واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

دُبئی انٹرنیٹ کا شہر

Like Tree18Likes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-11, 06:05 PM   #1
دُبئی انٹرنیٹ کا شہر
زارا زارا آف لائن ہے 10-03-11, 06:05 PM

السلامُ علیکم

معلومات:
Dubai Internet City created in October 2000 by the government of Dubai as a free economic zone and a strategic base for companies. Dubai Internet City (DIC) presently has over one and half million square feet of prime commercial office space, in which over 850 companies with over 10,000 workers are based.

Dubai Internet City is an information Technology park located about 25km south of downtown Dubai city, on Sheikh Zayed Road between Dubai and Abu Dhabi. It is located adjacent to Dubai Marina, Jumeirah Beach Residence and Palm Jumeirah. DIC is less than 1 km from the sea coast and is near several five star hotels.

Name:  1.jpg
Views: 78
Size:  32.3 KB

Name:  2.jpg
Views: 76
Size:  43.3 KB

Name:  3.jpg
Views: 76
Size:  34.7 KB

Name:  4.jpg
Views: 73
Size:  27.8 KB

Name:  5.jpg
Views: 75
Size:  30.7 KB

زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 601
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-11), کنعان (11-03-11), ھارون اعظم (10-03-11), آصف رضا (28-05-12), حیدر (10-03-11), رضی (12-03-11)
پرانا 10-03-11, 06:07 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  6.jpg
Views: 67
Size:  32.8 KB

Name:  7.jpg
Views: 66
Size:  29.4 KB

Name:  8.jpg
Views: 67
Size:  29.6 KB

Name:  9.jpg
Views: 68
Size:  50.4 KB

Name:  10.jpg
Views: 67
Size:  34.7 KB
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-11), کنعان (11-03-11), مرزا عامر (10-03-11), آصف رضا (28-05-12), حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 06:08 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  11.jpg
Views: 68
Size:  28.0 KB

Name:  12.jpg
Views: 66
Size:  36.6 KB

Name:  13.jpg
Views: 68
Size:  34.7 KB

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-11), کنعان (11-03-11), ننھا بچہ (10-03-11), آصف رضا (28-05-12), اویسی (14-03-11), حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 07:45 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,474
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دبئی ایساشہرہے جو اس میں تھوڑے عرصے کےلئے بھی رہ لے وہ یورپ میں بھی جانا پسند نہیں کریگا
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-11), آصف رضا (28-05-12), حیدر (10-03-11), عبدالقدوس (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 08:05 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,385
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
دبئی ایساشہرہے جو اس میں تھوڑے عرصے کےلئے بھی رہ لے وہ یورپ میں بھی جانا پسند نہیں کریگا
پر دوبئی ہمارے جیسے انگوٹھا چھاپوں کو آنے بھی تو نہیں‌دیتا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-11), آصف رضا (28-05-12), ام حازم (12-03-11), حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 08:17 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتا نہیں۔ میرا بھائی تو چند ماہ دوبئی رہا پھر وہ تو دوبئی جانا بھی پسند نہیں کرتا ۔ یورپ تو کُجا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-11), آصف رضا (28-05-12), ام حازم (12-03-11), رضی (10-03-11), عبدالقدوس (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 09:50 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,474
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پتا نہیں۔ میرا بھائی تو چند ماہ دوبئی رہا پھر وہ تو دوبئی جانا بھی پسند نہیں کرتا ۔ یورپ تو کُجا۔
آپ کی بات بلکل درست ہے۔ دبئی میں اگر خوش نصیبی سے کوئی اچھی کمپنی مل جائے تو اچھا وگرنہ اکثریت دوبارہ آنے کی خواہشمند نہیں رہتی۔یا اگر آپ تھوڑے دل گردے والے ہیں اور کمپنی سے پنگا لے سکتے ہیں تو نتیجہ برا نہیں ہوگا۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-11), آصف رضا (28-05-12), ام حازم (12-03-11), حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 09:51 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,474
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پر دوبئی ہمارے جیسے انگوٹھا چھاپوں کو آنے بھی تو نہیں‌دیتا
کسی بھی ٹریول ایجنسی سے ایک مہینے کا وزٹ ویزہ بمعہ ٹکٹ ساٹھ ہزار کے آس پاس میں باآسانی مل جاتا ہے۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-11), آصف رضا (28-05-12), حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 09:55 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,474
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن اس میں رسک ہے۔یعنی اگر ہر کوئی قابل اعتبار نہیں ہوتا۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-11), آصف رضا (28-05-12), حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 10:02 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,385
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
کسی بھی ٹریول ایجنسی سے ایک مہینے کا وزٹ ویزہ بمعہ ٹکٹ ساٹھ ہزار کے آس پاس میں باآسانی مل جاتا ہے۔
60 ہزار تو جہاز پر چڑھنے تک کا خرچ ہوا تو ایک مہنیہ وہاں کیا جھک ماروں گا؟ شیخ راشد المکختوم کا مہمان تو ہوں نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-11), کنعان (11-03-11), آصف رضا (28-05-12), ام حازم (12-03-11), حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 10:11 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
آپ کی بات بلکل درست ہے۔ دبئی میں اگر خوش نصیبی سے کوئی اچھی کمپنی مل جائے تو اچھا وگرنہ اکثریت دوبارہ آنے کی خواہشمند نہیں رہتی۔یا اگر آپ تھوڑے دل گردے والے ہیں اور کمپنی سے پنگا لے سکتے ہیں تو نتیجہ برا نہیں ہوگا۔
اُس کو اچھی تو نہیں کوئی بہت اچھی کمپنی میں بہت اچھی جاب ملی تھی۔ لیکن وہ تو پھر بھی بھاگ آیا۔ نہ کینیڈا جاتا ہے، نہ برطانیہ اور نہ دوبئی ٹکتا ہے۔ ہزار منت کی تھی کہ یاد ایک بار سیر کر لینے دو پھر بلا شک چھوڑ دینا۔ لیکن مانا ہی نہیں نا معقول۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (28-05-12), ام حازم (12-03-11)
پرانا 10-03-11, 10:19 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
60 ہزار تو جہاز پر چڑھنے تک کا خرچ ہوا تو ایک مہنیہ وہاں کیا جھک ماروں گا؟ شیخ راشد المکختوم کا مہمان تو ہوں نہیں
ہارون ہے ناں۔ جب وہ بیزار ہو جائے تو عدنان دانی۔ جب وہ بیزار ہو جائے تو خرم۔
اور جب تینیوں بیزار ہو جائیں تو شرافت سے پاکستان واپس ۔ کیونکہ وزٹ ویزا کی مدت ختم
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-03-11), محمدمبشرعلی (12-03-11), آصف رضا (28-05-12), ام حازم (12-03-11), عبدالقدوس (11-03-11)
پرانا 11-03-11, 03:56 AM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,802
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,721 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
دبئی ایسا شہر ہے جو اس میں تھوڑے عرصے کے لئے بھی رہ لے وہ یورپ میں بھی جانا پسند نہیں کریگا
السلام علیکم!

اور میرے محترم یہ کیا بات ھے عزت اپنی جگہ اور گفتگو اپنی جگہ، بھئی تھوڑا عرصہ کیا میں تو 13 سال وہاں رہ کر دو گورنمنٹ کی جاب بھی کیں وہ بھی کسی کے کم نہیں تھیں لیکن اس کے باوجود بھی یہاں آ گیا۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (11-03-11), آصف رضا (28-05-12), ام حازم (12-03-11)
پرانا 11-03-11, 04:00 AM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,802
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,721 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
کسی بھی ٹریول ایجنسی سے ایک مہینے کا وزٹ ویزہ بمعہ ٹکٹ ساٹھ ہزار کے آس پاس میں باآسانی مل جاتا ہے۔
السلام علیکم!

بھائی اگر سیر کرنے دبئی جانا ھے کسی نے تو ٹرانزٹ ویزہ کا مشورہ دیں وہ 7 دن کا ہوتا ھے اور اس سے 14 دن تک لیگل قیام کیا جا سکتا ھے۔ یہ بہت سستا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (28-05-12), ام حازم (12-03-11)
پرانا 11-03-11, 04:11 AM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,802
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,721 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
لیکن اس میں رسک ہے۔یعنی اگر ہر کوئی قابل اعتبار نہیں ہوتا۔
السلام علیکم!

بھائی اس میں کوئی رسک نہیں گلف نیوز میں ایک کالم ہوتا ھے ٹرانزٹ اور ویزٹ ویزہ کا انہیں فون کریں اور ان کے آفس کا ایڈریس لے لیں اور ان کے آفس چلے جائیں 500 درھم وہ ایڈوانس لیں گے اور وہ آپکو اس کی رسید دیں گے 3 دن سے 1 ہفتہ میں ویزہ مل جاتا ھے وہ آپکو اس کی کاپی فیکس کر دیں گے جب بندہ دبئی ائرپورٹ پر پہنچے گا وہ تاریخ ان کو بتا دیں، اسی دن ائرپورٹ آپ چلے جائیں اور ساتھ ایک عدد پاسپورٹ کسی کا بھی لے جائیں، ان کا بندہ آپ سے پاسپورٹ لے گا اور ویزہ ائرپورٹ کاؤنٹر پر جمع کروا کے چلا جائے گا۔ آپکا بندہ جب باہر آ جائے تو اسے خوب سیر کروائیں اور جب وہ واپس چلا جائے تو سیدھا ان کے آفس چلے جائیں اور انہیں کہیں کہ آپ کا ذمانت والا پاسپورٹ آپ کو واپس کر دیں۔ وہ اسی وقت ائرپورٹ پر اپنے فون کر کے پوچھ لیں گے کہ بندہ خارج الدولۃ ہو گیا ھے اور اسی وقت آپکو پاسپورٹ مل جائے گا۔

کوئی رسک یا فراڈ نہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (14-03-11), ام حازم (12-03-11), عبدالقدوس (11-03-11)
جواب

Tags
city, commercial, dubai, economic, free, government, information, internet, october, office, road, sea, size, star, tech, technology, tha, than, tow, town, معلومات, which, with, انٹرنیٹ, شہر

Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (1 members and 1 guests)
آصف رضا
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 03:53 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger