واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دکانوں کے بورڈز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-09, 02:27 AM   #1
دکانوں کے بورڈز
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 22-11-09, 02:27 AM

دکانوں کے بورڈ کے حوالے سے ایک مچھلی فروش کا قصہ یاد آجاتا ہے جس نے بڑے طمطراق سے اپنی دکان پہ بورڈ لکھوایا تھا ”یہاں تازہ مچھلی فروخت ہوتی ہے“ ایک صاحب نے اعتراض کیا کہ اس عبارت میں لفظ ”یہاں“ بے ضرورت ہے۔ جہاں بورڈ لگا ہوا ہے مچھلی بھی یقیناً یہیں فروخت ہوگی۔ ایک صاحب نے ”تازہ“ کے لفظ کو عبارت سے برطرف کرنے کا مشورہ دیا ان کا کہنا تھا کہ تازہ مچھلی ہی فروخت کی جائے گی۔ اگر مچھلی باسی بھی ہوتی ”تازہ“ ہی کہی اور سمجھی جائے گی۔ ایک خریدار نے مچھلی فروش کو بتایا کہ ”فروخت“ تو بے وقوفانہ ہے۔ دکان پر مچھلی خریدنے کا کیا سوال ہے۔ یہاں تو سب کو مچھلی فروخت ہی کی جاتی ہے ایک صاحب نے حدکردی انہیں لفظ مچھلی پر اعتراض تھا۔ ان کا کہنا بھی درست تھا۔ مچھلی تو سوگز دور سے بتادیتی ہے کہ وہ کہاں بک رہی ہے۔ غرض مچھلی فروش کا پسندیدہ بورڈ تخفیف اور تصحیح کے سبب غائب ہوگیا۔ صرف مچھلی اور مچھلی فروش رہ گئے۔ اس واقعہ سے یہ سبق بھی حاصل ہوتا ہے کہ دکانوں پر لگے ہوئے بورڈ کو تخفیف اور تصحیح کے عمل سے گزارنا چاہئے پہلے تو دکاندار رضاکارانہ طور پر اس مہم کو کامیاب بنائیں ورنہ سرکاری سطح پر اقدامات کئے جائیں۔ ہمیں بورڈز پر لکھے ہوئے چند الفاظ پر سخت اعتراض ہے مثلاً خالص، معیاری، سستے، ذائقے دار وغیرہ وغیرہ۔ ان کا استعمال غیرضروری اور غیراخلاقی ہے۔ اس سلسلے میں قانون سازی کرنا چاہئے۔

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 260
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (24-04-12), محمدخلیل (22-11-09), ابو عمار (22-11-09), عامرشہزاد (22-11-09), عبدالقدوس (22-11-09), عدنان دانی (22-11-09)
پرانا 22-11-09, 01:08 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

گلاب صاحب - اچھا نکتہ اٹھایا ہے۔

میرے خیال میں ان بورڈز کا بھی سد باب ہونا چاہیئے جو کچھ اس طرح لکھتے ہیں کہ
"یہاں مرغی کی بہترین چکن کڑھائی دستیاب ہے"

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 01:08 PM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

گلاب صاحب - اچھا نکتہ اٹھایا ہے۔

میرے خیال میں ان بورڈز کا بھی سد باب ہونا چاہیئے جو کچھ اس طرح لکھتے ہیں کہ
"یہاں مرغی کی بہترین چکن کڑھائی دستیاب ہے"

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 01:44 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے گلاب خان صاھب
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 03:59 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چٹ پٹے دہی بلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب اگر یہ نہ ہو تو کون منہ مین پانی لے کر چیز خریردے گا؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فروخت, پسندیدہ, قصہ, بہترین, خان, عبارت, غائب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قدرتی مناظر سے لظف اندوز ہوں میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 106 16-02-11 10:48 PM
حساس اداروں نے 2 روز قبل ہی دہشت گرد حملے کا خطرہ ظاہر کیا تھا گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:30 AM
حساس ادارے کی عمارت پر حملے کی خبرغلط۔۔دہشت گردوں نے گارڈز کر یرغمال بناکر عمارت پر قبضہ کرلیا جاویداسد خبریں 1 28-08-10 07:32 PM
یر روز میرے خابوں میں شیراز احمد شاعری اور مصوری 2 15-07-09 12:04 PM
بچوں كے لئے چند ويب سائڈز Atia jamali بچوں کے گیمز 14 17-02-09 10:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger