبھی ماشاء اللہ بہت ہی بہترین ہیں۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-04-10, 09:11 AM   #8
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,199
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


السلام علیکم
یاسربھائی
اتنی اچھی شئیرنگ کے لیئے بہت بہت بہت شکریہ
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-05-10, 02:38 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں

السلام علیکم
یاسربھائی
اتنی اچھی شئیرنگ کے لیئے بہت بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام
شکریہ یونس بھائی
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-05-10, 05:05 AM   #10
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم یاسر بھائی
اختر صاحب کا لکھاری اردو بلاگرز میں ایک خوبصورت اضافہ ہے ۔
اور چند روز ہوئے اردو بلاگز میں اپنے بلاگ در دستک سے تحاریر دیکھ کر میں خود حیران ہوا کہ کون صاحب اتنی محنت سے تمام بلاگرز کی تحاریر کو یکجا کر رہے ہیں ۔ یہ یقینا قابل تحسین کام ہے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-05-10, 10:34 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم یاسر بھائی
اختر صاحب کا لکھاری اردو بلاگرز میں ایک خوبصورت اضافہ ہے ۔
اور چند روز ہوئے اردو بلاگز میں اپنے بلاگ در دستک سے تحاریر دیکھ کر میں خود حیران ہوا کہ کون صاحب اتنی محنت سے تمام بلاگرز کی تحاریر کو یکجا کر رہے ہیں ۔ یہ یقینا قابل تحسین کام ہے ۔
محمود صاحب ،پچھلے دنوں میں نے آپ سے رابطہ کرنے کی کافی کوشش کی لیکن آپ کے بلاگ پر کوئی ایمیل ایڈریس نہیں‌دیا گیا،پر مجھے یہ نہیں پتہ تھا کہ آپ پاک نیٹ کے ممبر ہیں۔
بہت شکریہ آپکو اردو بلاگز پراجیکٹ پسند آیا۔ تاہم اس کو چلانے کے لیے تمام افراد کے تعاون کی ضرورت ہے۔ آپ سے گزارش یہ کرنی تھی اگر ممکن ہو تو اردو بلاگز ایگریگیٹر کو اپنے بلاگ رول میں شامل کر لیجیے۔بہت شکریہ

Last edited by یاسر عمران مرزا; 11-05-10 at 10:37 PM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 01:37 AM   #12
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
محمود صاحب ،پچھلے دنوں میں نے آپ سے رابطہ کرنے کی کافی کوشش کی لیکن آپ کے بلاگ پر کوئی ایمیل ایڈریس نہیں‌دیا گیا،پر مجھے یہ نہیں پتہ تھا کہ آپ پاک نیٹ کے ممبر ہیں۔
بہت شکریہ آپکو اردو بلاگز پراجیکٹ پسند آیا۔ تاہم اس کو چلانے کے لیے تمام افراد کے تعاون کی ضرورت ہے۔ آپ سے گزارش یہ کرنی تھی اگر ممکن ہو تو اردو بلاگز ایگریگیٹر کو اپنے بلاگ رول میں شامل کر لیجیے۔بہت شکریہ
یاسر بھائی اردو بلاگز کو بلاگ رول میں شامل کر لیا ہے ۔ ایمیل ایڈریس اس لئے نہیں دیا تھا کہ کوئی مجھ سے بھلا کیوں رابطہ کرے گا ۔ لیکن اب وہ بھی دے دیا ہے ۔
اللہ تبارک تعالی آپ کو کامیاب و کامران کرے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, کوشش, کمپیوٹر, گوگل, پہلے, پاکستان, پرانی, ویب, مطابق, آر, اللہ, انگریزی, انگریزی زبان, انٹرنیٹ, انسان, اردو, اردو بلاگ, استعمال, ثابت, دوست, دے, عمدہ, صفحہ, صفحات, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger